کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں

کشمیر کا سیاسی حل نکالا جائے: ڈاکٹر فاروق

کشمیریوں پر جاری مظالم بند کئے جائیں

سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہوئے اسے سیاسی طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر تعمیر و ترقی یا مالی پیکیج کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا […]

شاہراہ پر پابندی کیخلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

تغلقی فرمان کو فوری طور واپس لیا جائے : عمر عبداللہ

شاہراہ پر پابندی کیخلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاج

سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس نے سرینگر جموں شاہراہ پر حکومتی پابندی کے خلاف کئی مقامات پر احتجاج کرتے ہوئے اس عوام کش حکم نامے کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل کانفرنس کی طرف سے بدھوار کو کئی مقامات پرسرینگر […]

محکمہ اُمورصارفین کو ناپ تول محکمہ میں ضم کرنے کا معاملہ

سرینگر میں محکمہ کے ملازمین اور ڈیلران کا زوردار احتجاج

محکمہ اُمورصارفین کو ناپ تول محکمہ میں ضم کرنے کا معاملہ

سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر میں محکمہ امور صارفین سے وابستہ سینکڑوں ملازمین نے سرکار کی جانب سے محکمہ کے انفورس ونگ کو الگ کر کے محکمہ ناپ تول محکمے میں ضمکرنے کرنے کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں نے متعلقہ محکمے سے حکم نامے کو فوری طور […]

لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ

پولیس کی طرف سے تمام تیاریاں مکمل: ڈی جی پی

لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ

سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کیساتھ ساتھ جموں میں فورسز اہلکاروں کو پولنگ بوتھوں پر تعینات کردیا گیا ہے اور اُمید ہے کہ آج کا […]

لنگیٹ میں خاتون پر ریچھ کا حملہ

زخمی حالت میں اسپتال منتقل

لنگیٹ میں خاتون پر ریچھ کا حملہ

لنگیٹ۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ملک پورہ ہرل لنگیٹ میں ریچھ کے حملے میں ایک 20سالہ خاتون بری طری زخمی ہوئی اس دوران زخمی خاتون کو فوری طورعلاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق شمالی کشمیر کے ملک پورہ ہندوارہ علاقے میں بدھ کے […]

پی ڈی پی ، پی سی اور بھاجپا ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے

قلم دوات اور بھاجپا کے ملن کا خمیازہ آج پورا کشمیر بھگت رہا ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی ، پی سی اور بھاجپا ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے

اوڑی۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پی ڈی پی ، پی سی اور بھاجپا کو ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے قرار دیا۔ انہوں نے خصوصی پوزیشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 35Aکیساتھ نوجوانوں کا روزگار وابستہ ہے اورچھیڑ چھاڑ کی صورت […]

شوپیان اور گاندربل میں جاں بحق جنگجوئوںکی یاد میں مکمل ہڑتال

معمولات متاثر ،سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب،تعزیت پرسی جاری

شوپیان اور گاندربل میں جاں بحق جنگجوئوںکی یاد میں مکمل ہڑتال

شوپیان، گاندربل۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے امام صاحب شوپیان میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں وسطی ضلع گاندر بل اور پہاڑی ضلع شوپیان میں مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر رہی جس دوران علاقے میں تمام دکانیں اور کارباری ادارے بند رہے […]

وادی میںگرمی کی شدت میں معمولی شدت

پیاس بجھانے والی اشیامیں ہوش ربا اضافہ غیر میعاری مشروبات کھلے عام فروخت،مقررہ قیمتوں کا کوئی لحاظ نہیں

وادی میںگرمی کی شدت میں معمولی شدت

سرینگر۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے گرمی میں معمولی اضافے کے ساتھ ہی شہر سرینگر میں پیاس بجھانے والے اشیاء اور آیس کریم میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے کو ملا۔جبکہ جگہ جگہ غیر میعاری مشروبات کوکھلے عام فروخت کرنے کا سلسلہ جاری کیا گیا ۔ ادھر بازاروں پر نظر […]

شہر کی خستہ حال سڑکیں تجارت و معیشت پرکاری ضرب

نا قابل سفر سڑکوں سے تجارتی سرگرمیاں محدود:کے ٹی ایم ایف

شہر کی خستہ حال سڑکیں تجارت و معیشت پرکاری ضرب

سرینگر۷،اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر میں سڑکوں کی ناگفتہ حالت کو عام شہریوں اور تجارت پیشہ افراد کیلئے ناسور قرار دیتے ہوئے تجارتی پلیٹ فارم نے انتظامیہ سے سڑکوں کی مرمت اور انہیں قابل عبور و مرور بنانے کا مطالبہ کیا۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن […]

ہفتے میں شاہراہ پر دو بار ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا /محبوبہ

بی جے پی کی ایجنڈا آف الائنس سے فرار ہونا سرکار گرنے کا موجب بن گیا

ہفتے میں شاہراہ پر دو بار ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا /محبوبہ

سرینگر٦،اپریل ؍کے این ایس ؍ محبوبہ مفتی نے سابق مخلوط سرکار کے خاتمے کو ایجنڈا آف الائنس کے نفاذ کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں شاہراہ پر دو بار شہری ٹریفک کی نقل و حمل کو روکنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا ۔ ٹنگمرگ میں میں منعقدہ تقریب کے حاشیہ پر نامہ […]