پلوامہ:نسل کشی کب تلک؟۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

پلوامہ:نسل کشی کب تلک؟۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

وادیٔ کشمیر میں سنہ نوے سے جاری قتل و غارت گری سے کب تلک معلوم اور بے نام مقبرے آباد ہوں گے، لاشیں گرتی رہیں گی، زخمیوں کے ڈھیر لگتے رہیں گے، باپ اپنے لخت ہائے جگر کو کند ھا دیتے رہیں گے ، مائیں ماتم کرتی رہیں گی، بستیاں اْجڑتی رہیں گی ، خوف […]

سید مودودی سے متاثر کیوں؟ ۔۔۔۔۔جی ایم عباس

سید مودودی سے متاثر کیوں؟ ۔۔۔۔۔جی ایم عباس

مولانا سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ سے کون واقف نہیں ہے. بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ تقریباً ساری انسانی دنیا میں ان کا نام بحیثت ایک عالمِ دین (Islamic Scholar) اور مفکر دین بڑے ادب و اعزاز کے ساتھ لیا جاتا ہے. دراصل دین اسلام کی دعوت و تبلیغ کا فریضہ انجام […]

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے ہم کو۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے ہم کو۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

آر ایس ایس کے آفیشل آرگن’’آرگنائزر‘‘(Organiser) میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک وکیل پرشانت پاٹل کا مضمون شائع ہوا ہے۔Why the Population Control law is now most urgent and essential in the National Interest? کے عنوان سے لکھے گئے مضمون کو دیکھ کر پہلے یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ شاید انڈیا کی بڑھتی ہوئی […]

آخر کشمیر ہی نظر انداز کیوں۔۔۔۔؟افتخار گیلانی

آخر کشمیر ہی نظر انداز کیوں۔۔۔۔؟افتخار گیلانی

 بھارت میں حال ہی میں پانچ صوبائی اسمبلی انتخابات میں جس طرح حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، اس سے لگتا ہے کہ ابتر ہوتی ہوئی معیشت، کسانوں کی بد حالی اور دو سال قبل نوٹ بندی اور نئے ٹیکس نظام کی وجہ سے تاجر طبقہ کو ہوئی […]

انسانی حقوق کا عالمی دن اور کشمیر…… ایس احمد پیرزادہ

انسانی حقوق کا عالمی دن اور کشمیر…… ایس احمد پیرزادہ

۱۰؍دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ۱۹۴۸ء؁سے پوری دنیا میں یہ دن بڑے ہی اہتمام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کے بینر تلے مختلف قسم کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ انسانی حقوق کی علاقائی اور عالمی تنظیمیں دنیا بھر میں انسانیت کے […]

استنبول میں فلسطین پر بین الاقوامی میڈیا کانفرنس

استنبول میں فلسطین پر بین الاقوامی میڈیا کانفرنس

افتخار گیلانی فلسطین اور کشمیرکے مسئلوں نے پچھلے 70برسوں سے امت مسلمہ کو لہولہان تو کیا ہی تھا، کہ اب دیگر مسئلے یعنی یمن، شام، افغانستان و عالمی طاقتوں کی ایما پر ایران و سعودی عرب چپقلش اس کو مزید تار تار کر رہے ہیں ۔ سرد جنگ کے خاتمہ اور اسکے نتیجے میں مغربی […]

اقامت، تبلیغ اورنفاذِ دین…..ڈاکٹر سلیم خان

اقامت، تبلیغ اورنفاذِ دین…..ڈاکٹر سلیم خان

جناب جاوید احمد غامدی کا شمار عصر حاضر کے بڑے دانش وروں میں ہوتا ہے ۔ علم و فضل کے ساتھ سلیقہ مند گفتگو میں بھی انہیں ملکہ حاصل ہے۔ سورۂ شوریٰ کی آیت 13 پر علمی استدلال کرتے ہوئے عربی میں لفظِ ’أقام‘ کے متعلق وہ فرماتے ہیں : ’’ اس کے معنی میں […]

کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی اصل وجہ گلوبل وارمنگ ۔۔غازی سہیل خان

کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی اصل وجہ گلوبل وارمنگ ۔۔غازی سہیل خان

وادی میں رواں ماہ میں موسم کی غیر متوقع تبدیلی نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاجس کے سبب وادی میں میوہ باغات کو کڑوڑوں کا نقصان پہنچا۔چونکہ ابھی چند علاقوں میں پھل درختوں پر ہی تھے جس کی وجہ سے درختوں کی تباہی زیادہ دیکھنے کو ملی ہے ۔برف باری کی زد میں […]

حقوق انسانی سیرت نبوی کی روشنی میں۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

حقوق انسانی سیرت نبوی کی روشنی میں۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

’انسانی حقوق‘ (Human Rights)کا موضوع زبان زد عام و خاص ہے ۔ اس کا تذکرہ ہر مجلس میں ہوتاہے ۔ ہر ادارہ ، ہر انجمن ، ہر ملک اس کا چرچا کرتاہے اور اس کی دہائی دیتاہے ۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ جو لوگ انسانی حقوق پر عمل نہیں کرتے ، دوسرے لوگوں […]

مولانا مودودیؒ کا فکری کارنامہ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مولانا مودودیؒ کا فکری کارنامہ۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

اللہ تعالیٰ کی سنّت ہے کہ وہ ہر دور اور ہر علاقے میں ایسے علما ، مفکّرین اور مصلحین پیدا فرماتا ہے جو دین کی تجدید و احیا کی خدمت انجام دیتے ہیں ، اسے شوائب اور آمیزشوں سے پاک کرکے خالص صورت میں پیش کرتے ہیں ، اس پر کیے جانے والے اعتراضات کا […]