اقتدار میں آئے تو کے سی سی قرضے اور بجلی کے بلوں پر راحت دی جائیگی: عمر عبداللہ

پی ڈی پی اور پی سی نے کرسی کی خاطر ریاست کو تباہی کی طرف دھکیلا

کپوارہ٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ آر ایس ایس اور بھاجپا کو یہاں پلیٹ فارم مہیا کرنے پر پی ڈی پی اور پی سی کولتاڑتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ان دونوں جماعتوں نے ریاست کو تباہی اور بربادی کی طرح دھکیلنے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی۔’’ آج […]

مودی کی تمام پالیسیاں ناکام

’سب کا ساتھ سب کا وکاس ‘میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مودی کی تمام پالیسیاں ناکام

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم مودی کے فریبی نعرے ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ میں کشمیریوں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی اور بھاجپا حکومت کے قیام کے بعد عوام کے مصائب و مشکلات میں بے تحاشہ اضافے سے وکاس کا […]

سوپور میںچھٹی پرگھر آئے فوجی اہلکار پر جنگجوئوںکا حملہ

نازک حالت میں اسپتال منتقل ، حملہ آوروں کی تلاش تیز

سوپور میںچھٹی پرگھر آئے فوجی اہلکار پر جنگجوئوںکا حملہ

سوپور٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں نا معلوم بندوق برداروں نے چھٹی پر گھر آنے والے ایک فوجی اہلکار پر گھر کے نذدیک گولی مار کر بری طرح زخمی کر دیا ۔اس دوران پولیس نے اہلکار کو فوری طور نازک حالت میں اسپتال منتقل کر کے علاقے کو محاصرے میں […]

سینٹرل جیل سرینگر میں نظر بندوں کی مارپیٹ

صحرائی کی شدید الفاظ میں مذمت۔ محمد اشرف صحرائی

سینٹرل جیل سرینگر میں نظر بندوں کی مارپیٹ

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت جموں کشمیر کے چیرمین محمد اشرف صحرائی نے سینٹرل جیل سرینگر میں جیل انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے نظر بندوں کی مارپیٹ کرنے اور گولیاں چلانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اب ہمارے جوان جیلوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں […]

فوج کو خصوصی اختیارات کو کالعدم کیا جائیگا / عمر

محبوبہ نے میرواعظ کے خلاف این آئی اے کا جال بچھایا

فوج کو خصوصی اختیارات کو کالعدم کیا جائیگا / عمر

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی پر،میر واعظ عمر فاروق کے خلاف این آئے کا جال بچھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریاست میں فوج کو حاصل خصوصی اختیارات کو کالعدم کرنے کا عزم دہرایا۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ […]

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مختصر تصادم

xشوپیاں٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے شوپیان کے مضافاتی علاقے میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کے مختصر تبادلہ ہوا جس میں2مقامی حزب جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں ۔ اس دوران علاقے میںفورسز اور نوجوانوں کے درمیان پر تشدد جھڑپیں ہوئی ۔ ادھر انتظامیہ نے علاقے میں جھڑپ کے ساتھ ساتھ امن […]

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

میاں بیوی زخمی اسپتال منتقل،آبادی پریشان

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

راجوری٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ جموں کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج کی جانب سے فائرنگ کے تازہ واقعے میں میاں بیوی سمیت2افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ادھر علاقے میں روز روز کی گن گرج سے آبادی زبردست خوف […]

شوپیان میںانتخابی ڈیوٹی پر ماموربس پر جنگجوئوں کا حملہ

کوئی جانی نقصان نہیں ،ڈرائیور بال بال بچ گیا 

شوپیان میںانتخابی ڈیوٹی پر ماموربس پر جنگجوئوں کا حملہ

شوپیان۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          شوپیان میں ترکہ وانگام علاقے میں گزشتہ رات دیر گئے پولینگ سے متعلق سامان لے جانے والے ایک بس پر حملہ کیا ۔اس دوران اگر چہ حملہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ گاڑی کا ڈرئیوربال بال بچ گیا تاہم علاقے میں شدید فائرنگ کے نتیجے […]

میرواعظ کے نام این آئی اے کی تیسری نوٹس

18اپریل کو دلی میںپیش ہونے کی ہدایت،حفاظت کی یقین دہانی

میرواعظ کے نام این آئی اے کی تیسری نوٹس

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے حریت کانفرنس (ع) کے چیئر مین میر واعظ ڈاکٹر عمر فاروق کو مبینہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میںکے تیسری نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں18اپریل کو دلی میں ایجنسی کے دفتر پر حاجری ہونے کاکے لئے کہا ہے ۔ اس […]