گلمرگ 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں آگ کی ایک ہولناک ورادت میں 15دکانات خاکستر ہوئے ہیں جس دوران لاکھوں روپے مالیت کے اشیاء راکھ میں تبدیل ہوئے ہیں ۔اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کسی درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز سروس […]
ہندوارہ 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ پولیس کی جانب سے منشیات کے استعمال اور کار بار کرنے والے افراد کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں پولیس کی ایک ناکہ پارٹی نے ایک شہری کے قبضے سے 750گرام ہیروئن ضبط کر لی۔اس دوران پولیس نے منشیات فروش شہری […]
سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے 13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزارشہداء واقع نقشبند صاحبؒ خواجہ بازار سرینگر میں پارٹی لیڈران اور عہدیداران کے ہمراہ حاضری دی اور یہاں اسلام کی سربلندی، عالم انسان کی بقاء، امن و آشتی اور ریاست […]
غلام نبی آزاد کی صدارت میں آئندہ کا لائحہ عمل دیاجائیگا ترتیب
سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس پارٹی آج پارٹی کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام کررہی ہے۔ کشمیرنیوزسروس (کے این ایس) کو معلوم ہوا ہے کہ ریاستی کانگریس آج اہم نشست منعقد کرنے جارہی ہے جس میں پارٹی کی زمینی سطح پر کارکردگی […]
بی جے پی 2سے 3لاکھ کشمیری پنڈتوں کی واپسی کیلئے وعدہ بند
اسمبلی الیکشن کے فوراً بعد معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اُٹھایا جائیگا: رام مادھو سری نگر 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر سے 1990کی دہائی میں ہجرت کرچکے 2سے 3لاکھ پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پارٹی وعدہ بند ہے۔انہوں نے دعویٰ کرتے […]
نیشنل کانفرنس ہنوز شہدائے وطن کے پاک مشن پر گامزن: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سری نگر 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ 1931کے شہیدوں کو خراج عقیدت اداکرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ شہدائے کشمیر کی دی ہوئی قربانیوں کی روشنی میں ہمیں اپنے مستقبل کیلئے عزم ایثار اور بے لوث خدمت کا اعلیٰ معیار قائم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے […]
2یاتریوں کی موت؛ اب تک 1لاکھ 44ہزار58یاتریوں نے درشن کئے
سری نگر 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ 5395 افراد پرمشتمل یاتریوں کا ایک اور قافلہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کڑے سیکورٹی حصار میں دو الگ الگ قافلوں میں گھپا کی جانب روانہ ہوئے۔ سرکاری ذرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق یکم جولائی سے اب تک کل ملاکر 1لاکھ44ہزار 58یاتریوں نے گھپا […]
سوپور میں میوہ تاجروں کا پابندیوں کیخلاف احتجاجی دھرنا
سوپور 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ سوپور میں میوہ تاجروں نے انتظامیہ کی جانب سے سرینگر جموں شاہراہ پرعام ٹریفک کی نقل و حمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیکرپابندیوں کو فوری طور ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔احتجاج میں شامل لوگوں نے ہاتھوں پر پلے کارڑ اٹھائے تھے جن پر یاتریوں کے […]
شاہراہ پر پابندی سے متعلق انتظامیہ کا بیان گمراہ کن: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
ہندوستان آج وہ ملک نہیں وہ 1947میں تھا سری نگر 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بات چیت کو واحد راستہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دیرینہ مسئلہ آج بھی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لٹکا ہوا ہے اور […]
3سرینگر منتقل ،علاقے میں خوف و ہراس،بچے اور خواتین گھروں میں محصور
اُوڑی 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ اُوڑی کے مضافات میں ایک پاگل کتے نے ایک ہی رائونڈ میں70سالہ شہری سمیت18افراد کو کاٹ کھایا ہے جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہواہے۔اس دوران مقامی لوگوں نے زخمی افراد کو مقامی اسپتالوں کو منتقل کیا جہاں سے بعد میں 3زخمیوں […]