23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے 3روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قراردادمنظور کی گئی جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برِصغیر میں مسلمانوں کی لیے الگ وطن کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کی۔ قراردادِپاکستان پیش کرتے وقت اور حصولِ پاکستان کی تحریک […]
اگر پاکستان نہ بنتا تو کیا ہم دینی،اخلاقی،سیاسی،معاشی طور پر آج سے بہتر ہوتے،ہم دل جلوں کو یہ سوال سن کر شدید دکھ اور کلیجہ جلا دیتا ہے۔یہ سوال بر عظیم پاک و ہند اور خصوصاً پاکستان کے عام مسلمانوں کے ذہن میں پیدا نہیں ہوتا،وہ بیچارے تو سیدھے سادے مسلمان ہیں اور پاکستان کو […]
1517 ء میں عثمانی بادشاہ سلیم اول نے خلافت کا تاج عظیم عثمانی سلطنت کے سر پر سجانے کے لیے مملوک سلطنت کے مرکز مصرپرحملہ کیا۔ عثمانی فوجی ہر اعتبار سے طاقت ور تھی البتہ مصر میں جو مملوک بادشاہ اُس وقت تخت نشین ہوا تھا اُس کا نام طومان بے تھا۔ طومان بے نے […]
رسول اللہ ﷺنے ایک حدیث میں فرمایا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گیں جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں ‘‘صحابہ نے عرض کیا:’’اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا کہ تب ہم تعداد میں کم ہوں گے ؟آپ ﷺ […]
شام سے آج کل دل دہلانے والی تصاویر میڈیا کے اندر پھیل رہی ہیں۔ انسانیت کے غم خوار وں کے لئے جو کسی عذابِ الٰہی سے کم نہیں ہے۔ بمباری سے کراہ رہے و جان دیتے ہوئے بچوں کی تصاویر ہر کسی انسان کے سامنے رقصاں ہو رہی ہیں۔ اِن تصاویر و ویڈیوز کو دیکھ […]
غوطہ (شام) کے مسلمانوں کی مظلومیت اور بربریت کی داستانیں آئے روز سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر خاص خبر ہوتی ہیں. کم و بیش ہر طرح کے میڈیا میں شامی مسلمانوں پر ڈھائے جائے ظلم و جور کی رپورٹیں اور مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں. سوشل میڈیا websites پر شامی مسلمانوں […]
احمد توصیف قدس ضلع کٹھوعہ کی تحصیل ہیرانگر میں ۸ سالہ معصوم آصفہ بانو کی عفت کو تار تارکرکے اُسے بہیمانہ طورپرقتل کرنے والے گرفتار شدہ SPOدیپک کھجوریا کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے چند روز قبل کٹھوعہ میں ” ہندو ایکتا منچ“ کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔ گگوال سے سب ضلع […]
شام سے بڑی تشویش ناک خبریں آرہی ہیں۔ حلب، حماۃ اور دیگر بڑے شہر راکھ کا ڈھیر بن گئے، اب غوطہ کی باری ہے۔ اس پر گولہ و بارود کی بارش ہو رہی ہے۔ انسانوں کی مسخ شدہ لاشیں دیکھ کر روح لرز اٹھتی ہے اور بدن پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے۔ معصوم بچے ایسے […]
اذان ڈسک۔ تحریک اسلامی جموں و کشمیر کے زعیم عبدالسلام کمہار ۲۴؍اور۲۵؍فروری کی درمیانی رات کو طویل علالت کے بعدغالباً۷۵ سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے رحلت کرگئے۔ انّا للّٰہ و انّا الیہ راجعون۔ مرحوم ضلع کولگام کے ریڈونی دیہات سے تعلق رکھتے تھے۔ ۱۹۶۱میں جماعت اسلامی کی دعوت سے متاثر ہوئے اور۱۹۶۴ میں […]
ریاست جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حال ہی میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کی وکالت کرتے ہوئے کہاکہ جنگ کوئی متبادل نہیں اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔ ریاستی اسمبلی میںبجٹ اجلاس کے آخری روز اپنے خطاب میں ریاستی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ 1947سے لے کر آج تک پاکستان کے خلاف […]