پونچھ میںہند،پاک افواج کے مابین فائرنگ2خواتین سمیت3زخمی
سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرحد پر چند روز کی خاموشی کے بعد ضلع پونچھ کے ساوجاں سیکٹرمیںہند و پاک افواج کے درمیاں گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میںعلاقے میں 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا ۔جبکہ زبردست فائرنگ اور شلنگ کے نتیجے […]
سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں فورسز نے شبانہ چھاپوں کے دوران5نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لائی جس کے نتیجے میں علاقے میںزبردست خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹیہاب نامی گائوں میں میں […]
شاہ کی بیٹوں کے نام نوٹس جاری کرنے،ملک کی گرفتاری،میرواعظ کی پوچھ تاچھ ور مذہبی لیڈان کوباہر منتقلی پر شدید مذمت
چیرمین حریت (گ)سید علی گیلانی نے حریت لیڈر شبیر احمد شاہ کی بیٹیوں کے نام EDکی نوٹس، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یٰسین ملک کی NIAکی طرف سے گرفتاری، تہاڑ جیل منتقلی اور میرواعظ کی 4روز تک لگاتار پوچھ تاچھ اور زعماء جماعت اور دوسری مذہبی قائدین کی ریاست کے باہر منتقلی کی […]
صنعتوں،کارخانوں اور سیاحتی شعبے کی سرگرمیاں مفلوج//کے ٹی ایم ایف
سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی میںمحکمہ بجلی کی طرف موسم بہار آنے کے بعد بھی کٹوتی شیڈول جاری رکھنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تجارتی پلیٹ فارم کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن نے کہا کہ تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کیلئے یہ پروگرام ناسور ہے۔کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن کے صدر […]
مہلک ہتھیاروں کی پابندی کے مطالبے کے باوجود حربوں کا سلسلہ جاری
سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (ع)کے چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جموںوکشمیر کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہی پیلٹ گن کے قہر سے ایک معصوم ساتویں جماعت کے طالب علم اویس احمد میر کو شہید کیا گیا حالانکہ اس ہتھیار […]
جذبات کے ساتھ کھیلنے پر لوگوں نے پی ڈی پی کو باہر پھینکا
سرینگر١٢، اپریل ؍کے این ایس ؍ نریندر مودی تقسیم سیاست میںیقین رکھتے ہیںاس لئے ان کے دور اقتدار میںملک کا سیکولر نظام زبردست خطرے میں تھا جنہوںنے اقتدار کے لئے لوگوں کو مذاہب کے نام پر تقسیم کرنے کی زبردست کوششیں کی ہیں جبکہ ریاست جموں کشمیر میںلوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے پر لوگوں […]
اگر مودی پھر سے کامیاب ہو جاتے ہیں تو امن مذاکرات بحال ہونے کے بہتر مواقع پیدا ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔عمران خان
الحاق مانیٹرنگ ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’صرف ایک اختلاف ہے جو کہ کشمیرہے اور انہوں نے کہا کہ انڈیا کے ساتھ متنازع علاقے کشمیر میں امن خطے کے لیے بہت زبردست ہو گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جوہری طور پر مسلح ہمسائے […]
کسی بھی شخص کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی اخازت نہیں دی جائیگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر شوپیان
الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔شوپیان ضلع میں ٹریفک نظام کو درست کرنے کےلئے ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ محکمے نے بڑے پیمانے پر کاروائی شروع کرکے کئی گاڑیوں کو ضبط کیا جبکہ غیر قانونی طور گاڑیوں کو پارک کرنے اور کاغذات کی کمی کے باعث 12 ہزار روپئے کا جرمانہ وصول کیا […]
سابق مخلوط حکومت نے کشمیر کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا: غلام احمد میر
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ریاستی کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے لوگوں کو پی ڈی پی ، بی جے پی کے مکروہ عزائم سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے لوگوں کے ووٹ کو تقسیم کرنے کی خاطر میدان میں درپردہ اُمیدواروں کو کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا […]
سرینگر۱۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق فوجی سربراہ وید پرکاش ملک نے شاہراہ پر حکومتی پابندی کو ’’گنگ رائے‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے فوج کے اُس بنیادی اصول کے منافی قرار دیا ہے جس کے مطابق فوج کا کام کشمیریوں کے قلب و ذہن کو فتحیاب کرنا ہے۔ کشمیرنیو زسروس (کے این ایس) کے […]