کپوارہ کے آنگن واڑی سنٹروں میں غیر معیاری نمک کا بے دریغ استعمال

کپوارہ کے آنگن واڑی سنٹروں میں غیر معیاری نمک کا بے دریغ استعمال

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ آنگن واڑی کپوارہ میں غیر معیاری نمک کا استعمال شد و مد سے جاری ہے تاہم محکمہ فوڈ سیفٹی نے متعلقہ افسران پرنمک کے استعمال پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو معلوم ہوا ہے کہ شمالی کشمیر کپوارہ میں آنگن واڑی […]

جموں و کشمیر بینک میں تقرریوں کیلئے آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سترہ ہزار امیدواروں کی شرکت

جموں و کشمیر بینک میں تقرریوں کیلئے آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سترہ ہزار امیدواروں کی شرکت

سرینگر / 26اپریل :-جموں و کشمیر بینک میں پروبیشنری آ فیسر( PO) اور بینکنگ ایسو سی ایٹ اسامیوں کیلئے آن لائن امتحانات جو کہ 22اپریل سے جاری تھے آج پہلے مرحلے کیلئے اپنے اختتام کو پہنچے۔ ریاست و بیرون ریاست کے 52 امتحانی مراکز پر منعقد ان آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سولہ ہزار […]

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بند رہنے سے فروٹ انڈسٹری شدید  مشکلات سے دوچار ۔۔۔۔

قومی شاہراہ کی ناگفتہ بہہ صورتحال سے وادی میں اشیاء خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ،صارفین پریشان ۔۔۔   

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بند رہنے سے فروٹ انڈسٹری شدید  مشکلات سے دوچار ۔۔۔۔

الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔سرینگر -جموں قومی شاہراہ کی ناگفتہ بہہ صورتحال اور ہفتہ میں دو دن سویلین ٹریفک پر پابندی کے باعث فروٹ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ قصابوں،مرغ،سبزی اور میواہ فروشوں کو زبردست مالی خسارے سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے ۔اس بیچ سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بار بار بند رہنے اور دو دن کی سرکاری […]

گاندبل ضلع میں "ندرو” کی کاشت سے کسانوں نے روزگار کے نئے وسائل پیدا کرکے سب کو حیران کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

سرکاری امداد نہ ملنے کے باعث ندرو کی پیدوار میں اطمنان بخش اضافہ نہیں ہوپا رہا ہے ۔۔۔عوامی حلقے۔۔۔

گاندبل ضلع میں "ندرو” کی کاشت سے کسانوں نے روزگار کے نئے وسائل پیدا کرکے سب کو حیران کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

الحاق خبر ۔۔ مبشر کاشانی ۔۔۔۔۔۔۔ ڈھل جھیل میں کشمیری "ندرو” کی پیدوار میں کمی واقع ہونے کے بعد ضلع گاندربل کے متعدد دیہات میں اسکی کاشت شروع کرکے کسانوں نے نہ صرف اپنے لئے روزگار کے نئے وسائل پیدا کئے بلکہ گاندبل ضلع کی اقتصادی حالت بہتر بنانے میں ایک اہم اور قلیدی رول […]

84کلو میٹر لمبے تواریخی مغل روڑ  سے برف ہٹانے کا کام مکمل ۔۔۔۔

ایڈشنل ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر شوپیان نے کیامغل روڑ کا دورہ، شاہراہ کو بہت جلد کھول دیا جائےگا ۔۔۔  

84کلو میٹر لمبے تواریخی مغل روڑ  سے برف ہٹانے کا کام مکمل ۔۔۔۔

الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد کی ہدایت پر  84 کلو میٹر لمبے تواریخی مغل شاہراہ سے مغل روڑ ڈویژن کے افسران نےبرف ہٹانے کاکام رواں ماہ کے اوئل میں ہی شروع کیا گیا تھا جبکہ انجینئرنگ محکمے نے بتایا تھا کہ دبجن سےپیر کی گلی تک شاہراہ کے دونوں اطراف میں 6 […]

باگندرمحلہ بجبہاڑہ میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان خونین جھڑپ

حزب المجاہدین کے 2مقامی جنگجو جاں بحق

باگندرمحلہ بجبہاڑہ میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان خونین جھڑپ

’’مارے گئے جنگجوکئی حملوں اورہلاکتوں کے واقعات میں مطلوب تھے‘‘: پولیس چند ایک مقامات پرفورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں،مکمل ہڑتال سے معمولات متاثر، موبائل انٹرنیٹ ٹھپ بجبہاڑہ۲۵، اپریل ؍ ؍ جنوبی کشمیرکے پارلیمانی حلقہ میں 23اپریل کوضلع اننت ناگ کے 6اسمبلی حلقوں میں ہوئی پہلے مرحلے کی پولنگ کے محض 2روزبعدقصبہ بجبہاڑہ کے باگندرمحلہ […]

شبیر شاہ کی دختر کو NIAکی سمن ‘پورے ملک کے لئے شرمناک :محبوبہ مفتی

پورااننت ناگ میرا گھر ، معلوم نہیں عمرعبد اللہ کا گھر کہاں ہے ؟

شبیر شاہ کی دختر کو NIAکی سمن ‘پورے ملک کے لئے شرمناک :محبوبہ مفتی

کولگام۲۵، اپریل ؍؍ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) کی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار پراین ایس آئی کی جانب سے حریت لیڈر شبیراحمدکی بیٹی کو سمن جاری کرنے اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے حالیہ بیان پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شبیر احمد شاہ کی […]

ہندوارہ میں کروڑوں روپے مالیت کے بجلی ٹرانسفار مرمیں خرابی

ہندوارہ میں کروڑوں روپے مالیت کے بجلی ٹرانسفار مرمیں خرابی

ہندوارہ۲۵، اپریل ؍ ؍ ہندوارہ میں بجلی رسوینگ اسٹیشن میں میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا بجلی ٹرانسفار مر جل جانے کے نتیجے میں وسیع علاقے کی 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کو گزشتہ 12روز سے دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی فراہم کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں علاقے کے عام صارفین کے […]

کشمیری قوم خصوصی پوزیشن کیساتھ چھیڑ چھاڑبرداشت نہیں کریگی

مرکز دفعہ370اور 35اے کو ہٹانے کے بارے میں سوچنا بند کردے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیری قوم خصوصی پوزیشن کیساتھ چھیڑ چھاڑبرداشت نہیں کریگی

کولگام۲۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہندوپاک کے درمیان بات چیت اور دوستی کو روشن مستقبل کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے بات چیت کئے بغیر مسئلہ کشمیر کا حل ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم خصوصی پوزیشن کے ساتھ کسی بھی قسم […]

بانڈی پورہ میں 5قمار باز گرفتار :پولیس

داو پر لگائی گئی رقم اور تاش کے پتے ضبط

بانڈی پورہ میں 5قمار باز گرفتار :پولیس

بانڈی پورہ۲۵، اپریل ؍ پولیس نے بانڈی پورہ کے نانیر سمبل علاقے چھاپے کے دوران 5قمار بازوں کو گرفتار کر کے موقعے پر ہی داو پر لگائی گئی رقم اور تاش کے پتے ضبط کر لئے ہیں ۔ پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز […]