فوج کو خصوصی اختیارات کو کالعدم کیا جائیگا / عمر

محبوبہ نے میرواعظ کے خلاف این آئی اے کا جال بچھایا

فوج کو خصوصی اختیارات کو کالعدم کیا جائیگا / عمر

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی پر،میر واعظ عمر فاروق کے خلاف این آئے کا جال بچھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریاست میں فوج کو حاصل خصوصی اختیارات کو کالعدم کرنے کا عزم دہرایا۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ […]

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

xشوپیاں٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے شوپیان کے مضافاتی علاقے میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کے مختصر تبادلہ ہوا جس میں2مقامی حزب جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں ۔ اس دوران علاقے میںفورسز اور نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئی ۔ ادھر انتظامیہ نے علاقے میں جھڑپ کے ساتھ ساتھ امن […]

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

میاں بیوی زخمی اسپتال منتقل،آبادی پریشان

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

راجوری٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ جموں کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج کی جانب سے فائرنگ کے تازہ واقعے میں میاں بیوی سمیت2افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ادھر علاقے میں روز روز کی گن گرج سے آبادی زبردست خوف […]

بوئنگ 737 میکس -8 طیارہ امریکہ میں ہنگامی لینڈنگ

بوئنگ 737 میکس -8 طیارہ امریکہ میں ہنگامی لینڈنگ

  واشنگٹن، 27 مارچ  :امریکہ کے آر لینڈو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 میکس -8 طیارہ منگل کی شام ہنگامی صورت حال میں اتارا گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ یہ اسی طرح کا طیارہ ہے جس کا پہلے […]

ٹرمپ ناٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹنبرگ کی میزبانی کریں گے

ٹرمپ ناٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹنبرگ کی میزبانی کریں گے

واشنگٹن،، 27 مارچ  : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو اپریل کو واشنگٹن میں ناٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹنبرگ کی میزبانی کریں گے۔ وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ وائٹ ہاؤس نے جاری بیان میں منگل کو کہا’’ صدر ڈونالڈ ٹرمپ دو اپریل کو وائٹ ہاؤس میں شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم […]

کشمیر میں مظالم، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

کشمیر میں مظالم، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

25; فروری:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کشمیر میں پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملے کے بعد وادی میں بڑھتے ہوئے مظالم کے حوالے سے جائزہ لینے کے لیے 26 فروری کو رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس پاکستان […]

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر قائم رہیں گے اور اگر بھارت نے پلوامہ واقعے کے حوالے سے ‘قابل عمل انٹیلی جنس’ فراہم کی تو ‘ہم فوری کارروائی کریں گے’۔ ایک بیان کے مطابق وزیراعظم […]

پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام سرمائی کیمپ اختتام پذیر

پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام سرمائی کیمپ اختتام پذیر

پہلگام، 20 فروری (یو این آئی) وادی کشمیر کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام پہلگام میں جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ دوسرے سرمائی کیمپ میں مختلف عمر کے زمروں کے کم وبیش 120 کھلاڑیوں جن میں لڑکیاں بھی شامل تھیں، نے حصہ لیا۔ جموں کشمیر اکیڈمی آف یونیفائڈ مارشل آرٹس […]

جموں میں کرفیو اور انٹرنیٹ کی معطلی سے گلی کرکٹ کو عروج ملا

جموں،20 فروری (یواین آئی) جموں میں حالیہ پانچ روزہ کرفیو اور انٹرنیٹ سہولیات کی معطلی نے نوجوانوں میں گلیوں اور کوچوں میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے رواج کو بحال کیا ہے۔ یو این آئی کو موصولہ تفصیلات کے مطابق جموں میں کرفیو اور انٹرنیٹ سہولیات معطل ہونے کے باعث شہر کے گلی کوچوں میں […]