بالاکوٹ فضائی اسٹرائیک کے بعد دراندازی میں 43فیصد کمی: وزیر مملکت محکمہ داخلہ
سری نگر 09، جولائی ؍کے این ایس ؍ محکمہ وزارت داخلہ کے وزیر مملکت نتی آتند رائے نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال میں ماضی کے مقابلے میں کافی سدھار آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالاکوٹ کی فضائی اسٹرائیک کے مابعد لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر دراندازی […]
شاہراہ پر قدغن سے متعلق فیصلہ منسوخ نہ کیا گیا تو پارٹی سپریم کورٹ کا رخ کریگی
سری نگر 09، جولائی ؍کے این ایس ؍ عوامی نیشنل کانفرنس کے سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ مظفر شاہ نے بتایا کہ مرکزی وریاستی حکومتوں کو یاترا کے دوران عوامی نقل و حمل پر قدغن عائد کرنے کی کارروائیوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اگر حکومت نے ان عوام دشمنانہ فیصلوں کوفوری طور پر […]
سری نگر 09، جولائی ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے منگلوار کو جموں وکشمیر پولیس کرائم گزیٹ کی رسم رونمائی انجام دی۔ اس موقعے پر انہوں نے گزیٹ کو تیار کرنے میں کرائم ہیڈکوارٹرس کے عملے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ گزیٹ کے شائع ہونے سے پولیس اہلکاروں کو […]
ساگر کا ضلع انتظامیہ سے عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے پر زور
سری نگر 09، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے منگلوار کو شہر خاص کے کئی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے یہاں عوام سے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے جانکار ی حاصل کی۔ انہوں نے مسائل کے فوری حل کی خاطر انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ […]
سری نگر 09، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کا ایک غیر معمولی اجلاس منگلوار کو صوبائی صدر کشمیر ناصر اسلم وانی کی صدارت میں نوائے صبح کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 11جولائی مادر مہربان بیگم شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی 19ویں برسی اور 13جولائی 2014کو 88واں یوم شہیدانِ قوم جموں وکشمیر […]
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ کی 2016بھرتی مہم منسوخ
سابق مخلوط حکومت پی ڈی پی، بی جے پی کی سلیکشن عمل میں بندر بانٹ، پارٹی لیڈر ایکزکیوٹیو افسر تعینات سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ گورنر انتظامیہ نے غیر معمولی کارروائی عمل میں لاکر سال 2016میں محکمہ کھادی اینڈولیج انڈسٹریز بورڈ میں ہوئی تقرریوں کو منسوخ کردیا ہے۔معلوم ہوا کہ مذکورہ بھرتی […]
امر ناتھ یاتریوںپر مشتمل 5124یاتریوں کا ایک اور قافلہ گھپا کی طرف روانہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 5124یاتریوںپر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے امر ناتھ کے لئے روانہ ہوا جس میں 867 خواتین،187سادھو اور19بچے شامل ہیں۔اس دوران یاتریوں کی حفاظت کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ جموں سے پہلگام تک جگہ جگہ لنگر بھی لگائے گئے ہیں۔کشمیر نیو زسروس (کے […]
راجوریر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ راجوری میں کنٹرول لائن پرہندوپاک افواج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج […]
ہندوارہ میں 3منشیات اسمگرگرفتار،برائون شگر ضبط:پولیس
ہندوارہ ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں پولیس نے منشیات مخالف کارروائیوں میں تیزی لاتی ہوئے ہندوارہ میں ایک کارروائی کے دوران ایک شخص کو برائون شگع سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے واقر کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز […]
بھارتی حکمرانوں کا غیر حقیقت پسندانہ اپروچ خونریزی کی اصل وجہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ مشترکہ مزاحمتی قیادت نے 2016 کی عوامی تحریک کے دوران شہید برہان مظفر وانی سمیت 126شہداء کے علاوہ مزاحمتی تحریک کے دوران آج تک کے جملہ شہداء کو خراج عقیدت ادا کرنے کے لیے مورخہ 8؍جولائی سوموار کو ریاست گیر ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ مزاحمتی قیادت […]