محفوظ واپسی کیلئے آنے والے دنوں میںکمیٹی تشکیل دی جائیگی
سری نگر 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ حریت (ع) چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے پنڈتوں کی وطن واپسی کو یقینی بنانے کیلئے آنے والے دنوں میں علماء، تجار، سیول سوسائٹی اور پنڈتوں پر مشتمل کمیٹی کو تشکیل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے ہجرت کرچکے پنڈتوں کو وادی واپس لانے کیلئے […]
15سے24جولائی تک ہائرا سکنڈری سطح تک تعلیمی بند رہیں گے
سری نگر 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر اور جموں کے ونٹر زون کے تحت آنے والے علاقوں میں محکمہ تعلیمات نے ریاست میںگرمی کی شدت میںاضافے کے ساتھ ہی محکمہ تعلیم نے وادی کشمیر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری ہائر سکنڈری سطح کے تعلیمی اداروں کو15سے24جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ […]
12ہزار ایف آئی آر کی منسوخی، سیر فائر اور 35Aکی حفاظت نے بھاجپا کو ننگا کردیا
سری نگر 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی کے نائب صدر عبدالرحمٰن ویری نے بتایا کہ پارٹی کی طرف سے اپنائی گئی مضبوط پالیسی کے نتیجے میں بی جے پی نے مخلوط حکومت سے راہ فراراختیار کرلی۔انہوںنے کہا کہ سابق مخلوط حکومت کے دور اقتدار میں پی ڈی پی کی طرف سے […]
سری نگر 11، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنرستیہ پال ملک کا کہنا ہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا کا انعقاد سیکورٹی فورسز نہیں بلکہ کشمیری عوام ممکن بناتے ہیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق گورنر ستیہ پال ملک کا کہنا ہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا کا انعقاد سیکورٹی فورسز نہیں بلکہ کشمیری عوام […]
صرف ٹریفک نظام میں تبدیلی لائی گئی ، آنے والے دنوں میں اُس میں بھی ترمیم ہوگی
سری نگر 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ صوبائی کمشنر کشمیربصیر احمد خان نے سرینگر جموں شاہراہ پر یاترا کے دوران عام لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی کو افواہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاہراہ پر عام لوگوں کے چلنے پھرنے پر کوئی بھی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا […]
سپریم کورٹ میں بی جے پی لیڈر کی طرف سے درخواست دائر
سری نگر 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی لیڈر ایڈوکیٹ اشونی اُپادھیائے نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے دفعہ 370کیخلاف دائر عرضیوں کی فوری سماعت پر زور دیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے موصوف کی طرف سے خصوصی پوزیشن سے متعلق دفعہ پر فوری سماعت کیلئے کوئی […]
اقدام سے سازگار ماحول کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی
سری نگر 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے حریت (گ) ترجمان ایاز اکبر کی رہائی کیلئے گورنر ستیہ پال ملک پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف کی اہلیہ ایک موذی مرض میں مبتلا ہے لہٰذا اُن کے خاوند کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا جانا چاہیے۔ کشمیرنیوز سروس […]
خصوصی پوزیشن کیخلاف بھاجپا لیڈران کی بیان بازی سپریم کوٹ کی توہین : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
شاہراہ پر پابندی مکمل طور پر ختم کی جائے سری نگر 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اوررکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کیلئے اندرونی اور بیرونی سطحوں پر مذاکرات شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے مرکزی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سنہری […]
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں سڑک حادثہ،2جاں بحق،18زخمی
کرناہ، اننت ناگ 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ کپوارہ کے کرناہ علاقے میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو اُس وقت کہرام مچ گیا جب یہاں بجلی شارٹ سرکٹ ہونے کے نتیجے میں 3افراد موقعے پر ہی دم توڑ بیٹھے جبکہ حادثے میں مزید 2افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
سری نگر 10، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے کہا ہے کہ پارٹی بے بنیاد پروپگنڈہ سے دبنے والی جماعت نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ راہل گاندھی کانگریس میں شامل سبھی کارکنان کیلئے رول ماڈل ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاستی کانگریس کے صدر غلام […]