ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا شسما سوراج سے رابطہ

بنگلہ دیش میں فوت ہوئی کشمیری طالبہ کی جسدخاکی فوری گھر لانے کی اپیل

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا شسما سوراج سے رابطہ

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ صدرِ جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عبداللہ نے ڈھاکہ بنگلہ دیش کے میڈیکل کالج میں فوت ہوئی دیالگام اننت ناگ کی ایم بی بی ایس طالبہ قرت العین کی جسد خاکی کو فوری طور گھر لانے کیلئے فوری اقدامات اُٹھانے کی اپیل کی ہے کشمیر […]

نیشنل کانفرنس کا رام نومی کے موقع پرہندو برادری کو مبارکباد

نیشنل کانفرنس کا رام نومی کے موقع پرہندو برادری کو مبارکباد

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے رام نومی کے تہوار کے موقعہ پر ہندو برادری خاص کر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مذاہب انسانی بھائی چارے کا درس دیتے ہیں اور آپسی محبت کو مستحکم بنانے کی راہیں دکھا تی […]

بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے انسانی خون کی ارزائی رُکنے کا نام نہیں لے رہی :گیلانی

شوپیان جان بحق جنگجوئوں کو خراج عقیدت،بے تحاشے طاقت کے استعمال پر مزمت

بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے انسانی خون کی ارزائی رُکنے کا نام نہیں لے رہی :گیلانی

سرینگر۱۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت (گ) سید علی گیلانی نے شوپیان معرکے میں شہید ہوئے مجاہدین عابد احمد وگے اور شاہ جہاں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا، جبکہ قابض افواج کی جانب سے مظاہرین پر طاقت کا بے تحاشا استعمال کرکے 20سے زائد افراد کوزخمی کرنے کی کارروائی کی […]

گورنر راج ریاست کےمفاد کےلئے انتہائی نقصان دہ۔

جب تک نہ "کشمیر" مسئلہ حل ہوگا تب تک نوجوانوں کا مستقبل محفوظ نہیں 

گورنر راج ریاست کےمفاد کےلئے انتہائی نقصان دہ۔

اگر ریاستی عوام ،مسئلہ کشمیر اور جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف آواز اٹھانا ملک دشمنی ہے تو یہ بدقسمتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبوبہ مفتی   الحاق خبر۔۔۔۔۔۔ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کے لئے پاکستان اور علحیدگی پسندوں کے ساتھ بات چیت کا ماحول پیدا کرنا ہمیشہ پی ڈی پی کی ترجیحات میں شامل رہا ہے اور […]

سرینگر،-گاندربل پارلمانی نشت پر پی ڈی پی, این سی،بی جے پی اورپی سی  امیداوار اپنا قسمت آزمارہے ہیں 

گزشتہ 50 برسوں میں اس نشت پر پی ڈی پی اور کانگریس نے ایک ایک بار جبکہ 11 مرتبہ این سی نے اپنی جیت درج کرلی ہے ۔

الحاق رپورٹ ۔۔۔ریاست میں پہلے مرحلے پر بارہمولہ-کپوارہ پارلمانی نشت کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے اور 18 اپریل کو سرینگر پالمانی نشت کےلئے ووٹرس اپنے ووٹ کا استمال کرنے جارہے ہیں ۔ اگر سرینگر-گاندربل پارلمانی نشت پر نظر ڈالی جائے تو اس نشت پر اب کی بار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے […]

جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

آثار شریف حضرتبل میں موئے مقدس کی نشاندہی،لوگوں کا اژدھام

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ و ادی بھر میںمعراج العالم کی مناسبت سے جمعتہ الوداع کوروح پرور اور با وقار مجالس کا اہتمام کیا گیا جبکہ آثار شریف حضرتبل میں عاشقان رسول ﷺ کا سمندر اْمڈ آیا۔عاشقان رسول ﷺ رات بھر شب خوانی ، ذکر وازکار ، قرآن خوانی ، دروداسلام ، نمازوں کی […]

سرینگر نشست پر ماضی میں نیشنل کانفرنس کا دبدبہ

نیشنل کانفرنس اور پیپلز کانفرنس کے درمیان ہوگی اصل ٹکر

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی میں 18اپریل کو پارلیمانی انتخابات میں دوسرے مرحلے میں سرینگر میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں،جبکہ سرینگر نشست پر نیشنل کانفرنس نے ضمنی انتخابات سمیت 7مرتبہ اپنے مد مقابل امیدواروں کو شکست فاش کیا جبکہ جنوبی نشست پر بھی نیشنل کانفرنس کا ریکاڑڈ بہتر ہے۔ دوسرے مرحلے کیلئے […]

موجودہ انتخابات فرقہ پرستوں کو شکست دینے کا بہترین موقعہ

آر ایس ایس ، بھاجپا اور ان کے آلہ کار خصوصی پوزیشن ختم کرنے کی تاک میں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

موجودہ انتخابات فرقہ پرستوں کو شکست دینے کا بہترین موقعہ

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ بھارت میں اس وقت جو فرقہ پرستی کی آگ لگی ہوئی ہے، اگر اس آگ پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیاتو ایسے شعلے بھڑکیں گے جو نہ صرف بھارت بلکہ ریاست جموں وکشمیر اور سرحد پار تک جائیں گے، وقت کا تقاضہ ہے کہ سیکولر طاقتیں متحدہ […]

لنگیٹ میں طالب کی ہلاکت کے خلاف مکمل ہڑتال

لوگوں میں غم و غصہ ،تحقیقات صرف ایک مزاق:والدین

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ ہندوارہ کے لنگیٹ علاقے میں فورسز کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکمل ہڑتا رہی جس دوران علاقے میں تمام کاری باری،تعلیمی ادارے،سرکار و نجی دفاتر مکمل بند رہے جبکہ سڑکوں سے بھی ٹرانسپورٹ غائب رہا ۔ اس دوران جاں بحق نوجوان کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ […]

چند روز کی خاموشی کے بعد کنٹرول لائن پرپھرگن گرج شروع

پونچھ میںہند،پاک افواج کے مابین فائرنگ2خواتین سمیت3زخمی

سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرحد پر چند روز کی خاموشی کے بعد ضلع پونچھ کے ساوجاں سیکٹرمیںہند و پاک افواج کے درمیاں گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میںعلاقے میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا ۔جبکہ زبردست فائرنگ اور شلنگ کے نتیجے […]