تینوں خطوں کے عوام خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے متحدہ

نیشنل کانفرنس دشمنوں کے ایجنڈے کوکامیاب نہیں ہونے دیگی: ساگر

تینوں خطوں کے عوام خصوصی پوزیشن کے دفاع کیلئے متحدہ

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے عوام پر زور دیا ہے کہ ریاست کے تشخص، انفرادیت اور پہچان کا تحفظ کرنے کیلئے جموں وکشمیر کے ہر ایک پشتینی باشندے کو اتحادواتفاق سے کام لینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 35Aاور 370کیخلاف […]

نتظامیہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں مشغول: عمر عبداللہ

نتظامیہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں مشغول: عمر عبداللہ

سرینگر 24 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میڈیا میں چھپی خبروں جس میں 15اگست کے بعد دفعہ 35Aسے متعلق فیصلہ لینے کی عندیہ دیا گیا ہے، پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ عوام کو خوف زدہ کرنے میں مشغول ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]

ثالثی سے متعلق بھارت کا رد عمل حیران کن: عمران خان

کشمیر کا حل ناگزیر، 70برسوں سے جنوب ایشائی خطہ یرغمال

ثالثی سے متعلق بھارت کا رد عمل حیران کن: عمران خان

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کا انکار کرنے پر ، حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے جو گزشتہ 70برسوں سے لٹکتا چلا آرہا […]

امریکی صدر کا بیان ’’پالیسی شفٹ‘‘: محبوبہ مفتی

ہندوپاک موقعے کا فائدہ اُٹھاکر امن کی راہ فراہم کریں

امریکی صدر کا بیان ’’پالیسی شفٹ‘‘: محبوبہ مفتی

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کشمیر سے متعلق دئے گئے بیان کو پالیسی شفٹ قرار دیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]

پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر بازآبادکاری پالیسی ترتیب دینا ناممکن: رام مادھو

پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر بازآبادکاری پالیسی ترتیب دینا ناممکن: رام مادھو

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے بتایا کہ کشمیری پنڈتوں سے متعلق بازآبادکاری کی پالیسی کوحتمی شکل دینے کیلئے کشمیری پنڈتوں کو اعتماد میں لئے بغیر ترتیب نہیں دیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے […]

3060یاتریوں کا ایک اور جھتا گھپا کی جانب روانہ

3060یاتریوں کا ایک اور جھتا گھپا کی جانب روانہ

22دنوں کے اندر 3لاکھ یاتریوں نے شیولنگم کے درشن مکمل کرلئے سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ 3060یاتریوں پر مشتمل اور ایک قافلہ سیکورٹی کے غٰیر معمولی حصار میں امرناتھ گھپا کی جانب منگلوار کی صبح روانہ ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے اب تک 3لاکھ یاتریوں نے گھپا کے درشن […]

’’امریکی ثالثی میں کوئی قباہت نہیں‘‘: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

’’امریکی ثالثی میں کوئی قباہت نہیں‘‘: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر 23 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگلوار کو درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چستی ؒ کے آستان عالیہ پر حاضری دے کر اسلام کی سربلندی، فتح و نصرت اور کشمیر میں امن لوٹ آنے کیلئے دعا کی۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے […]

ترال میں بجلی فیس میں اضافہ کو لیکر عوام سراپا احتجاج

معاملہ حکام کے ساتھ اُٹھایا جائے گا ، لوگوں کو راحت فراہم کرنے پر کاربند ...ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ترال میں بجلی فیس میں اضافہ کو لیکر عوام سراپا احتجاج

شبیر بٹ /ترال* الحاق….. بجلی فیس میں اضافہ کو لے کر ترال میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق محکمہ بجلی نے از خود دو سے تین سو روپیہ کا اضافہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق اس معاملے کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر حل کیا جائے۔  نمائندے کے مطابق […]

’’الفاظ واپس لے رہا ہوں، کرپشن کیخلاف غصہ تھا‘‘

عمر عبداللہ ’’سیاسی طفل‘‘: گورنر ستیہ پال ملک

’’الفاظ واپس لے رہا ہوں، کرپشن کیخلاف غصہ تھا‘‘

کرپٹ عناصر کو بے نقاب کرکے ہی دم لوںگا سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنر ستیہ پال ملک نے جنگجوئوں کو کرپٹ سیاست دان اور بیوروکریٹوں کو مارنے کی صلاح دینے سے متعلق بیان کو واپس لیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ بیان رشوت کیخلاف غصے کا اظہار تھا۔ انہوں نے اس موقعے […]

مستقبل کی ہلاکتوں کیلئے گورنر ذمہ دار: عمر عبداللہ

مستقبل کی ہلاکتوں کیلئے گورنر ذمہ دار: عمر عبداللہ

سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گورنر ستیہ پال ملک کے بیان کومستقبل میں ہونے والی ہلاکتوں کیساتھ منسلک قرار دیا۔ عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ آج کے بعد جو بھی سیاستدان یا بیوروکریٹ مارا جائیگا وہ گورنر کی ہدایت کے مطابق ہی ہلاک ہوگا۔ کشمیرنیوز […]