سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق فوجی سربراہ وید پرکاش ملک نے شاہراہ پر حکومتی پابندی کو ’’گنگ رائے‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے فوج کے اُس بنیادی اصول کے منافی قرار دیا ہے جس کے مطابق فوج کا کام کشمیریوں کے قلب و ذہن کو فتحیاب کرنا ہے۔ کشمیرنیو زسروس (کے این ایس) کے […]
خصوصی عدالت میں پیش کرنے کے بعد تہار منتقل سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے لبریشن فرنٹ چیئر مین کو فنڈنگ کیس معاملے میں گرفتار کر کے انہیں دلی میں قائم تہاڑ جیل منتقل کیا۔اس دوران ملک کو ایجنسی کی ایک خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جس […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہوئے اسے سیاسی طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر تعمیر و ترقی یا مالی پیکیج کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا […]
تغلقی فرمان کو فوری طور واپس لیا جائے : عمر عبداللہ
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں شاہراہ پر حکومتی پابندی کے خلاف کئی مقامات پر احتجاج کرتے ہوئے اس عوام کش حکم نامے کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کی طرف سے بدھوار کو کئی مقامات پرسرینگر […]
سرینگر میں محکمہ کے ملازمین اور ڈیلران کا زوردار احتجاج
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر میں محکمہ امور صارفین سے وابستہ سینکڑوں ملازمین نے سرکار کی جانب سے محکمہ کے انفورس ونگ کو الگ کر کے محکمہ ناپ تول محکمے میں ضمکرنے کرنے کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں نے متعلقہ محکمے سے حکم نامے کو فوری طور […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کیساتھ ساتھ جموں میں فورسز اہلکاروں کو پولنگ بوتھوں پر تعینات کردیا گیا ہے اور اُمید ہے کہ آج کا […]
لنگیٹ۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ملک پورہ ہرل لنگیٹ میں ریچھ کے حملے میں ایک 20سالہ خاتون بری طری زخمی ہوئی اس دوران زخمی خاتون کو فوری طورعلاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق شمالی کشمیر کے ملک پورہ ہندوارہ علاقے میں بدھ کے […]
ہمیں زندگی میں اسی چیز میں کامیابی ملتی ہے جس سے دوسروں کو فائدہ ہو۔ خدا کی صنائی میں کوئی چیزرائگاں نہیں۔ اس نے پوری منصوبہ بندی اور دانائی سے ہر چیز کی تخلیق کی۔ دنیا میں سب کی اہمیت سالم ہے اور ہر کوئی عزت کا مستحق ہے۔ کرئہ ارض میں اپنے اغراض و […]
قلم دوات اور بھاجپا کے ملن کا خمیازہ آج پورا کشمیر بھگت رہا ہے: عمر عبداللہ
اوڑی۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی ، پی سی اور بھاجپا کو ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے قرار دیا۔ انہوں نے خصوصی پوزیشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 35Aکیساتھ نوجوانوں کا روزگار وابستہ ہے اورچھیڑ چھاڑ کی صورت […]
معمولات متاثر ،سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب،تعزیت پرسی جاری
شوپیان، گاندربل۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے امام صاحب شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں وسطی ضلع گاندر بل اور پہاڑی ضلع شوپیان میں مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر رہی جس دوران علاقے میں تمام دکانیں اور کارباری ادارے بند رہے […]