کشمیر70برس گزرنے کے باجوود بھی عالمی ایجنڈے پر موجود: میر واعظ عمر فاروق
سرینگر 19 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس(ع)چیرمین میرواعظ عمر فاروق نے حکومت ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں دھونس دبائو اور طاقت کی پالیسی اختیار کرنے کے بجائے مفاہمانہ طرز سیاست اختیار کرے کیونکہ طاقت اور تشدد کی پالیسی سے یہ مسئلہ نہ ماضی […]
سرینگر 19 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے آثار شریف حضرت بل میں حاضری دی اور نماز جمعہ ادا کرنے کے دوران ہندوپاک کے درمیان مضبوط دوستی اور خوشگوارتعلقات کیلئے دعا کی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے […]
الحاق خبر …….. شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں بشمول شمالی اور جنوبی کشمیرمیں بعد دوپہر مطلع اچانک ابرآلود ہوا ہے اور کہیں کہیں پر تیز ترار اور کہیں پر ہلکی بوندا باندی ہوئی جبکہ شمالی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سخت ژالہ باری دیکھنے کو ملی ۔ اس دوران محکمہ موسمیات […]
الحاق خبر ………..,مرکزی وزیر دفا راج ناتھ سنگھ سنیچر کے روز ایک روزہ دورے پر وادی آرہے ہیں جس دوران وہ دراس اور کرگل کا بھی دورہ کریں گے . ذرائع سے الحاق کو معلوم ہوا ہے کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ مرکزی وزیر دفا راج ناتھ سنگھ وادی کے دورے پر […]
گبرا کرناہ اورپونچھ میں سڑک حادثات 1 مسافرجاں بحق،15زخمی
کرناہ، پونچھ 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ گبرا کرناہ اورپونچھ کے مینڈھر میں سڑک کے دو الگ الگ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ دیگر15شدید زخمی ہوئے جن میں 4کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔اس دوران پولیس اور مقامی لوگوں نے جائے حادثے پر پہنچ کر زخمی افراد کو اسپتال منتقل […]
2لاکھ30ہزار یاتریوں نے اب تک گھپا کے درشن مکمل کئے
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ چار ہزار سے زائد امر ناتھ یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ جموں سے گھپا کے کے لئے روانہ کر دیا گیا ۔ اس دوران 17ویں جتھے کے ساتھ ہی تعداد2لاکھ30ہزارتک پہنچ گئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے […]
کانگریس دوغلی پالیسی کے بجائے اپنا مؤقف واصح کریں: ہانجورہ
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے 1931کے شہدا کے متعلق وکرم آدتیہ سنگھ کے ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تحقیرانہ، شرانگیز اور فرقہ پرست ذہنیت کی عکاس قرار دیا۔پارٹی نے کانگریس پر برستے ہوئے کہا کہ وہ ڈرامہ بازی کا سہارا لے کر ایک طرف مزار […]
ریاست کو موجودہ دلدل سے نکالنا نیشنل کانفرنس کی اولین ترجیح: عمر عبداللہ
سرینگر 18 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ریاست کے نامساعد حالات و ناگفتہ بہہ صورتحال اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری رہنے پر زبردست تشویش کا اظہار کیا۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے سے ہی پارٹی مضبوط اور پارٹی کی مضبوطی سے ہی لوگوں کے […]
لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جاں بحق، ہتھیار ضبط: پولیس
انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے احتیاطی طور پر بند سوپور 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے گنڈ براٹھ سوپور علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو جاں بحق ہوا ہے جس کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ وگولہ بارود کے علاوہ قابل اعتراض […]
ممکنہ طور محمد خلیل بند نیشنل کانفرنس میں ہورہے ہیں شامل ,این سی کے ساتھ خفیہ رابطے پہلے سےہی تھے ....ذرائع
پلوامہ 17 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی )کے صف اول کے لیڈر و سابق وزیراور ضلع صدر پلوامہ محمد خلیل بند نے پارٹی پر مختلف قسم کے الزمات عائد کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوا ہے ۔اس دوران انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدرکو روانہ کیا ہے […]