15دنوں میں 80ہزارافراد پارٹی میں شامل: اویناش رائے کھنہ
سرینگر 22 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں جاری ممبر شپ ڈرائیو کے دوران انہیں ناقابل یقین نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ صرف 15دنوں کے اندر پارٹی نے 80ہزار نوجوانوں کی شرکت پارٹی کے اندر یقینی بنائی ۔ کشمیرنیوز سروس (کے […]
گاندربل میں ٹریکٹر اور سکوٹی کے درمیان ٹکر، 62سالہ شہری جاں بحق رام بن، گاندربل 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ ضلع رام بن میں سنچرکو سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ایک ہی کنبے کے 3افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ حادثے میں دیگر 3افراد بری طرح سے زخمی ہوئے جنہیں فوری علاج […]
سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ محبوبہ مفتی نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی )پولٹیکل افیئرس کمیٹی کو تحلیل کر دیاہے۔اس دوران ترجمان کے مطابق نئی باڑی عنقریب تشکیل دی جائیگی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے سنیچر کو […]
پارٹی چھوڑنے والے دغاباز : خورشید عالم سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی لیڈر نظام الدین بٹ نے پارٹی کے اندر جاری تنائو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی فی الوقت اگر چہ کئی چیلنجوں کا مقابلہ کررہی ہے تاہم قیادت پارٹی کو مزید کنفیوژن کی شکار ہونے […]
دفعہ35اے ہٹایا گیا تو صدارتی حکمنامے کے ذریعے لاگو کئے گئے تمام قوانین کو بھی خارج کرنا ہوگا ہندوارہ 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ370آئین ہند میں درج ہے جبکہ 35اے کو صدارتی حکمنامے کے ذریعے جموں وکشمیر پر نافذ […]
’’میں نے کئی مرتبہ بات چیت کی پیش کی تاہم کوئی کان نہیں دھرا گیا‘‘ سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کشمیر کے یکروزہ دورے کے دوران اس بات کا خلاصہ کیا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کیا جائیگا اور دنیا کی کوئی طاقت اس کے […]
3ہفتوں کے دوران گپھا میں2.38لاکھ یاتریوں نے درشن کئے
سرینگر 20 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ جاری سالانہ امر ناتھ یاترا2019کے دوران گزشتہ 4روز میں6افراد کی موت واقع ہوئی ہے جس دواران گزشتہ 20روز میں مجموعی طور20کے قریب یاتری فوت ہوئے ہیں ۔ اس دوران اسی مدت کے دوران 30سے زیادہ افراد مختلف وجوہات کی بناء پر زخمی ہوئے ہیں ۔ادھر یکم جولائی […]
جھیل ڈل میں عفونت کے ڈھیر، ملوث ہوٹل اور ہائوس بوٹ مالکان کے خلاف ہوگی کارروائی
سرینگر 19 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گورنر ستیہ پال ملک نے اسبات کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی کے حوالے سے بازآبادکاری منصوبے پر شدومد کے ساتھ کام جاری ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق گورنر ستیہ پال ملک نے جمعہ کو ایس کے آئی سی […]
گاندربل 19 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں ہر یانہ کے2موٹر سائیکل سوارلقمہ اجل ہوئے ہیں اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیو زسرو سز( کے این ایس )کے مطابق وسطی […]
ڈیوٹی جارہے این ایچ پی سی کے 2ملازمین تازہ حملے میں زخمی
اُوڑی 19 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ سرحدی علاقہ اُوڑی میں کتوں کی ہڑبونگ اور دہشت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی کے دوران کتوں کے تازہ حملے میں سلام آبادعلاقے میں این ایچ پی سی کے 2مقامی ملازمین کو کاٹ کر زخمی کردیاگیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق سرحدی علاقہ اُوڑی […]