منشیات کے بڑھتے رجحان کیخلاف عوام سڑکوں پر

بڈگام میں ایس پی آفس کے باہر دھرنا، ملوثین کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

منشیات کے بڑھتے رجحان کیخلاف عوام سڑکوں پر

بڈگام 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے گلوان پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے منشیات کے بڑھتے رجحان کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے گلوان پورہ سے تعلق رکھنے والے […]

سالانہ امر ناتھ یاترا2019 جوش اور جذبے کے ساتھ رواں دواں

21روزمیں3لاکھ کے قریب یاتریوں نے گھپا میںشیو لنگم کی درشن کئے

سالانہ امر ناتھ یاترا2019 جوش اور جذبے کے ساتھ رواں دواں

سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سالانہ امر ناتھ یاترا2019مذہبی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے جس دوران اب تک21روز میں3لاکھ کے قریب افرادنے گھپا کی درشن مکمل کئے۔اس دوران تازہ قافلے میں3178یاتریوںپر مشتمل ایک گروپ کو جموں سے گھپا کے لئے روانہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے اعداد شمار فراہم […]

مقامی آلہ کاروں کے ذریعے کشمیر کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اتحاد و اتفاق کے ذریعے ہی دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جاسکتا ہے

مقامی آلہ کاروں کے ذریعے کشمیر کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے مفادات کو سلب کرنے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے جس کیلئے مقامی آلہ کاروں کی خدمات حاصل کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے کشمیر دشمن عناصر کی اصلیت عوام کے […]

بی جے پی کی طرف سے ممبر شپ ڈرائیو میں لوگوں کی بھاری شرکت

15دنوں میں 80ہزارافراد پارٹی میں شامل: اویناش رائے کھنہ

بی جے پی کی طرف سے ممبر شپ ڈرائیو میں لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں جاری ممبر شپ ڈرائیو کے دوران انہیں ناقابل یقین نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ صرف 15دنوں کے اندر پارٹی نے 80ہزار نوجوانوں کی شرکت پارٹی کے اندر یقینی بنائی ۔ کشمیرنیوز سروس (کے […]

رام بن میںکار گہری کھائی میں جاگری

ایک ہی کنبے کے3افراد لقمہ اجل، 3زخمی

رام بن میںکار گہری کھائی میں جاگری

گاندربل میں ٹریکٹر اور سکوٹی کے درمیان ٹکر، 62سالہ شہری جاں بحق رام بن، گاندربل 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ضلع رام بن میں سنچرکو سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ایک ہی کنبے کے 3افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ حادثے میں دیگر 3افراد بری طرح سے زخمی ہوئے جنہیں فوری علاج […]

پی ڈی پی نے پولٹیکل افیئرزکمیٹی تحلیل کردی

نئی کمیٹی از سر نو عنقریب تشکیل دی جائیگی :ترجمان

پی ڈی پی نے پولٹیکل افیئرزکمیٹی تحلیل کردی

سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ محبوبہ مفتی نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی )پولٹیکل افیئرس کمیٹی کو تحلیل کر دیاہے۔اس دوران ترجمان کے مطابق نئی باڑی عنقریب تشکیل دی جائیگی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے سنیچر کو […]

پی ڈی پی کو توڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

قیادت پارٹی کو مزید بکھرنے نہ دیں: نظام الدین بٹ

پی ڈی پی کو توڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

پارٹی چھوڑنے والے دغاباز : خورشید عالم سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی لیڈر نظام الدین بٹ نے پارٹی کے اندر جاری تنائو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی فی الوقت اگر چہ کئی چیلنجوں کا مقابلہ کررہی ہے تاہم قیادت پارٹی کو مزید کنفیوژن کی شکار ہونے […]

نئی دہلی نیشنل کانفرنس کے وجود سے خوفزدہ: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مسئلہ کشمیر کے حتمی حل تک دفعہ370 ہٹانا ناممکن

نئی دہلی نیشنل کانفرنس کے وجود سے خوفزدہ: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ35اے ہٹایا گیا تو صدارتی حکمنامے کے ذریعے لاگو کئے گئے تمام قوانین کو بھی خارج کرنا ہوگا ہندوارہ 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ370آئین ہند میں درج ہے جبکہ 35اے کو صدارتی حکمنامے کے ذریعے جموں وکشمیر پر نافذ […]

اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم اوروسروں کو سنگ کی تعلیم دینا حریت لیڈران کا دوہرا معیار

کشمیر مسئلے کو جلد حل کیا جائیگا: راجناتھ سنگھ

اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم اوروسروں کو سنگ کی تعلیم دینا حریت لیڈران کا دوہرا معیار

’’میں نے کئی مرتبہ بات چیت کی پیش کی تاہم کوئی کان نہیں دھرا گیا‘‘ سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کشمیر کے یکروزہ دورے کے دوران اس بات کا خلاصہ کیا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کیا جائیگا اور دنیا کی کوئی طاقت اس کے […]

امر ناتھ یاترا2019:20روز میں مرنے والوں کی تعداد22تک پہنچ گئی

3ہفتوں کے دوران گپھا میں2.38لاکھ یاتریوں نے درشن کئے

امر ناتھ یاترا2019:20روز میں مرنے والوں کی تعداد22تک پہنچ گئی

سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ جاری سالانہ امر ناتھ یاترا2019کے دوران گزشتہ 4روز میں6افراد کی موت واقع ہوئی ہے جس دواران گزشتہ 20روز میں مجموعی طور20کے قریب یاتری فوت ہوئے ہیں ۔ اس دوران اسی مدت کے دوران 30سے زیادہ افراد مختلف وجوہات کی بناء پر زخمی ہوئے ہیں ۔ادھر یکم جولائی […]