اللہ تعالیٰ کی سنّت ہے کہ وہ ہر دور اور ہر علاقے میں ایسے علما ، مفکّرین اور مصلحین پیدا فرماتا ہے جو دین کی تجدید و احیا کی خدمت انجام دیتے ہیں ، اسے شوائب اور آمیزشوں سے پاک کرکے خالص صورت میں پیش کرتے ہیں ، اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا […]
ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے حوالے سے کافی سرگرم رہنے والے سفارت کار اور ایک بھارتی تھنک ٹینک گروپ’’سنٹر فار پیس اینڈ انیشیٹیو‘‘ کے چیئرمین اُو پی شاہ گزشتہ ہفتے کافی سرخیوں میں رہے۔ تحریک حریت کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی سے اْن کی ملاقات اور پھر غیر رسمی ملاقات میں صحرائی صاحب کی جانب سے […]
کسی کوبات سمجھ میں نہ آئے اسے سمجھنے کے لئے کسی سمجھانے والے کے پاس جاکر زانوئے تلمذ تہ کرنا کوئی عیب نہیں بلکہ ایسا کرنا تعمیر ذات اور تہذیب صلاحیت کے لیے ایک اچھا اقدام ثابت ہوتا ہے۔ اس کے بجائے کم فہم انسان اپنی آ راء کے خول میں گرفتار ہوکر کھرے کھوٹے […]
گزشتہ دنوں مقامی اخبارات میں یہ خبرشائع ہوئی ہے کہ ضلع کپواڑہ کے ترہگام علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک امام و خطیب کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ چارج شیٹ میں یہ ’’جرم ‘‘درج کیا گیا ہے کہ مذکورہ امام نے کسی جامع مسجد میں اپنے جمعہ خطاب سے ’’امن و […]
دلی کی جانب سے جموں وکشمیرمیں مقرر کیے گئے گورنر ستیہ پال ملک نے گزشتہ دنوں SKICC سرینگر میں محکمہ سیاحت کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بہت ساری باتیں کہیں جن پرتبصرے اور تجزیے جاری ہیں۔ اس موقع پر ان کی یہ لن ترانی کہ […]
ہم سب جانتے ہیں کہ اسلام دین رحمت ہے اوراس کی شفقت ورافعت کادائرہ کارکسی خاص قوم، کسی مخصوص ملت یاگروہ کیلئے وقف نہیں ہے بلکہ اسلام میں تمام بنی نوع انسانوں کیلئے خیرو عافیت کے بے پناہ خزائن موجود ہیں۔ اسلام میں تمام بنی نوع انسان کواللہ کا کنبہ قرادیاگیاہے اوراللہ نے اپنے کنبے […]
میں اکیسویں صدی کا مسلمان ہوں۔اُس دور کا مسلمان جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اسلام کے نام لیواؤں پر غیر اقوام اس طرح ٹوٹ پڑیں گے جیسے بھوکا کھانے پر ٹوٹ پڑتا ہے، اُس دور کا مسلمان جس کے بارے میں میرے نبی صلی اللہ […]
پاکستان کے شہر لاہور کے قصور علاقے میں سات برس کی معصوم کلی زینب کے اغوا، عصمت دری اور بعد میں بڑی ہی بے دری کے ساتھ قتل کیے جانے میں ملوث ملزم عمران علی کو واردات کے نو ماہ بعد پھانسی پر لٹکا کر اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا۔ ملزم کو ۱۷؍اکتوبر کے […]
مدینہ منور کی شہری ریاست دس برس کے قلیل عرصہ میں ارتقاء کی مختلف منزلیں طے کر کے ایک عظیم اسلامی ریاست بن گئی ، جس کے حدودِ حکمرانی شمال میں عراق وشام کی سر حدوں سے لے کر جنوب میں یمن وحضر موت تک ، اور مغرب میں بحرِ قلزم سے لے کر مشرق […]
۔۔۔۔۔افتخار گیلانی۔۔۔۔۔ جنوبی ایشیاء کو استحکام کی طرف گامزن کرنے کی ایک موہوم سی امیدپیدا ہونے کے چند ساعتوں کے بعد ہی دم توڑ گئی۔ جس طرح پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں ہندوستان کی نریندر مودی حکومت نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع […]