اوڑی بارہمولہ میں دس سال کی معصوم بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور پھر قتل کی دلدوز واردات کا خلاصہ ہوجانے کے بعد ریاست بھر میں سنسنی پھیل چکی ہے۔ یہ کوئی معمولی جرم نہیں ہے بلکہ پولیس نے جو روداد بیان کی ہے اْس سے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ کہانی کی جو دردناک پرتیں […]
رپورٹ// نومنتخبہ امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر ڈاکٹر عبدالحمید فیاض صاحب نے یکم ستمبر کو اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالنے کے موقع پر منعقدہونے والی ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دستور جماعت کی بالادستی کو ہر مرحلے پر اولیت حاصل رہے گی اور جماعت کا ہر فیصلہ دستور جماعت کے […]
مقدس شہر یروشلم کے مغربی حصہ میں ہولوکاسٹ میوزم کا دورہ کرنے کے بعد انتہائی شقی القلب شخص ہی اپنے آنسو روک پاتا ہے یا یہودیوں پر جرمن نازیوں کے ذریعے برپا ظلم و ستم کو صحیح ٹھہرا پائیگا۔ چند برس قبل جب میں نے اس میوزیم کا دورہ کیا، تو استقبالیہ کاونٹر کے پاس […]
تاریخ کے ایک دور میں ملکِ مصر کے حکم راں کو ‘فرعون’ کہا جاتا ہے _فرعون (رعمسیس) نے اپنے عوام اور خاص طور سے بنی اسرائیل پر بدترین مظالم روا رکھے تھے _ انھیں بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم کر رکھا تھا _ وہ ان سے بیگار لیتا اور پُر مشقّت کام کرواتا ، […]
جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے تنظیمی الیکشن برائے میقات2021 -2018 کے نتائج سامنے آنے کی دیر تھی کہ فیس بک ،سوشل ویب سائٹوں اور دیگر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر نئے منتخب امیر جماعت ، وادی کے معروف اسلامی اسکالر اور شعلہ بیان مقرر ڈاکٹر عبدالحمید فیاض صاحب کی ذات کے لئے مبارکبادیوں کی بھرمار […]
اللہ کے پیغمبر حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی جنسی انحراف اور اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ قرآن مجید میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے _ ان لوگوں کی فطرت مسخ ہوگئی تھی ، چنانچہ وہ ہم جنسیت پر عمل پیرا تھے ، مرد مردوں کے ذریعے جنسی خواہش پوری کرتے تھے […]
قوم لُوط کی تباہی اور ان پر عذاب الٰہی کی وجہ سے تو سب آگاہ ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے یورپ کا ایک قدیم شہر جو اپنے وقت کے جدید شہروں میں شمار ہوتا تھا قوم لُوط کی طرح ہی اخلاق باختگی کا شکار ہو کر عذاب الٰہی سےہمکنار ہوا۔موجودہ […]
زیر نظر مضمون انکی کتاب’ واقعناالمعاصر‘ سے لیا گیا ہے۔ ایک بات جلد بازی کا شکار ہوجانے والوں سے اکثر سننے کو ملتی ہے :”تربیت بہت ہوچکی اب کچھ کرنے کا وقت ہے“ یہ جملہ کہ ، اب کچھ کرنے کا وقت ہے ، بہت مختصر ہونے کے باوجود دو انتہائی خطرناک قضیوں پر مشتمل […]
ج سید قطب کا یومِ شہادت ہے _ 1966 میں آج ہی کی آ تاریخ میں انھیں اسلام پسندی کے جرم میں تختہ دار پر چڑھادیا گیا تھا_ ان کی تحریروں میں بَلا کا زور اور زبردست کاٹ ہوتی تھی ، جس سے باطل بُری طرح تلملا جاتا تھا _ آج بھی بہت سے لوگ […]
کیا آپ مجھ سے واقف ہیں؟ اگر نہیں تو میں اپنا ا یک سرسری تعارف پیش کرتا ہوں، امید ہے آپ توجہ فرمائیں گے۔ میرا جنم آج سے پونے صدی قبل متحدہ ہندوستان میں ہوا، میرے ساتھیوں کی تعداد اتنی کم تھی کہ انہیں انگلیوں پر گنا جا سکتا تھا۔ قلت وكثرت اگرچہ کوئی معنی […]