نعیم گیلانی کوNIAکی دوسری نوٹس

22،اپریل کوصبح ساڑھے10بجے پیش ہونے کی ہدایت

نعیم گیلانی کوNIAکی دوسری نوٹس

سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ قومی تحقیقاتی ایجنسی ’این آئی اے‘نے بزرگ مزاحمتی لیڈرسیدعلی گیلانی کے فرزندسیدنعیم گیلانی کوفنڈنگ معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں دوسری نوٹس ارسال کرتے ہوئے 22،اپریل بروزسوموارکوصبح ساڑھے10بجے پیش ہونے کی ہدایت دی ۔کشمیرنیوزسروس (کے این ایس ) کومعلوم ہواکہ گزشتہ دنوں حریت(ع) چیئرمین میرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی […]

راجوری میںکنٹرول لائن پرپھر گولہ باری

ہند پاک افواج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

راجوری میںکنٹرول لائن پرپھر گولہ باری

راجوری۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ راجوری میں کنٹرول لائن پر بھارت اور پاکستان کی افواج نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ کی ہے ، جس کے نتیجے میں یہاں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا ۔ تاہم دو طرفہ فائرنگ کے واقعے میں کسی قسم کے نقصان کی […]

محبوبہ مفتی کے قافلے پر کھرم سرہامہ میں پتھرائو

ایک گاڑی کونقصان ،ڈرائیورزخمی ،سابق وزیراعلیٰ محفوط

محبوبہ مفتی کے قافلے پر کھرم سرہامہ میں پتھرائو

سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی کوجنوبی کشمیرمیں اُسوقت عوامی مزاحمت کاسامناکرناپڑاجب موصوفہ کی گاڑیوں کے قافلے پرکھرم سرہامہ علاقہ میں نامعلوم افرادنے سخت پتھرائوکیا۔کشمیر نیوزسروس (کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران پی ڈی پی صدراورپارٹی کی اُمیدواربرائے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ محبوبہ مفتی […]

چار ماہ سے بند سونہ مرگ روڑ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

مال اور سیاحوں سے بھری گاڑیاںعلاقے کی طرف روانہ

چار ماہ سے بند سونہ مرگ روڑ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع گاندبل کے گگن گیر کا 10 کلو میٹر لمبا سونہ مرگ روڑ کو ساڑھے چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمد رفت کے لئے کھول دیا گیا ، جس دوران حکام نے سیاحوں اور سیاحوں سے بھری گاڑیوں کو علاقے کی طرف روانہ کر […]

کولگام میں محاصرہ اور گھر گھرتلاشی کاروائی

کولگام میں محاصرہ اور گھر گھرتلاشی کاروائی

کولگام۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ کولگام کے گائوںکوفورسز نے جنگجوئوں کے موجود گی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعدمحاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی تاہم اس دوران بستی میں کوئی بھی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوا اور نا ہی کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ کشمیر نیوز سروس( […]

خسوصی پازیشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ تباہ کن ثابت ہوگی : عمران نبی ڈار

کولگام میں انتخابی ریلیاں بر آمد ، جسٹس حسنین مسعودی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل

خسوصی پازیشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ تباہ کن ثابت ہوگی : عمران نبی ڈار

سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ 35اے اور 370کی دفعات کیساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اورحکومت ہند کو ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہئے جس سے آگ کے شعلے بھڑکنے کا احتمال ہو۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس صوبائی ترجمان اور انچارج کانسچونسی […]

شوپیان کے مضافاتی گائوں میں سنیچرکی صبح مختصرمعرکہ آرائی

جیش محمدسے وابستہ2مقامی جنگجوجاں بحق

شوپیان کے مضافاتی گائوں میں سنیچرکی صبح مختصرمعرکہ آرائی

شوپیان قصبہ میں پُرتشددمظاہرے :20افرادزخمی ،4سری نگرمنتقل شوپیاں۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ اپریل کوہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں لوک سبھانشست اننت ناگ کیلئے ہونے والی پولنگ سے قبل فوج ،فورسزاورپولیس ٹاسک فورس نے جنوبی کشمیرمیں جار ی جنگجومخالف کارروائیوں میں تیزی لائی ہے ،جسکے تحت پہاڑی ضلع شوپیان کے ایک مضافاتی […]

کشتواڑ میں ملی ٹنسی کااحیائے نوناممکن

فوج ،فورسزاورپولیس کی مشترکہ حکمت عملی :جنرل سنگھ

کشتواڑ میں ملی ٹنسی کااحیائے نوناممکن

کشتواڑ۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ فوج نے سنیچرکویہ واضح کردیاکہ کشتواڑ ضلع بشمول وادی چناب میں ملی ٹنسی کودوبارہ سراُٹھانے یاقدم جمانے کاموقعہ نہیں دیاجائیگا۔کشمیرنیوزسروس(کے این ایس)کے مطابق فوج کی 16کورکے سربراہ لیفٹننٹ جنرل پرم جیت سنگھ نے یوم راجوری کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پرنامہ نگاروں کے سوالات کاجواب دیتے […]

پی ڈی پی نے ٹاسک فورس ، اخوان کو ختم اور بند راستوں کو کھول کر کار کرد گی ثابت کی : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیرمسئلے کے حل کے حوالے سے پی ڈی پی کے پاس روڑمیپ موجود

پی ڈی پی نے ٹاسک فورس ، اخوان کو ختم اور بند راستوں کو کھول کر کار کرد گی ثابت کی : محبوبہ مفتی

بڈگام۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سرپرست اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی پارٹی نے پہلے ہی ریاست میں ظلم تشدد ، اخوان اور ٹاسک فورس کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ دہائیوں سے بند پڑے راستوں کو کھولنے کے علاوہ ہند […]

بھیڑ بکریوں سے بھری 18 ٹرکیں پانچ رو زسے ادھم پو ر میں روک دی گئیں

خانہ بدوش کنبے بھاری نقصان سے دو چار ،گورنر ستیہ پال ملک سے مداخلت کی اپیل

بھیڑ بکریوں سے بھری 18 ٹرکیں پانچ رو زسے ادھم پو ر میں روک دی گئیں

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہرہ پر خانہ بدوشوں کو گاڑیوں میں مال مویشی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ لے جانے دیا گیا ہے جس دوران پولیس نے ادھم پور میں گزشتہ5روز سے مال و مویشیوں سے بھری 18 گاڑیوں کو ادھم پور سے آگے نہیں جانے دیا گیا ہے […]