ایس ڈی ایچ پٹن اور ٹراما اسپتال میں طبی عملے کی قلت

انتخابی ضابطہ اخلاق کے بعد طبی عملے کو تعینات کیا جائے گا؛ناظم صحت

ایس ڈی ایچ پٹن اور ٹراما اسپتال میں طبی عملے کی قلت

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں قائم سب ڈسٹرکٹ اسپتال اور ٹراما اسپتال میں طبی عملے کی قلت کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس دوران ڈائر یکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر کنزس ڈولما نے یقین دلایا کہ انتخابی […]

موجودہ الیکشن سچ اور جھوٹ کی لڑائی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاست کی خصوصی پوزیشن کو ہی نہیں بلکہ تاریخ کو بھی مسخ کرنے کی مذموم کوششیں جاری

موجودہ الیکشن سچ اور جھوٹ کی لڑائی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلی ڈاکٹرروق عبد اللہ نے کہا آج نہ صرف جموںوکشمیر کی خصوصی پوزیشن کیخلاف سنگین نوعیت کی سازشیں رچائی جارہیں بلکہ ہماری تاریخ کو مسخ کرنے کی بھی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں اس لئے ہمیں ان کشمیر دشمن اقدامات کیخلاف صف آراء ہونے کی […]

دفعہ370اور35اے کیخلاف بھاجپا کے عزائم کو اَن دیکھا نہیں کیا جاسکتا

محبوبہ مفتی ایجنڈا آف الائنس میں سے پورا کیا گیا ایک وعدہ بیان کرے :عمر عبداللہ

دفعہ370اور35اے کیخلاف بھاجپا کے عزائم کو اَن دیکھا نہیں کیا جاسکتا

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ آج اس ریاست کو سیاسی طور سب سے بڑا خطرہ ہماری شناخت، ہماری پہنچان، دفعہ370اور 35اے کیخلاف ہورہی سازشیں ہیں اور ہمیں اس بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں جیسا کی ریاست کے گورنر صاحب کہتے ہیں کہ چند سیاسی جماعتیں دفعہ35اے اور370کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کررہے […]

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا شسما سوراج سے رابطہ

بنگلہ دیش میں فوت ہوئی کشمیری طالبہ کی جسدخاکی فوری گھر لانے کی اپیل

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا شسما سوراج سے رابطہ

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ صدرِ جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عبداللہ نے ڈھاکہ بنگلہ دیش کے میڈیکل کالج میں فوت ہوئی دیالگام اننت ناگ کی ایم بی بی ایس طالبہ قرت العین کی جسد خاکی کو فوری طور گھر لانے کیلئے فوری اقدامات اُٹھانے کی اپیل کی ہے کشمیر […]

نیشنل کانفرنس کا رام نومی کے موقع پرہندو برادری کو مبارکباد

نیشنل کانفرنس کا رام نومی کے موقع پرہندو برادری کو مبارکباد

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے رام نومی کے تہوار کے موقعہ پر ہندو برادری خاص کر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مذاہب انسانی بھائی چارے کا درس دیتے ہیں اور آپسی محبت کو مستحکم بنانے کی راہیں دکھا تی […]

بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے انسانی خون کی ارزائی رُکنے کا نام نہیں لے رہی :گیلانی

شوپیان جان بحق جنگجوئوں کو خراج عقیدت،بے تحاشے طاقت کے استعمال پر مزمت

بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے انسانی خون کی ارزائی رُکنے کا نام نہیں لے رہی :گیلانی

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت (گ) سید علی گیلانی نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے مجاہدین عابد احمد وگے اور شاہ جہاں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا، جبکہ قابض افواج کی جانب سے مظاہرین پر طاقت کا بے تحاشا استعمال کرکے 20سے زائد افراد کوزخمی کرنے کی کارروائی کی […]

گورنر راج ریاست کےمفاد کےلئے انتہائی نقصان دہ۔

جب تک نہ "کشمیر" مسئلہ حل ہوگا تب تک نوجوانوں کا مستقبل محفوظ نہیں 

گورنر راج ریاست کےمفاد کےلئے انتہائی نقصان دہ۔

اگر ریاستی عوام ،مسئلہ کشمیر اور جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف آواز اٹھانا ملک دشمنی ہے تو یہ بدقسمتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبوبہ مفتی   الحاق خبر۔۔۔۔۔۔ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کے لئے پاکستان اور علحیدگی پسندوں کے ساتھ بات چیت کا ماحول پیدا کرنا ہمیشہ پی ڈی پی کی ترجیحات میں شامل رہا ہے اور […]

سرینگر،-گاندربل پارلمانی نشت پر پی ڈی پی, این سی،بی جے پی اورپی سی  امیداوار اپنا قسمت آزمارہے ہیں 

گزشتہ 50 برسوں میں اس نشت پر پی ڈی پی اور کانگریس نے ایک ایک بار جبکہ 11 مرتبہ این سی نے اپنی جیت درج کرلی ہے ۔

الحاق رپورٹ ۔۔۔ریاست میں پہلے مرحلے پر بارہمولہ-کپوارہ پارلمانی نشت کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے اور 18 اپریل کو سرینگر پالمانی نشت کےلئے ووٹرس اپنے ووٹ کا استمال کرنے جارہے ہیں ۔ اگر سرینگر-گاندربل پارلمانی نشت پر نظر ڈالی جائے تو اس نشت پر اب کی بار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے […]

جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

آثار شریف حضرتبل میں موئے مقدس کی نشاندہی،لوگوں کا اژدھام

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ و ادی بھر میںمعراج العالم کی مناسبت سے جمعتہ الوداع کوروح پرور اور با وقار مجالس کا اہتمام کیا گیا جبکہ آثار شریف حضرتبل میں عاشقان رسول ﷺ کا سمندر اْمڈ آیا۔عاشقان رسول ﷺ رات بھر شب خوانی ، ذکر وازکار ، قرآن خوانی ، دروداسلام ، نمازوں کی […]

سرینگر نشست پر ماضی میں نیشنل کانفرنس کا دبدبہ

نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان ہوگی اصل ٹکر

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی میں 18اپریل کو پارلیمانی انتخابات میں دوسرے مرحلے میں سرینگر میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں،جبکہ سرینگر نشست پر نیشنل کانفرنس نے ضمنی انتخابات سمیت 7مرتبہ اپنے مد مقابل امیدواروں کو شکست فاش کیا جبکہ جنوبی نشست پر بھی نیشنل کانفرنس کا ریکاڑڈ بہتر ہے۔ دوسرے مرحلے کیلئے […]