بلاک میڈیکل آفیسر لار کی تبدیلی

مقامی آبادی سراپا احتجاج، فوری واپسی کا مطالبہ

بلاک میڈیکل آفیسر لار کی تبدیلی

گاندربل ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ گاندر بل کے لارعلاقے میں لوگوں نے مقامی ہسپتال کے بلاک میڈیکل آفیسر کو تبدیل کرنے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق وسطی ضلع گاندر […]

منشیات کے بڑھتے استعمال پرمیرواعظ کے ریمارکس حوصلہ افزا: پی ڈی پی

مکمل خاتمے کیلئے پولیس اور انتظامیہ عوام کو تعاون فراہم کریں

منشیات کے بڑھتے استعمال پرمیرواعظ کے ریمارکس حوصلہ افزا: پی ڈی پی

سرینگر ۲۲، جون ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے منشیات کے بڑھتے سلسلے پرتشویش ظاہر کرنے کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر سرینگر میں منشیات کے ناسور میں ہورہے اضافہ پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کے مقابلہ متحدہ طور پر […]

سیکورٹی خامیاں ناقابل برداشت: مرکزی سرکار

کوتاہ اندیش فوجی افسران کیخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل

سیکورٹی خامیاں ناقابل برداشت: مرکزی سرکار

جبری گھر روانگی، قبل از وقت سبکدوشی اور اعلیٰ سطحی انکوائری پر ہوگا عملدرآمد سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ اُوڑی ہیڈکوارٹر، سنجونی ملٹری کیمپ اور نگروٹہ آرمی بیس کیمپ پر گزشتہ برسوں کے دوران ہوئے جنگجوانہ حملوں کے تناظر میں نئی دہلی نے فوج کی اعلیٰ کمانڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]

کانگریس کے سرکردہ لیڈر ڈاکٹر سعید نیشنل کانفرنس میں شامل

نیشنل کانفرنس کی مضبوطی میں ہی خصوصی پوزیشن کے تحفظ کا راز مضمر: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کانگریس کے سرکردہ لیڈر ڈاکٹر سعید نیشنل کانفرنس میں شامل

سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ جموںوکشمیر کو موجودہ بے چینی اور غیر یقینیت کے دلدل سے نجات دلانے کیساتھ ساتھ ریاستی خصوصی پوزیشن کا تحفظ کرنا نیشنل کانفرنس کا بنیادی ایجنڈا ہے اور اس کیلئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرکے بابائے قوم کی اس جماعت کو مضبوط سے مضبوط کرنا وقت کی […]

قانون ساز اسمبلی کی مدت کار میں تخفیف کا معاملہ

فیصلے کی مختارقانون ساز اسمبلی : نیشنل کانفرنس

قانون ساز اسمبلی کی مدت کار میں تخفیف کا معاملہ

علیحدہ علیحدہ انتخابات بے معنی و بے سود: بی جے پی سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ ریاست جموں وکشمیر میںقانون ساز اسمبلی کی مدت کار میں ممکنہ تخفیف پر سیاسی و غیر سیاسی حلقوں میں ایک نئے بحث نے جنم لینا شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں اس طرح […]

وادی میں موسم کا قہر جاری

جنوبی کشمیر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر نقصان

وادی میں موسم کا قہر جاری

سرینگر ۲۱، جون ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سمیت متعدد علاقوں کے ایک درجن سے زیادہ علاقوں میں شدید ژالہ بھاری اور اور تیز آندھی کی وجہ سے کھڑی فصلوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں علاقے تباہی مچ گئی ہے ۔ جبکہ کئی علاقوں میں بڑے بڑے […]

چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نے کیرن میں اساتذہ کی غیر ضروری ڈیپلائمنٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات کئے صار 

سرحدی تحصیل کیرن کے لوگوں نے شہربین اور الحاق ٹیم کا کیا شکرایہ 

چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نے کیرن میں اساتذہ کی غیر ضروری ڈیپلائمنٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات کئے صار 

لحاق خبر……..شہربین اور روزنامہ الحاق کی مشترکہ ٹیم کے لائن آف کنٹرول پر آباد کیرن علاقے کےدورے کے دوران محکمہ تعلیم کی جانب سے deployment کے نام پر کئی ایک اساتذہ کو من پسند جگہوں پر تعینات کرنے کی خبر کو منظر عام پر لانے کے بعد چیف ایجوکیشن آفیسر کپوارہ نےمعاملے کا سنجیدہ نوٹس […]

جموں و کشمیر بینک موجودہ حالات سے ابھر کر بہتر طور سامنے آئے گا

چیئرمین اور منیجنگ ڈایئریکٹر کی تعلق داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دہانی

جموں و کشمیر بینک موجودہ حالات سے ابھر کر بہتر طور سامنے آئے گا

  سرینگر/20 جون : جموں و کشمیر بینک کے موجودہ عبوری چیئرمین اور منیجنگ ڈائیریکٹر جناب راجیش کمار چھبر نے آج تمام تعلق داروں اور سرمایہ کاروں کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کرائی کہ ریاست کے انسداد رشوت ستانی بیوو (ACB)کی چالو تحقیقات یا حالیہ صورتحال یا گرد و پیش خبروں کی وجہ […]

فوج ضابطہ اخلاق کی پابند: لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ

کارروائیاںپیشہ ورانہ طریقے پرعمل میں لائی جاتی ہیں

فوج ضابطہ اخلاق کی پابند: لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ

اننت ناگ ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ فوج کے شمالی کمانڈ کے سربراہ لیفٹنٹ جنرل رنبیر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں فوج کی طرف سے عمل میں لائے جارہے آپریشنز کوپیشہ ورانہ طریقے پر انجام دیا جارہا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ جنگجو مخالف آپریشن کے دوران فورسز اہلکارایک مقررہ ضابطہ […]

بھارت پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں

وزیر اعظم نریندر مودی کا پاکستانی ہم منصب عمران خان کے نام مکتوب

بھارت پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں

سرینگر ۲۰، جون ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کے نام جوابی مکتوب میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ باہمی امداد اور پرامن تعلقات کا خواہاں ہے تاہم اس کیلئے دہشت گردی، تشدد اور عناد سے پاک ماحول کو لازمی قرار […]