گبرا کرناہ اورپونچھ میں سڑک حادثات 1 مسافرجاں بحق،15زخمی
کرناہ، پونچھ 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گبرا کرناہ اورپونچھ کے مینڈھر میں سڑک کے دو الگ الگ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دیگر15شدید زخمی ہوئے جن میں 4کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔اس دوران پولیس اور مقامی لوگوں نے جائے حادثے پر پہنچ کر زخمی افراد کو اسپتال منتقل […]
2لاکھ30ہزار یاتریوں نے اب تک گھپا کے درشن مکمل کئے
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ چار ہزار سے زائد امر ناتھ یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ جموں سے گھپا کے کے لئے روانہ کر دیا گیا ۔ اس دوران 17ویں جتھے کے ساتھ ہی تعداد2لاکھ30ہزارتک پہنچ گئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے […]
کانگریس دوغلی پالیسی کے بجائے اپنا مؤقف واصح کریں: ہانجورہ
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے 1931کے شہدا کے متعلق وکرم آدتیہ سنگھ کے ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تحقیرانہ، شرانگیز اور فرقہ پرست ذہنیت کی عکاس قرار دیا۔پارٹی نے کانگریس پر برستے ہوئے کہا کہ وہ ڈرامہ بازی کا سہارا لے کر ایک طرف مزار […]
ریاست کو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح: عمر عبداللہ
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ریاست کے نامساعد حالات و ناگفتہ بہہ صورتحال اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری رہنے پر زبردست تشویش کا اظہار کیا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے سے ہی پارٹی مضبوط اور پارٹی کی مضبوطی سے ہی لوگوں کے […]
لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جاں بحق، ہتھیار ضبط: پولیس
انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے احتیاطی طور پر بند سوپور 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے گنڈ براٹھ سوپور علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جاں بحق ہوا ہے جس کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ وگولہ بارود کے علاوہ قابل اعتراض […]
ممکنہ طور محمد خلیل بند نیشنل کانفرنس میں ہورہے ہیں شامل ,این سی کے ساتھ خفیہ رابطے پہلے سےہی تھے ....ذرائع
پلوامہ 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی )کے صف اول کے لیڈر و سابق وزیراور ضلع صدر پلوامہ محمد خلیل بند نے پارٹی پر مختلف قسم کے الزمات عائد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوا ہے ۔اس دوران انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدرکو روانہ کیا ہے […]
سرینگر، لنگیٹ اور اُوڑی میں محکمہ کے ہزارں ملازمین کا فیصلے کیخلاف غم و غصہ
سری نگر، لنگیٹ، اوڑی 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ہزاروں آنگن واڑی ورکروں اورہیلپروں نے ریاستی انتظامی کونسل کے اُس فیصلے کیخلاف سری نگر،لنگیٹ اوراوڑی سمیت مختلف مقامات پرپُرامن مظاہرے اوراحتجاجی جلوس نکالے ،جس فیصلے کے تحت آنگن واڑی سینٹروں کی کمان سرپنچوں کوسونپ کرمتعلقہ ورکروں اورہیلپروں کے حق میں واگزارکی جانے والی […]
ابتدائی 15روز میں درشن کرنے والے یاتریوں کی تعداد کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سرینگر 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ یکم جولائی سے جاری امر ناتھ یاترا کے ابتدائی 15روز کے دوران گھپا کے درشن کرنے والے یاتریوںکی تعداد میں4سال کا ریکارڑ ٹوٹ گیا ہے جبکہ درجن اور رجسٹریشن کرنے والے یاتریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے اندازہ ہے یہ تعداد اور کئی سالوں کے […]
سرینگر 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھوار کو ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام ڈاکٹر سحرش اصغر کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے حلقہ بیروہ کے لوگوں کو درپیش مشکلات سے اُنہیں آگاہ کیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے نائب […]
سرینگر 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنر انتظامیہ کے تعمیر و ترقی کے دعوئوں کو محض کاغذی گھوڑے قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ شہر خاص کے کلیدی پروجیکٹوں پر کام رکا پڑا ہے اور اگر کہیں خدانہ خواستہ کام چل بھی رہا ہے […]