کسی سے دوستی اور کسی سے دشمنی دو انتہا ئیں ہیں ۔ ان دو متوازی خطوط کے درمیان ایک تیسرا میانہ رو فکر وعمل کا پیمانہ ہے جس کا حامی وہی فرد بشر ہوسکتا ہے جو دشمن کو دوست بنانے کی بے لوث کوشش کرے ۔اس مزاج کا حامل انسان کوئی عظیم المرتبت ابن ِآدم […]
سوال: محترم ، میقات برائے۲۰۱۸-۲۱ کے لیے جماعت اسلامی کے کام اور پروگرام میں کیا ترجیحات رہیں گی؟ جواب: جماعت اسلامی کانصب العین اقامت دین ہے۔ دعوت و اصلاح کا کام ترجیحات میں سر فہرست رہے گا اور اس سلسلے میں رسل و رسائل کے معروف و جدید ذرائع سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا۔ […]
حال کی یہ خبرکہ ہندپاک دوستی ، مفاہمت اور مسائل کا مذکراتی حل چاہنے والوں پر بالقین بار گراں گزری کہ دلی نے بڑی دیر بعد اسلام آباد کا ڈائیلاگ آفر پہلے قبول کیا اور پھر اگلے ہی روز یکایک اسے مسترد کردیا۔ ا پنے اس ڈرامائی فیصلے کے جواز میں حکومت ہندکے ایک ترجمان […]
نومبر 2014 ء کو کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس اور بعد میں بنگلہ دیش کے دورہ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ان کے انتخابی نعرے’’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس(ترقی)‘‘ کا اطلاق پڑوسی ممالک پر بھی ہوتا ہے۔ یعنی بھارت کی ترقی و خوشحالی میں وہ پورے […]
بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور ان پر اچھی […]
جب سے مجھ تک یہ خبر پہنچی ہے کہ ضلع چتّور (آندھراپردیش) کے ایک گاؤں ‘پلمنیر’ میں تبلیغی جماعت کے کچھ لوگوں نے اہل حدیث حضرات کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے، اس وقت سے میں ذہنی طور پر بہت اذیّت میں مبتلا ہوں۔ دماغ ماؤف ہے اور کچھ سمجھ میں نہیں آرہا […]
مشرقی تُرکستان جسے چینی لوگ زنجیانگ کے نام سے پکارتے ہیں کئ سالوں سے وقتاً فوقتاً خبروں میں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کی مسلم اکثریتی ویغور آبادی اور کمیو نسٹ چین کے بیچ کشیدگی دن بدن بڑھ رہی ہے۔ ویغور ایک تُرکی النّسل قوم ہیں جن کی اکثریت مشرکی ترکستان جو اب "زنجیانگ […]
آج بالآخر ہندوستانی حکومت کی یونین کیبنٹ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اس آرڈیننس کو منظوری دے دی جس میں 3 طلاق کو قابلِ تعزیر جرم قرار دیا گیا ہے اور اس پر 3 برس کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب حکومت 3 […]
پچھلے ہفتے پاکستان کی نئی حکومت نے خطہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ مائیکل رچرڈ پومپیوکے ذریعے بھارت کو خیر سگالی کا پیغام پہنچانے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی حکام کو باور کرانے کی سعی کی کہ انکی حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ […]
حسین نے یزید کے اقتدار کو تسلیم نہیں کیا، اس کے خلاف اٹھے اور اس کے حکم پر شہید کئے گئے، یہ ناقابل انکار حقیقت ہے، تاہم حسین یزید کے خلاف اس لئے نہیں اٹھے تھے کہ وہ اسے کافر سمجھتے تھے، اور نہ اس لئے اٹھے تھے کہ وہ اسے فاسق سمجھتے تھے۔ وہ […]