پارٹی ہیڈکوارٹر پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود کیساتھ تبادلہ خیال
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ریاستی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ہماری جماعت ہر سطح پر عوامی مسائل اُجاگر کرنے اور ان کا سدباب کرانے کے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کی از حد کوشش کرتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار پارٹی کے […]
منڈیٹ ملا تو جائز مطالبات کو پورا کرنے کی ہرممکن کوشش کی جائیگی
سرینگر ۳، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے بتایا کہ ہماری پارٹی نے ہی ریاستی ملازمین کے حقوق اور مراعات کا خصوصی خیال رکھا، وقت وقت پر پے کمیشن لاگو کئے اور ملازمین کی سبکدوشی کی حد 55سے 58سال کی اور پھر 58سے 60سال تک بڑھائی۔ […]
بارہمولہ ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں 23اور24جون کی درمیانی رات گلمرگ گنڈولہ کے دفترمیں51لاکھ روپے کی سنسنی خیزڈکیتی کی بڑی واردات کو محض12دنوں میں بے نقاب کرتے ہوئے کیبل کارکارپوریشن کے ایک ملازم سمیت5ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے […]
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 4823 افراد پرمشتمل یاتریوں کا تیسرا جھتہ 223گاڑیوںمیں سخت سیکورٹی حصار کے یبچ بل تل اور ننون بیس کیمپوں کے لیے جموں سے منگلوار کی صبح روانہ ہوا جس کے ساتھ ہی اب تک کل ملاکر ملک کی مختلف ریاستوں سے 8403یاتریوں سے گھپا کے درشن مکمل […]
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے زیارت مخدوم صاحبؒ کے ذمہ داروں اور متعلقہ علاقے کے معزز شہریوں کے ساتھ بات چیت کی جس دوران وفد نے این سی لیڈر کو بتایا کہ مخدوم صاحبؒ علاقے میں قائم شیخ کالونی پورے شہر خاص […]
غیر دانشمندانہ اور عوام کُش فیصلہ فوری طور پر منسوخ کیا جائے: ساگر
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں وشاہراہ پر قاضی گنڈ سے ناشری تک عام ٹریفک پر 5گھنٹوں کی پابندی پر زبردست برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کے غیر دانشمندانہ اور عوام کش اقدامات سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔کشمیرنیوز سروس […]
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس(ر) حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں آئے روز پیش آئے سڑک حادثوں اور یاترا کیلئے سرینگر جموں شاہراہ پر عام ٹریفک کیلئے پابندی عائد کرنے کے معاملات پر مرکزی سرکار سے وضاحت طلب کی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این […]
پولیس تھانوں اور انٹراگیش مراکز میں نوجوانوں کو پشت بہ دیوار کرنے کا سلسلہ تیز
سرینگر ۲، جولائی ؍ کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے حریت ترجمان اعلیٰ غلام احمد گلزار کو مسلسل پولیس حراست میں غیر قانونی طور پر نظربند رکھے جانے پر اپنی گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی فوجی طاقت کے بل بوتے پر ریاست […]
کرناہ کے دھنی سعدپوہ گائوں کے کسانوں کو کھیتوں کی سنچائی کےلئے پانی حاصل کرنے میں ایک بار پھر دقتیں پیش آرہی ہیں اور سینکڑوں کنال آراضی بنجر میں تبدیل ہو نے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے ۔مقامی لوگوں نےالحآق ٹیم کو بتایا کہ دو برس قبل لوگوں کو اس مشکلات سے نکالنے کےلئے […]
پولیس، انتظامیہ، ایس ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں کی بچائو کارروائیاں ’’تیز رفتاری اور آورلوڈنگ حادثے کی وجہ‘‘: ڈپٹی کمشنر انگریز سنگھ رانا مودی، امت شاہ،گورنر ،عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی،تارگامی، غلام حسن میر،محمد یوسف بٹ، اعجاز احمد میر، ڈاکٹر شاہ فیصل کا حادثے پر اظہار رنج کشتوار ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ […]