رواں برس کے ابتدائی 6مہینوں میں جنگجو بھرتی میں 40فیصدی کمی

جنگجویانہ سرگرمیاں ناقابل قبول، فورسز جدید سہولیات سے لیس: جی کرشن ریڈی

رواں برس کے ابتدائی 6مہینوں میں جنگجو بھرتی میں 40فیصدی کمی

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ مرکزی سرکار نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ وادی کشمیر میں عسکری صفوں میں مقامی نوجوانوں کی بھرتی میں 40فیصدی کمی واقع ہوئی ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق مرکزی سرکار نے راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران اس بات کا خلاصہ کیا […]

15اگست کے بعد 35Aپر نئی دہلی میںخصوصی میٹنگ

منسوخی سے متعلق طریق کار وضع کیا جائیگا: ذرائع

15اگست کے بعد 35Aپر نئی دہلی میںخصوصی میٹنگ

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ آئین ہند میں درج ریاست کی خصوصی پوزیشن کے معاملے پر 15اگست کے بعدنئی دہلی میں ممکنہ طور پر اہم میٹنگ منعقد ہونے جارہی ہے جس میں دفعہ 35Aکے حوالے سے حتمی فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق دفعہ 35Aکی منسوخی سے […]

جموں سے امر ناتھ یاتریوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

تازہ قافلے میں 2700یاتری امرناتھ گپھا کیلئے روانہ

جموں سے امر ناتھ یاتریوں کی روانگی کا سلسلہ جاری

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سالانہ امر ناتھ یاترا2019مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے جس دوران جموں سے مذید2700یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلے کو گھپا کے لئے روانہ کیا گیا ہے ۔جن میں626خواتین،5بچے اور141سادھو شامل ہیں۔ادھر گزشتہ23روز کے دوران تین لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے گھپا کی درشن کی […]

تینوں خطوں کے عوام خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے متحدہ

نیشنل کانفرنس دشمنوں کے ایجنڈے کوکامیاب نہیں ہونے دیگی: ساگر

تینوں خطوں کے عوام خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے متحدہ

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے عوام پر زور دیا ہے کہ ریاست کے تشخص، انفرادیت اور پہچان کا تحفظ کرنے کیلئے جموں وکشمیر کے ہر ایک پشتینی باشندے کو اتحادواتفاق سے کام لینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 35Aاور 370کیخلاف […]

نتظامیہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں مشغول: عمر عبداللہ

نتظامیہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں مشغول: عمر عبداللہ

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میڈیا میں چھپی خبروں جس میں 15اگست کے بعد دفعہ 35Aسے متعلق فیصلہ لینے کی عندیہ دیا گیا ہے، پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ عوام کو خوف زدہ کرنے میں مشغول ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]

ثالثی سے متعلق بھارت کا رد عمل حیران کن: عمران خان

کشمیر کا حل ناگزیر، 70برسوں سے جنوب ایشائی خطہ یرغمال

ثالثی سے متعلق بھارت کا رد عمل حیران کن: عمران خان

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کا انکار کرنے پر ، حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے جو گزشتہ 70برسوں سے لٹکتا چلا آرہا […]

امریکی صدر کا بیان ’’پالیسی شفٹ‘‘: محبوبہ مفتی

ہندوپاک موقعے کا فائدہ اُٹھاکر امن کی راہ فراہم کریں

امریکی صدر کا بیان ’’پالیسی شفٹ‘‘: محبوبہ مفتی

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کشمیر سے متعلق دئے گئے بیان کو پالیسی شفٹ قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]

پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر بازآبادکاری پالیسی ترتیب دینا ناممکن: رام مادھو

پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر بازآبادکاری پالیسی ترتیب دینا ناممکن: رام مادھو

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں سے متعلق بازآبادکاری کی پالیسی کوحتمی شکل دینے کیلئے کشمیری پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر ترتیب نہیں دیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے […]

3060یاتریوں کا ایک اور جھتا گھپا کی جانب روانہ

3060یاتریوں کا ایک اور جھتا گھپا کی جانب روانہ

22دنوں کے اندر 3لاکھ یاتریوں نے شیولنگم کے درشن مکمل کرلئے سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ 3060یاتریوں پر مشتمل اور ایک قافلہ سیکورٹی کے غٰیر معمولی حصار میں امرناتھ گھپا کی جانب منگلوار کی صبح روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 3لاکھ یاتریوں نے گھپا کے درشن […]

’’امریکی ثالثی میں کوئی قباہت نہیں‘‘: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

’’امریکی ثالثی میں کوئی قباہت نہیں‘‘: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگلوار کو درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چستی ؒ کے آستان عالیہ پر حاضری دے کر اسلام کی سربلندی، فتح و نصرت اور کشمیر میں امن لوٹ آنے کیلئے دعا کی۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے […]