یکجہتی ہی کامیابی اور کامرانی کی واحد ضمانت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر ۶، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کیساتھ ساتھ ہندوستان کے مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق کے فقدان سے ہماری حالت کمزور ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپسی یکجہتی کے فقدان سے ہی مسلمانوں کیخلاف ہر سازش اور […]
حزب کا مقامی جنگجو جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط
انٹرنیٹ بریک ڈائون اور ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ؛ جاں بحق جنگجو کی تجہیز و تکفین میں بڑی تعداد میں لوگ شریک شوپیان ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ پہاڑی ضلع شوپیان کے بٹہ پورہ نرونی علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین مسلح جھڑپ میں حزب المجاہدین سے وابستہ ایک مقامی جنگجو جاں […]
کسی بھی امکانی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج بھر پور صلاحیت سے لیس
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آنے والے برسوں میں کرگل طرز کی دراندازی کرنے کی ہمت نہیں جٹا پائیگا۔انہوں نے بتایا کہ فوج سرحدوں کی نگرانی کیلئے ہمہ وقت مستعد ہے اور کسی بھی امکانی چیلنج سے نمٹنے کیلئے بھر پور […]
سیکورٹی صورتحال کیساتھ ساتھ سالانہ امرناتھ یاترا اور ترقیاتی پروجیکٹس پر تبادلہ خیال
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقات کرتے ہوئے انہیں جموں وکشمیر کی سیکورٹی و سیاسی صورتحال کیساتھ ساتھ سالانہ امرناتھ یاترا کو محفوظ طریقے پر انجام دینے سے متعلق سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے اُٹھائے گئے اقدامات کی جانکاری فراہم کی۔ […]
’’اگر انصاف کے حصول کی یہی سزا ہے تو انصاف کی تلاش میں کوئی نہیں نکلے گا‘‘
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ عصمت دری اور قتل کی متاثرہ بچی کا مقدمہ لڑنے والے وکیل کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کو جابرانہ اقدام سے تعبیر کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ […]
لوگوں نے راحت کی سانس لی،،جھلسا دینے والی گرمی میں کمی
سرینگر ۵، جولائی ؍ کے این ایس ؍ کشمیر وادی میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدیدگرمی کے نتیجے میں لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس دوران تازہ بارشوں کے نتیجے تقریباً وادی کے شمال و جنوبی میں لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے ۔کشمیر نیو زسروس( […]
عوامی شکایات کے پیش و نظر ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کیا گیا جبکہ ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کی سربرائی میں تحقیقآتی کمیٹی تشکیل ........ڈاکٹر اویس احمد
الحاق خبر ……..اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے اور مونسپل قوانین کی دیجیاں اڑانے کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر شوپیان نے مونسپل کمیٹی کے ایگزکیٹو آفیسر کو معطل کرکے اس پورے معاملے کی اعلی سطی تحقیقات کے احکامات صادر کئے ہیں .اس دوران مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کی اس کاروائی […]
پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے قافلے کو گرمجوشی کیساتھ روانہ کیا سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 304عازمین حج پر مشتمل حجاج کرام کا پہلا قافلہ وادی سے مدینہ منورہ روانہ ہوا جس دوران عازمین کوچیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم، گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی، ڈپٹی کمشنر سرینگر […]
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ ریزروبنک آف انڈیا نے جمعرات کو ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت آر بی آئی کے سابق ایکزیکیوٹیو ڈائریکٹراے کے مشرا کو جموں وکشمیر بنک کا ایڈیشنل ڈائریکٹر مقرر کیا۔ فیصلے کے مطابق مشراکی تقرری 3جولائی سے مقرر کی گئی جس کی معیاد 2سال یعنی 2جولائی 2021تک […]
5روز میں 25ہزار سے زائد یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے؛اب تک 2کی موت
سرینگر ۴، جولائی ؍ کے این ایس ؍ امر ناتھ ترا2019 کاسلسلہ مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ جاری ہے جس دوران 5522 یاتریوںپر مشتمل ایک اور قافلہ سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ جموں سے امر ناتھ کے لئے روانہ کیا گیا ۔سرکاری ذرائع نے بتایا گزشتہ5 روز کے دوران5ہزار سے زائد یاتریوں نے […]