کسی بھی شخص کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی اخازت نہیں دی جائیگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر شوپیان
الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔شوپیان ضلع میں ٹریفک نظام کو درست کرنے کےلئے ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ محکمے نے بڑے پیمانے پر کاروائی شروع کرکے کئی گاڑیوں کو ضبط کیا جبکہ غیر قانونی طور گاڑیوں کو پارک کرنے اور کاغذات کی کمی کے باعث 12 ہزار روپئے کا جرمانہ وصول کیا […]
سابق مخلوط حکومت نے کشمیر کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا: غلام احمد میر
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے لوگوں کو پی ڈی پی ، بی جے پی کے مکروہ عزائم سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے لوگوں کے ووٹ کو تقسیم کرنے کی خاطر میدان میں درپردہ اُمیدواروں کو کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق فوجی سربراہ وید پرکاش ملک نے شاہراہ پر حکومتی پابندی کو ’’گنگ رائے‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے فوج کے اُس بنیادی اصول کے منافی قرار دیا ہے جس کے مطابق فوج کا کام کشمیریوں کے قلب و ذہن کو فتحیاب کرنا ہے۔ کشمیرنیو زسروس (کے این ایس) کے […]
خصوصی عدالت میں پیش کرنے کے بعد تہار منتقل سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے لبریشن فرنٹ چیئر مین کو فنڈنگ کیس معاملے میں گرفتار کر کے انہیں دلی میں قائم تہاڑ جیل منتقل کیا۔اس دوران ملک کو ایجنسی کی ایک خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جس […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہوئے اسے سیاسی طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر تعمیر و ترقی یا مالی پیکیج کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا […]
تغلقی فرمان کو فوری طور واپس لیا جائے : عمر عبداللہ
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں شاہراہ پر حکومتی پابندی کے خلاف کئی مقامات پر احتجاج کرتے ہوئے اس عوام کش حکم نامے کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کی طرف سے بدھوار کو کئی مقامات پرسرینگر […]
سرینگر میں محکمہ کے ملازمین اور ڈیلران کا زوردار احتجاج
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر میں محکمہ امور صارفین سے وابستہ سینکڑوں ملازمین نے سرکار کی جانب سے محکمہ کے انفورس ونگ کو الگ کر کے محکمہ ناپ تول محکمے میں ضمکرنے کرنے کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں نے متعلقہ محکمے سے حکم نامے کو فوری طور […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کیساتھ ساتھ جموں میں فورسز اہلکاروں کو پولنگ بوتھوں پر تعینات کردیا گیا ہے اور اُمید ہے کہ آج کا […]
لنگیٹ۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ملک پورہ ہرل لنگیٹ میں ریچھ کے حملے میں ایک 20سالہ خاتون بری طری زخمی ہوئی اس دوران زخمی خاتون کو فوری طورعلاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق شمالی کشمیر کے ملک پورہ ہندوارہ علاقے میں بدھ کے […]
ہمیں زندگی میں اسی چیز میں کامیابی ملتی ہے جس سے دوسروں کو فائدہ ہو۔ خدا کی صنائی میں کوئی چیزرائگاں نہیں۔ اس نے پوری منصوبہ بندی اور دانائی سے ہر چیز کی تخلیق کی۔ دنیا میں سب کی اہمیت سالم ہے اور ہر کوئی عزت کا مستحق ہے۔ کرئہ ارض میں اپنے اغراض و […]