بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے بعد گزشتہ ہفتہ دہلی میں چل بسے۔ و ہ تین بار وزیر اعظم رہے kاور غالباً پاکستان کا تین بار دورہ کرنے والے واحد بھارتی لیڈر بھی تھے۔ گو کہ ان کا شمار ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اعتدال […]
ایک ہوتا ہے لیڈر لیکن دوسرا ہوتا ہے پیروکار (Follower) من پسند لیڈر کی تلاش میں یا موجودہ لیڈر کو من پسند بنانے میںہم اُن لوگو ں کو بھول جاتے ہیں جو کسی لیڈر کے پیچھے چل رہے ہوتے ہیں، یا چلنا چاہتے ہیں، یا چلنے کے دعویدار ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کا لیڈر کے […]
عید الاضحی کی حقیقت کیا ہے؟ جب یہ سوال اللہ کے رسول ﷺ سے کیا گیا تو رسول اللہﷺ نے صحابہ کرامؓ سے فرمایا کہ ’’ یہ تمہارے باپ کی سنت ہے۔‘‘ سیدنا ابراہیم ؑکی پوری سیرت پاک توحید کی اقامت اور اس کی پاسداری کی خاطر غیر معمولی تلاش وجستجو،ہجرتوں اور قربانیوں سے عبارت […]
قرآن میں خلافت ، نیابت، بادشاہت ، امامت، کا جہاں بھی ذکر ہوا ہے ، علم و حکمت کو ان کی بنیاد کے طور پیش کیا گیا ہے۔ رب کریم نے طالوت و جالوت کے قصہ میں جہاں بہت سے اسباق کی طرف اشارہ کیا ہے وہیں طالوت کو بادشاہ یا امیر مقرر فرمانے کے […]
ذی الحجہ کی آٹھویں شب کو حضرتِ ابراہیم ؑنے خواب میں دیکھا کہ بیٹے کو اللہ کی راہ میں ذبح کر رہے ہیں ۔پھر نویں شب میں بھی ایسا ہی دیکھا ۔۔۔حتیٰ کہ دسویں کی رات میں بھی ویسا ہی خواب دیکھا ۔ بہت فکر مند ہوئے ۔جب اس کی تعبیر سمجھ میں نہ […]
پاکستان سن 14 اگست 1947 ء میں مخصوص حالات کے اندر ایک عظیم مقصد کے لئے بنایا گیا تھا۔ جس مقصد کی تحصیل کے لئے تحریک پاکستان کے تحت مطالبہ پاکستان، قرارداد پاکستان اور قیام پاکستان تینوں مطالباتی تیر اپنے صحیح نشان پر لگ گئے ۔پاکستان کس طرح وجود میں آیا ہر ایک اسں کے […]
یہ ایک واضح اور تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ اکتوبر 1947ءمیں جموں وکشمیر کے اُس وقت کے حکمرانوں نے صرف تین بنیادی اصولوں پر ہی ہندوستان کی حکومت سے عارضی اور مشروط الحاق کیا تھا ،جموں و کشمیر دوسری ریاستوں کی طرح یونین آف انڈیا میں ضم نہیں ہواہے۔ الحاق کے دفعہ سات میں واضح […]
کتب بینی یا مطالعہ روح کی غذا اور قوموں کی ترقی کا راز ہے۔ جس طرح زندہ رہنے کے لئے کھانا پینا اور سانس لینا ضروری ہے’اسی طرح تحریر کے میدان میں مطالعہ ضروری ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم روانی سے لکھ سکیں تو اس بحر میں غوطہ خوری کرکے اسی میں اپنی […]
شبلیؔ نعمانی کی شخصیت اردو ادب میں ناقد،شاع، مورخ، سوانح نگار اورسیرت نگار کی حیثیت سے مسلم اور لاثانی ہے ۔ ان کے شعر اور شاعری سے متعلق نظریات و افکار ’شعرالعجم‘ اور’ موازنۂ انیس و دبیر‘ کے علاوہ ان کے مختلف مضامین میں بکھرے ہوئے ہیں لیکن اتنی بات بڑے وثوق سے کہی جا […]
پروفیسرقاضی عبید الرحمن ہاشمی قبل اس کے کہ مختصراً مشرقی علوم و افکار کی ضرورت اور اہمیت بیان کی جائے، مشرق، اہل مشرق، خصوصاً اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں صدیوں سے چلے آرہے مغربی تصورات و افکار سے بھی کسی قدر واقفیت ضروری معلوم ہوتی ہے جس پر بیسویں صدی میں بڑی خوش اسلوبی، […]