ڈاڈسرہ ترال میں چنار گرنے سے تباہی

علاقے میں ایک کروڑ روپے کا نقصان

ڈاڈسرہ ترال میں چنار گرنے سے تباہی

نقصان کا تخمینہ لگایا گیا، رپورٹ ڈی سی کو پیش کی گئی:شبیر احمد رینہ ترال 16 ، جولائی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ڈاڈسرہ ترال میں ڈاڈسرہ ترال میں گزشتہ شام تیز آندھی کے دوران چنار کا درخت بستی پر گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئے ہے جس کے نتیجے میں علاقے […]

یوم شہداء پر وادی میں مکمل ہرتال سے عام زندگی مفلوج

مزار شہداء نقشبند صاحب فوجی چھاونی میں تبدیل

یوم شہداء پر وادی میں مکمل ہرتال سے عام زندگی مفلوج

گورنر کے مشیر، صوبائی کمشنر سمیت درجنوں سیاسی لیڈران کی مزار پر حاضری آزادی پسند لیڈران خانہ و تھانہ نظربند، حریت (ع) ریلی پر قدغن، یاترا اور ریل سروس معطل سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ مزاحمتی جلسہ خراج کے پیش نظر 1931کے شہدا کی آخری آرام گاہ واقع مزار شہداء نقشبند صاحب […]

حملہ ہوا تو اینٹ سے اینٹ بجادی جائیگی: فوجی سربراہ

فضائی اسٹرائیکس کے بعد ملک کا مؤقف دہشتگردی کے خلاف واضح

حملہ ہوا تو اینٹ سے اینٹ بجادی جائیگی: فوجی سربراہ

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی شرپسند کارروائی کا سختی کے ساتھ جواب دیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ فوج کسی بھی جنگجوانہ سرگرمی کو بغیر سزا دئے بغیر نہیں چھوڑیگی۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق […]

گورنر بی جے پی کا آدمی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرکاری دبائو کا مقابلہ متحدہ طور پر کرنے کی ضرورت

گورنر بی جے پی کا آدمی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے مزارشہداء پر حاضر نہ ہونے کے نتیجے میں انہیں بی جے پی کا گورنر قرار دیا۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق 13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت اد اکرنے کی غرض سے […]

گلمرگ میں آگ کی ہولناک واردات

15 دکانیں خاکستر،لاکھوں روپے کی مالیت تباہ

گلمرگ میں آگ کی ہولناک واردات

گلمرگ 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں آگ کی ایک ہولناک ورادت میں 15دکانات خاکستر ہوئے ہیں جس دوران لاکھوں روپے مالیت کے اشیاء راکھ میں تبدیل ہوئے ہیں ۔اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کسی درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔ کشمیر نیوز سروس […]

منشیات کی وباکیخلاف پولیس کارروائی جاری

ہندوارہ میں شہری کے قبضے سے 750گرام ہیروئن برآمد

منشیات کی وباکیخلاف پولیس کارروائی جاری

ہندوارہ 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ پولیس کی جانب سے منشیات کے استعمال اور کار بار کرنے والے افراد کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں پولیس کی ایک ناکہ پارٹی نے ایک شہری کے قبضے سے 750گرام ہیروئن ضبط کر لی۔اس دوران پولیس نے منشیات فروش شہری […]

13 جولائی تاریخ اور تحریک کشمیر کا ایک عظیم ورثہ

شہداء کی قربانیاں ہم پر قرض:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

13 جولائی تاریخ اور تحریک کشمیر کا ایک عظیم ورثہ

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے 13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزارشہداء واقع نقشبند صاحبؒ خواجہ بازار سرینگر میں پارٹی لیڈران اور عہدیداران کے ہمراہ حاضری دی اور یہاں اسلام کی سربلندی، عالم انسان کی بقاء، امن و آشتی اور ریاست […]

ریاستی کانگریس کی خصوصی میٹنگ ہوگی آج منعقد

غلام نبی آزاد کی صدارت میں آئندہ کا لائحہ عمل دیاجائیگا ترتیب

ریاستی کانگریس کی خصوصی میٹنگ ہوگی آج منعقد

سری نگر 13، جولائی ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس پارٹی آج پارٹی کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق ایک خصوصی میٹنگ کا اہتمام کررہی ہے۔ کشمیرنیوزسروس (کے این ایس) کو معلوم ہوا ہے کہ ریاستی کانگریس آج اہم نشست منعقد کرنے جارہی ہے جس میں پارٹی کی زمینی سطح پر کارکردگی […]

پنڈتوں کی وادی واپسی اُن کا حق، سب پر احترام لازمی

بی جے پی 2سے 3لاکھ کشمیری پنڈتوں کی واپسی کیلئے وعدہ بند

پنڈتوں کی وادی واپسی اُن کا حق، سب پر احترام لازمی

اسمبلی الیکشن کے فوراً بعد معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر اُٹھایا جائیگا: رام مادھو سری نگر 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی جنرل سیکرٹری رام مادھو کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر سے 1990کی دہائی میں ہجرت کرچکے 2سے 3لاکھ پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پارٹی وعدہ بند ہے۔انہوں نے دعویٰ کرتے […]

شہدائے کشمیر نے ہمارے راستے آسان کردئے

نیشنل کانفرنس ہنوز شہدائے وطن کے پاک مشن پر گامزن: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شہدائے کشمیر نے ہمارے راستے آسان کردئے

سری نگر 12، جولائی ؍کے این ایس ؍ 1931کے شہیدوں کو خراج عقیدت اداکرتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ شہدائے کشمیر کی دی ہوئی قربانیوں کی روشنی میں ہمیں اپنے مستقبل کیلئے عزم ایثار اور بے لوث خدمت کا اعلیٰ معیار قائم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے […]