اسمبلی لیکشن کو فوری طور پر منعقد کیا جائے: غلام احمد میر

اسمبلی لیکشن کو فوری طور پر منعقد کیا جائے: غلام احمد میر

بی جے پی اور آر ایس ایس، کانگریس کی عوام دوست پالیسیوں سے خائف سرینگر 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے اسمبلی الیکشن میں تاخیر پر سوال اُٹھاتے ہوئے انتخابات کو فوری طور پر منعقد کرنے پر زور دیا۔ رواں برس منعقد ہوچکے لوک سبھا انتخابات […]

3967یاتریوں پر مشتمل 15واں قافلہ گھپا کی جانب روانہ

اب تک 1لاکھ94ہزار488یاتریوں نے شیولنگم کے درشن مکمل کرلئے

3967یاتریوں پر مشتمل 15واں قافلہ گھپا کی جانب روانہ

سرینگر 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سالانہ امرناتھ یاترا کا 15واں قافلہ منگلوار کی صبح جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے گھپا کے درشن کیلئے کشمیر کی جانب روانہ ہوا جس میں 3967یاتری شامل تھے۔ اس دوران معلوم ہوا کہ جموں کے بیس کیمپ سے کل ملاکر 75ہزار597یاتریوں نے گھپا کے درشن […]

این آئی اے ایکٹ 2019غیر آئینی: نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر پر اطلاق نہ ہونے کی مضبوط دلیل موجود: جسٹس مسعودی

این آئی اے ایکٹ 2019غیر آئینی: نیشنل کانفرنس

سرینگر 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے این آئی اے ترمیمی ایکٹ2019کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایکٹ آئین کے منافی ہے اور یہ آئین کی توہین کے مترادف ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق لوک سبھا میں این آئی اے ترمیمی ایکٹ پر بحث میں حصہ لیتے […]

دفعہ 370اور 35Aکا فیصلہ مرکزی سرکار لیگی

حریت مسئلہ کشمیر کے جائز فریق نہیں: بی جے پی

دفعہ 370اور 35Aکا فیصلہ مرکزی سرکار لیگی

سری نگر 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کا کہنا ہے کہ حریت لیڈران کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیوں کہ وہ مسئلہ کے جائز فریق نہیں ہے۔پارٹی نے بتایا کہ اسمبلی الیکشن سے قبل وہ انتخابی گڑ جوڑ پر یقین نہیں رکھتی۔دفعہ 35Aاور 370پر بات […]

جموں وکشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن چند افراد کی ذاتی جاگیر: پرویز رسول

7دہائیوں سے بنیادی ڈھانچہ تعمیر نہ ہونے سے شعبہ زوال پذیر

جموں وکشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن چند افراد کی ذاتی جاگیر: پرویز رسول

سری نگر 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ مایہ ناز کرکٹر پرویز رسول نے جموں وکشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن پر الزام عائد کیا کہ وہ گزشتہ سات دہائیوں میں ریاست میں کرکٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو یقینی بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق مایہ ناز […]

کشمیریوں نے کبھی بھی رائے شماری کا مطالبہ نہیں کیا: پروفیسر رگوویندر تنوار

ملک کا بٹوارہ تاریخیٰ غلطی،کشمیر ناقابل تنسیخ حصہ:ڈاکٹر جتندر سنگھ

کشمیریوں نے کبھی بھی رائے شماری کا مطالبہ نہیں کیا: پروفیسر رگوویندر تنوار

سری نگر 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پروفیسر رگوویندر تنوار نے ’’بی کلیئر کشمیر ول ووٹ فار انڈیا: جموں اینڈ کشمیر1947-1953‘‘ نامی کتاب کی رسم رونمائی کے موقعے پر دعویٰ کیا کہ کشمیر میں رائے شماری کے حوالے سے کبھی بھی کوئی سنجیدہ مطالبہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے اپنی کتاب میںبھارت کو […]

ڈاڈسرہ ترال میں چنار گرنے سے تباہی

علاقے میں ایک کروڑ روپے کا نقصان

ڈاڈسرہ ترال میں چنار گرنے سے تباہی

نقصان کا تخمینہ لگایا گیا، رپورٹ ڈی سی کو پیش کی گئی:شبیر احمد رینہ ترال 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ڈاڈسرہ ترال میں ڈاڈسرہ ترال میں گزشتہ شام تیز آندھی کے دوران چنار کا درخت بستی پر گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئے ہے جس کے نتیجے میں علاقے […]

یوم شہداء پر وادی میں مکمل ہرتال سے عام زندگی مفلوج

مزار شہداء نقشبند صاحب فوجی چھاونی میں تبدیل

یوم شہداء پر وادی میں مکمل ہرتال سے عام زندگی مفلوج

گورنر کے مشیر، صوبائی کمشنر سمیت درجنوں سیاسی لیڈران کی مزار پر حاضری آزادی پسند لیڈران خانہ و تھانہ نظربند، حریت (ع) ریلی پر قدغن، یاترا اور ریل سروس معطل سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ مزاحمتی جلسہ خراج کے پیش نظر 1931کے شہدا کی آخری آرام گاہ واقع مزار شہداء نقشبند صاحب […]

حملہ ہوا تو اینٹ سے اینٹ بجادی جائیگی: فوجی سربراہ

فضائی اسٹرائیکس کے بعد ملک کا مؤقف دہشتگردی کے خلاف واضح

حملہ ہوا تو اینٹ سے اینٹ بجادی جائیگی: فوجی سربراہ

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی شرپسند کارروائی کا سختی کے ساتھ جواب دیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ فوج کسی بھی جنگجوانہ سرگرمی کو بغیر سزا دئے بغیر نہیں چھوڑیگی۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق […]

گورنر بی جے پی کا آدمی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرکاری دبائو کا مقابلہ متحدہ طور پر کرنے کی ضرورت

گورنر بی جے پی کا آدمی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے مزارشہداء پر حاضر نہ ہونے کے نتیجے میں انہیں بی جے پی کا گورنر قرار دیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق 13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت اد اکرنے کی غرض سے […]