ضلع بڈگام کے علاقہ بیروہ میں تعینات بھارتی فوج کے میجر لیتْل گگوئی گزشتہ ہفتے ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آگئے۔ اس مرتبہ ایک غریب اور کم سن لڑکی کی ورغلاکر سرینگر کے ایک ہوٹل میں لے کر آنے اور وہاں ہوٹل انتظامیہ کے ساتھ ہوئی ترش کلامی اور ہاتھا پائی کے بعد جب […]
رمضان کا مبارک مہینہ ہم پر سایہ فگن ہوچکا ہے۔یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ’’ ایک بڑی عظمت والا بڑی برکت والا مہینہ قریب آگیا ہے جس کی ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اس میں روزہ رکھنا فرض کردیا گیا ہے […]
شوپیان سے سرینگر تک سینہ کوبی سے قبل دامن کے داغ دیکھئے 2؍مئی کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میں چند دن پہلے ہوئی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ایک بے قابوبھیڑ نے مبینہ طور راہ چلتی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، جس کی زد میں دوسری بہت ساری گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک اسکولی بس […]
سعودی ریاست کے سیاسی افق پر جس ایک نام نے پچھلے ایک سال سے ہلچل مچارکھی ہے وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہیں۔ ان کی خارجہ پالیسیوں کے سبب نہ صرف مشرق وسطی کے سیاسی میدان میں نئے اتحاد تشکیل پارہے ہیں بلکہ خود سعودی ریاست بھی ازسرنو تشکیل کے عمل سے گزر […]
حال ہی میں ریاستی وزیر تعلیم نے بارہویں جماعت تک کے تمام پرائیوٹ کوچنگ سنٹرس تین ماہ کے لیے بند کرنے کا حکم صادر کرنے کے ساتھ ساتھ اُن تمام سرکاری اساتذہ کی فہرست مرتب کیے جانے کے احکامات بھی جاری کردئے ہیں جو پرائیوٹ کوچنگ مراکز میںدرس و تدریس کے کام سے منسلک ہیں […]
یہودی دماغ کی کرامتیں آپ نے بہت سنی ہوں گی، آج ہم بھی آپ کو ایک قصہ سناتے ہیں۔ یہ واقعہ ہے رجب طیب اردوان کی ایک میٹنگ کا، جو انہوں نے میئرز کے ساتھ کی، اور سنایا کہ 2023ءمیں ترکی ایک نیا ترکی بن جائے گا۔ اور جب رجب طیب اردوان فرما رہے ہیں […]
اپریل 2018ء کے ابتدائی دنوں میں بہ یک وقت کشمیر سے قندوز، اورغزہ سے غوطہ تک پیش آنے والے انسانیت سوز مظالم نے یہ کلیہ مستحکم کیا کہ مغرب اسلام سے جنونی تصادم میں مبتلا ہے۔ بلکہ مغرب کی جگہ اگر ہم جاہلیت کی اسلام سے عالمی دہشت ناک جنگ کہیں تو زیادہ مناسب لگے […]
نام: غلام محمد بابا المعروف خرقہ ولدیت: مرحوم عبد العزیز بابا خرقہ سکونت: چرار شریف تاریخ پیدائش: 19اپریل 1940ء تعلیمی قابلیت: میٹرک پاس 1954.1957 پیشہ: گیارہ سال تک سرکاری ملازمت، بعد میں ملازمت سے دست کش ہوا، تحصیل چاڈورہ میں صرف حلقہ چرار شریف تھا۔ لہٰذا ملازمت چھوڑکر بحیثیت امیر تحصیل کام کا آغاز کیا۔۱۹۷۵ءمیں […]
صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں ہوئے بھیانک قتل اور اجتماعی عصمت دری کی واردات کی جانب اگر چہ عالمی اور ہندوستانی میڈیا نے تین ماہ بعد زبان کھولی اور ہر جانب مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کی دہائیاںدی جانے لگی ، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کیس کا انجام کیا ہوگا […]
اسلامی تحریکوں کا راستہ ہر دور میں مختلف بہانے بنا کر یا الزامات لگا کر روکنے کی کو شش کی گئی تا کہ اصل دین اور کرپشن سے پاک قیادت ملک اور قوم کو میسر نہ آسکے ۔اس وقت پوری دنیا میں تقریبا ہر مسلم ملک میں کو ئی نہ کو ئی ایک ایسی تنظیم […]