مقامی لوگوں کے تعاون کے بغیر یاترا کا انعقاد ناممکن: ایس ایس پی گاندربل

ماضی کے مقابلے میں امسال سیکورٹی کے مثالی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں

مقامی لوگوں کے تعاون کے بغیر یاترا کا انعقاد ناممکن: ایس ایس پی گاندربل

گاندربل ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ 46دنوں پر محیط سالانہ امرناتھ یاترا کو بلا خلل جاری رکھنے کیلئے امسال سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ معلوم ہو اہے کہ یاترا کو شرپسندوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھنے کیلئے حالات و واقعات پر کڑی نگاہ بنائے رکھنے کیلئے ڈرون […]

اردو صحافت میں یک سالہ ڈپلومہ کورسز شروع

کشمیریونیورسٹی کا تازہ فیصلہ، انجمن اردو صحافت کا اظہار مسرت

اردو صحافت میں یک سالہ ڈپلومہ کورسز شروع

سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ کشمیریونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ کورسزشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس)کے مطابق کشمیریونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے سوموار کواردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی رجسٹرار […]

’’بیک ٹو ولیج‘‘ آغاز اچھا ہے،انجام خدا جانے

سنی گئی شکایات کو حل کرنا انتظامیہ کے لئے امتحان

’’بیک ٹو ولیج‘‘ آغاز اچھا ہے،انجام خدا جانے

گورنر انتظامیہ کے اقدام کی سراہنا،لوگ مسائل کے حل کے حوالے سے پر امیُد سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتے کے طویل’’بیک ٹو ولیج‘‘پروگرام کومنعقد کرنے کے بعد ریاست جموں کشمیر کے دیہی علاقوں کی آبادی میں ایک اُمید کی کرن جاگ اُٹھی ہے کہ شائد […]

کشمیر میں گذشتہ5س ال سے نوجوان کُش پالیسیاں جاری

بھرتی ایجنسیاں بے کار، روزگار کے متلاشی نوجوان بددلی کا شکار/شمیمہ فردوس

کشمیر میں گذشتہ5س ال سے نوجوان کُش پالیسیاں جاری

سرینگر ۱، جولائی ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی ریاستی صدر شمیمہ فردوس نے کہا کہ کشمیر میں گزشتہ 5برسوں سے نوجوان کش پالیسیاں عملائی جارہی ہے جو کہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیرمیں بے روزگاری ایک وبائی مرض کی شکل اختیار کرچکی ہے جس […]

دفعہ370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے: رام مادھو

1987کے انتخابات میں دھوکہ دہی کی نئی تاریخ رقم کی گئی

دفعہ370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے: رام مادھو

بدامنی اور ناگفتہ بہ صورتحال کیلئے کانگریس اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ ذمہ دار سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو نے کشمیر سے متعلق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کو ہر حال میں ختم ہونا ہے۔ […]

55دنوں پر مشتمل سالانہ امر ناتھ یاترا کا پہلاقافلہ آج ہوگا روانہ

گورنر کے خصوصی مشیر کے کے شرما دکھائیں گے ہری جھنڈی

55دنوں پر مشتمل سالانہ امر ناتھ یاترا کا پہلاقافلہ آج ہوگا روانہ

سیکورٹی کے مثالی انتظامات، شاہراہ فوجی چھاونی میں تبدیل، بیس کیمپ کے ارد گرد خصوصی دستے تعینات سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ سخت سیکورٹی حصار کے بیچ یکم جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا سے ایک دن قبل شردھالوئوں اور سادھوئوں پر مشتمل بڑی تعداد جموں کے یاتری نواس […]

آئی جی پولیس و سی آرپی ایف کا دورہ ٔاننت ناگ

یاترا سے متعلق سیکورٹی انتظامات کا لیا جائزہ، افسران کو کی خصوصی ہدایات

آئی جی پولیس و سی آرپی ایف کا دورہ ٔاننت ناگ

اننت ناگ ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ آئی جی پی کشمیراور آئی جی پی سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر نے اننت ناگ کا دورہ کرتے ہوئے یہاں چند دن بعد شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا سے متعلق اُٹھائے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ادھر یاترا کو خوشگوار ماحول […]

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، پولیس آفیسر جاں بحق

کولگام دھماکے میں دوسرا زخمی شہری چل بسا،مہلوکین کی تعداد 2

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، پولیس آفیسر جاں بحق

ڈوڈہ، کولگام ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ ڈوڈہ علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں محکمہ پولیس کے ایک افسرکی گاڑی گہری کھائی میںجا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارپولیس افسر موقعے پر ہی ہلاک ہوا ۔اس دوران پولیس نے حادثے کی خبر موصول ہوتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ […]

اسمبلی انتخابات میں مزید تاخیر پر سیاسی پارٹیاں سیخ پا

مرکزی سرکار کا دہرا معیار عوام اور جمہور یت کش

اسمبلی انتخابات میں مزید تاخیر پر سیاسی پارٹیاں سیخ پا

سرینگر ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ علاقائی مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے مرکزی سرکار کی جانب سے جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کو التوا میں رکھنے کو جمہوریت کش اقدام سے تعبیر کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاست کی علاقائی مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں نے مرکزی سرکار کی […]

پی ڈی پی سے وابستہ کارکنان اسمبلی انتخابات کیلئے تیار رہیں

ڈاک بنگلہ بجبہاڑہ میں پارٹی اجلاس سے عبدالرحمٰن ویری کا خطاب

پی ڈی پی سے وابستہ کارکنان اسمبلی انتخابات کیلئے تیار رہیں

بجبہاڑہ ۲۹ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے کارکنان کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کا عوام دوست اور امن پر مبنی پروگرام عوام تک پہنچانے میں زمینی سطح پر فعالیت کا مظاہرہ کریں۔ پارٹی نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی […]