کانگریس جموںکشمیرکی خصوصی پوزیشن کی حفاظت کی وعدہ بند

امت شاہ بوڑ ھا ہوچکا ہے، کچھ بھی کہہ سکتا ہے:جے اے میر

کانگریس جموںکشمیرکی خصوصی پوزیشن کی حفاظت کی وعدہ بند

سرینگر۲۷، اپریل  ؍ ریاست جموں کشمیر میں لوگوں کو علیحدہ کرنے کے علاوہ عوام کو گمرہ کرنے اور جھوٹی پر مبنی سیاست نے ریاست میں ماحول کو انتہائی خراب کر دیاہے ۔تاہم کانگریس جموں کشمیر کی خصوصی پویشن کی حفاظت کی وعدہ بند ہے ان باتوں کا اظہار جموں کشمیر پردیش کانگریس صدر اور پارلیمانی […]

مودی کا کشمیر سے متعلق بیان تاریخی حقائق کیساتھ بھونڈا مذاق: گیلانی

کولگام کے عوام 29اپریل کو انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کریں

مودی کا کشمیر سے متعلق بیان تاریخی حقائق کیساتھ بھونڈا مذاق: گیلانی

سرینگر۲۷، اپریل ؍کے این ایس ؍ حریت(گ) چیرمین سید علی گیلانی نے نریندر مودی کے کشمیر سے متعلق دئے گئے بیان کو سختی کے ساتھ رد کرتے ہوئے کہا کہ موصوف تاریخ کشمیر سے مکمل طورپر نابلد ہیں۔ انہوں نے نریندر مودی کے بیان کو تاریخی حقائق کے ساتھ ایک بھونڈا مذاق قرار دیتے ہوئے […]

رمضان المبارک، سالانہ امرناتھ یاترا، سیاحتی سیزن اور بکروالوں کی منتقلی کے پیش نظر

اسمبلی انتخابات کا انعقاد جون 2019کے بجائے نومبر 2019میں ممکن: خفیہ ذرائع

رمضان المبارک، سالانہ امرناتھ یاترا، سیاحتی سیزن اور بکروالوں کی منتقلی کے پیش نظر

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جاری چہ مگوئیاں اور سرکاری سطح پر متواتر نشستوں کے بیچ خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد رواں سال کے وسط میں ناممکن العمل ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن آف […]

واجپائی کا ’’انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت‘‘ والا فارمولہ بہتر: نریندرمودی

پی ڈی پی، بی جے پی اتحاد تیل اور پانی کے مترادف

واجپائی کا ’’انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت‘‘ والا فارمولہ بہتر: نریندرمودی

مٹھی بھر خاندان والے کشمیر میں کی جانے والی بات ، دہلی میں بول کر دکھائیں سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیرا عظم اٹل بہاری واجپائی کے انسانیت،جمہوریت اور کشمیریت کے فارمولے کو افضل قرار دیتے ہوئے اس بات کا عزم دہرایا کہ وہ جموں وکشمیر میں مٹھی […]

روشن مستقبل کیلئے بھاجپا اور اسکے درپردہ ساتھیوں کو شکست دینا لازمی

دفعہ 370اور 35Aکیساتھ چھیڑ چھاڑ ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کی جائیگی: نیشنل کانفرنس

روشن مستقبل کیلئے بھاجپا اور اسکے درپردہ ساتھیوں کو شکست دینا لازمی

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے پارلیمانی اُمیدوار برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے ریاست میں جاری صورتحال کو گھمبیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم سب متحد ہوکر اُن تمام سازشوں اور مذموم منصوبوں کا ڈٹ پر مقابلہ کریں اور ناکام […]

بجبہاڑہ اور اننت ناگ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں مکمل ہڑتال

دونوں علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر،ٹرانسپورٹ ٹھپ

بجبہاڑہ اور اننت ناگ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں مکمل ہڑتال

اننت ناگ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ بجبہاڑہ علاقے میں کے باگندر محلہ میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جاں بحق کی یاد میں دونوں علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی جس دوران تمام دکانین، کارباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب رہا ۔اس دوران علاقے میں لوگوں کی […]

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ

موٹر سائیکل سوارٹرک کی زد میں آکرجاں بحق

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ

ڈوڈہ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈوڈہ میں ایک دلدوز حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوارٹرک کے ذد میں آکر جاں بحق ہوا ۔ اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق خطہ چناب کے ضلع […]

چرار شریف میںگرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

لوگوں کاگرفتار شدگان کی فوری رہائی کا مطالبہ

چرار شریف میںگرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

بڈگام۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زند گی بری طرح متاثر رہی اور تمام دکانیں بند رہے اس دوران علاقے میں لوگوں نے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( […]

سابق مخلوط حکومت کے دوران ریاست انتہا درجے کی بدنظمی کی شکار

ووٹران پی ڈی پی کو مسترد کرکے کانگریس کوووٹ دیں: غلام احمد میر

سابق مخلوط حکومت کے دوران ریاست انتہا درجے کی بدنظمی کی شکار

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرکے پی ڈی پی کو اُن کی دھوکہ دہی کا جواب دیں۔ انہوںنے بتایا کہ سابق پی ڈی پی ، بی جے پی مخلوط حکومت کے دوران ریاست میں انتہا […]

سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آئی

سڑک کو کھلنے میں تاخیر ہونے کا سبب

سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آئی

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر۔لیہہ شاہراہ پرتازہ بھاری پسی گر آنے کے نتیجے میں مزکورہ شاہراہ فلحال ٹریفک کی نقل و حمل بحال کرنے میں تاخیر ہونے کا امکان ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک […]