بیروہ میں آورہ کتوں میں تشویش ناک اضافہ

خواتین اور اسکولی بچے خوفزدہ ،حکام سے مداخلت کی اپیل

بیروہ میں آورہ کتوں میں تشویش ناک اضافہ

سرینگر۲۸ ، جون ؍ کے این ایس ؍ بیروہ میں آروہ کتوں کی موجودگی مقامی آبادی کے لئے سوہان روح بن گیا ہے جس کے نتیجے میں لوگ جن مین خاص کرسکولی بچے اور خواتین گھروں میں باہر نکلنے میں ڈر محسوس کر رہے ہیں اس دوران میونسپل کمیٹی کے ایکزیکٹو افسر نے علاقے میں […]

شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

سمگلر گرفتار ایک کلو گرام چرس ضبط،کیس درج

شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

پولیس نے منشیات کے غیر قا نونی کار بار کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک سمگلرکو گرفتار کر کے ان کے قؓجے سے ایک کلو گرام چرس ضبط کی جبکہ پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ۹ […]

مرکزی وزیر داخلہ 2روزہ دورے پر وادی وارد

سیکورٹی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، مختلف طبقہ ہائے فکر سے ہوگی ملاقات

مرکزی وزیر داخلہ 2روزہ دورے پر وادی وارد

جنگجو بھرتی، باغی پولیس اہلکار، این آئی اے کا اثر اور حریت کی مذاکراتی خواہش ایجنڈے میں شامل سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ وادی کے پہلے 2روزہ دورے پر سرینگربدھوار کو سرینگر پہنچ گئے ۔ معلوم ہوا کہ موصوف ریاست کی تازہ ترین سیاسی و سیکورٹی […]

انصار غزوۃ الہند کا جنگجو جاں بحق،2ممکنہ طور پرفرار

علاقے میں پر تشدد جھڑپیں، کئی نوجوان زخمی، مکمل ہڑتال سے معمولات متاثر، انٹر نیٹ سروس معطل

انصار غزوۃ الہند کا جنگجو جاں بحق،2ممکنہ طور پرفرار

ترال ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ترال کے جنگلات میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر مسلح تصادم آرائی میں انصار غزوۃ الہند کا ایک مقامی جنگجو جاں بحق ہوا ہے جبکہ جھڑپ میں2جنگجو ممکنہ طور پرفرار ہونے میں میاب ہوئے ہیں۔اس دوران علاقے میں فورسز اور نوجوانوں کے […]

اننت ناگ میں مبینہ طبی غفلت سے حاملہ خاتون کی موت

انکوائری کے احکامات صادر،پولیس میں معاملہ درج

اننت ناگ میں مبینہ طبی غفلت سے حاملہ خاتون کی موت

اننت ناگ ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ زنانہ ہسپتال شیرباغ اننت ناگ میں طبی عملے کی مبینہ لاپرواہی سے حاملہ خاتون موت کی آغوش میں چلی گئی جس کے بعد جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے واقعے کیخلاف سخت احتجاج کیا۔ ادھر مبینہ طبی غفلت شعاری سے متعلق حقائق […]

مذاکرات کی باتیں محض قیاس آرائی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حریت لیڈران کی جانب سے کوئی بیان نہیں آیا، خاموشی معنی خیز

مذاکرات کی باتیں محض قیاس آرائی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حریت لیڈران کی جانب سے بات چیت کو قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے حریت والوں نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]

منتخب حکومت عوام کا آئینی و جمہوری حق

فوری طور الیکشن نہ کروائے گئے تو سپریم کورٹ کا رُخ کرینگے: نیشنل کانفرنس

منتخب حکومت عوام کا آئینی و جمہوری حق

سرینگر ۲۶ ، جون ؍ کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ ریاست میں منتخب حکومت عوام کا آئینی اور جمہوری حق ہے اور اگر مرکزی حکومت نے فوری طور پر یہاں اسمبلی انتخابات نہیں کرائے تو پارٹی سپریم کورٹ کا رُخ کریگی۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس […]

مرکزی وزیر داخلہ کا 2روزہ دورہ ٔریاست آج سے شروع

سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ کا 2روزہ دورہ ٔریاست آج سے شروع

قیام کے دوران امرناتھ گھپا جاکرخصوصی پوجا پاٹ میںحصہ لیں گے سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج یعنی26، جون بروزبدھ وارکو مرکزی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ جموں کشمیر کے2 روزہ دورے پر سری نگرپہنچ رہے ہیں۔خیال رہے یہ امت شاہ کابحیثیت مرکزی وزیرداخلہ […]

مذاکرات کی بازگشت اورمرکزی وزیرداخلہ اَمت شاہ کادورہ سری نگر

مختلف سطحوں پرمشاورت کاسلسلہ جاری

مذاکرات کی بازگشت اورمرکزی وزیرداخلہ اَمت شاہ کادورہ سری نگر

میرواعظ عمرفاروق کی پروفیسرغنی اوربلال لون کیساتھ اہم گفت وشنید سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ مرکزاورحریت لیڈرشپ کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہونے کی بازگشت اورمرکزی وزیرداخلہ اَمت شاہ کی 2روزہ دورے کیلئے سری نگرآمدکے بیچ سوموارکومیرواعظ عمرفاروق نے حریت (ع) کے دوسینئرلیڈران پروفیسر عبدالغنی بٹ اوربلال غنی لون کیساتھ اپنی […]

ریزرویشن ترمیمی بل کے حامی

تاہم طریق کار غیر آئینی: محبوبہ مفتی

ریزرویشن ترمیمی بل کے حامی

سرینگر ۲۵ ، جون ؍ کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے بین الاقوامی سرحد پر رہائش پذیر آبادی کیلئے مراعات سے متعلق لوک سبھا میں ریزرویشن ترمیمی بل پیش کرنے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]