شوپیان میںانتخابی ڈیوٹی پر ماموربس پر جنگجوئوں کا حملہ

کوئی جانی نقصان نہیں ،ڈرائیور بال بال بچ گیا 

شوپیان میںانتخابی ڈیوٹی پر ماموربس پر جنگجوئوں کا حملہ

شوپیان۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          شوپیان میں ترکہ وانگام علاقے میں گزشتہ رات دیر گئے پولینگ سے متعلق سامان لے جانے والے ایک بس پر حملہ کیا ۔اس دوران اگر چہ حملہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ گاڑی کا ڈرئیوربال بال بچ گیا تاہم علاقے میں شدید فائرنگ کے نتیجے […]

میرواعظ کے نام این آئی اے کی تیسری نوٹس

18اپریل کو دلی میںپیش ہونے کی ہدایت،حفاظت کی یقین دہانی

میرواعظ کے نام این آئی اے کی تیسری نوٹس

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے حریت کانفرنس (ع) کے چیئر مین میر واعظ ڈاکٹر عمر فاروق کو مبینہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میںکے تیسری نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں18اپریل کو دلی میں ایجنسی کے دفتر پر حاجری ہونے کاکے لئے کہا ہے ۔ اس […]

ہندوارہ میں فوجی کمیپ میں دھماکہ

2اہلکار زخمی، اسپتال منتقل 

ہندوارہ میں فوجی کمیپ میں دھماکہ

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          ہندوارہ میں قائم ایک فوجی کیمپ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس دوران واقعے میں2فوجی اہلکار زخمی ہوئے جن کو فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے لچھم پورہ نامی گائوں میں قائم […]

جامع مسجد کو مقفل کرنا جارحانہ اور ناقابل برداشت: میر واعظ

سنٹرل جیل واقعہ حد درجہ تشویشناک اور غیر انسانی عمل

جامع مسجد کو مقفل کرنا جارحانہ اور ناقابل برداشت: میر واعظ

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          حریت کانفرنس (ع) کے خانہ نظربند چیرمین میر واعظ عمر فاروق حکومت کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سرینگر کو فورسز کے محاصرے میں رکھنے اور معراج النبیؐ کے مقدس موقعہ پر وہاں نماز جمعہ کی ادائیگی اور طے شدہ پروگرام کے تحت مجلس توبہ و […]

سال رواں کے ابتدائی3ماہ بھی انتہائی خونین ثابت 

83فورسزاہلکار، 58جنگجو،21عام شہریوں سمیت 162افراد ہلاک،25افراد پر سیفٹی ایکٹ عائدگزشتہ29سال میںپہلی بار فورسز کو سب سے زیادہ نقصان ،سال2018کے مقابلے میںہلاکتوں میں اضافہ

سال رواں کے ابتدائی3ماہ بھی انتہائی خونین ثابت 

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          ریاست جموں کشمیر میں سال رواں کے ابتدائی3ماہ انتہائی خونین ثابت ہوئے جس دوران جموں کشمیر میں 83فورسز اہلکار،58جنگجوئوں 21عام شہریوں سمیت 90روز کے دوران 162 انسانی جانیں تلف ہوئیں۔اس دوران رپوٹ کے مطابق گزشتہ29سال کے دوران فورسز کو امسال سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔رپوٹ […]

919سیاسی ، غیر سیاسی اور آزادی پسند لیڈران سے سیکورٹی واپس لی گئی

2768اہلکاراور 389سرکاری گاڑیاں ڈیوٹیوں سے فارغ

919سیاسی ، غیر سیاسی اور آزادی پسند لیڈران سے سیکورٹی واپس لی گئی

سرینگر۵،اپریل ؍کے این ایس ؍          مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق ریاستی حکومت نے 919افراد سے سیکورٹی واپس لی ہے جس کے نتیجے میں 2768فورسز اہلکاروں کو متعلقہ یونٹوں پر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے تفصیلات فراہم کرتے […]

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

امن کو ایک موقع دو; وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا جواب دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے کہے ہوئے الفاظ پر قائم رہیں گے اور اگر بھارت نے پلوامہ واقعے کے حوالے سے ‘قابل عمل انٹیلی جنس’ فراہم کی تو ‘ہم فوری کارروائی کریں گے’۔ ایک بیان کے مطابق وزیراعظم […]

علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

سرینگر/حکومت نے علیحدگی پسند رہنماو¿ں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں دی گئی تمام سیکورٹی اور سہولیات واپس لئے جانے کا ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔سی اےن اےس کے مطابق رواں ماہ کی 14 تاریخ کو لیتہ پورہ پلوامہ میں سرینگر جموں شہراہ پر سی آر پی ایف کے قافلے پرہوئے ہلاکت خیز خودکش […]

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

گزشتہ دنوں ریاست کے گورنر جناب ستیہ پال ملک نے جموں میں میڈیا سے بات چیت کے دوران فرمایا کہ کچھ لوگ کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کی رٹ لگا کر ایک غلط تصویر پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، حالانکہ کشمیر میں اس نام کا کوئی بھی آپریشن چل نہیں رہا ہے۔ بی جے […]

ٹک ٹاک، فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

ٹک ٹاک،  فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

اس دورِ جدید میں انسان کی دلچسپی اور معلومات کے لئے سائنس کے ذریعے بہت سے اہم وسائل ایجاد اور دریافت ہوئے ہیں. سائنس نے انسان کو سہولیات و آرام دینے کے لئے لاتعداد ذرائع فراہم کئے ہیں جس سے انسان کو گھر بیٹھے دنیا بھر کے  حالات و واقعات ، معلومات اور تفریح و […]