بڈگام، گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ چیرمین حریت (گ) سید علی گیلانی نے 18؍اپریل کے انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ اور بڈگام، گاندربل اور سرینگر اضلاع میں مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق چیرمین حریت (گ)سید علی گیلانی نے 18؍اپریل کے انتخابی […]
’’محبوبہ کے قافلے پر سنگ باری‘‘کھرم سرہامہ میں ہواپتھرائو؍ایک گاڑی کونقصان ،ڈرائیورزخمی
سرینگر۱۵، اپریل ؍سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی کوجنوبی کشمیرمیں اُسوقت عوامی مزاحمت کاسامناکرناپڑاجب موصوفہ کی گاڑیوں کے قافلے پرکھرم سرہامہ علاقہ میں نامعلوم افرادنے سخت پتھرائوکیا۔کشمیر نیوزسروس (کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران پی ڈی پی صدراورپارٹی کی اُمیدواربرائے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ محبوبہ مفتی نے جنوبی ضلع اننت […]
پی ڈی پی اور بی جے کا اتحاد اامن اورترقی کے نقصان کا ذمہ دار
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے ناخوش ہیں جس کے نتیجے میںجانے والا وزیر عظم کو انتخابات کے نتائج سے قبل ہی اپنی شکست کا احساس ہوا ہے جبکہ انہوں نے ووٹران میں نقلی پروپگنڈے چلائے ۔ کانگریس اور عوام مل […]
لوگوں نے جم کر بازاروں سے خریداری کی ، ایک ہفتے بعد انٹرنیٹ سروس بحال
کشتواڑ۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ کشیدگی وتنائومیں کمی اورامن وقانون کی صورتحال میں بہتری کے بعدحکام نے کشتواڑ میں 7 روزسے جاری کرفیومیں سوموارکو 3 گھنٹے کی ڈھیل دی ، جس دوران یہاں لوگوں نے گھریلوسامان بشمول اشیائے خودونوش اورادویات وغیرہ کی بازارجاکرخریداری کی ۔ اس دوران حالات میں بہتری کو مد نظر رکھ […]
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ قومی تحقیقاتی ایجنسی ’این آئی اے‘نے بزرگ مزاحمتی لیڈرسیدعلی گیلانی کے فرزندسیدنعیم گیلانی کوفنڈنگ معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں دوسری نوٹس ارسال کرتے ہوئے 22،اپریل بروزسوموارکوصبح ساڑھے10بجے پیش ہونے کی ہدایت دی ۔کشمیرنیوزسروس (کے این ایس ) کومعلوم ہواکہ گزشتہ دنوں حریت(ع) چیئرمین میرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی […]
راجوری۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ راجوری میں کنٹرول لائن پر بھارت اور پاکستان کی افواج نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ کی ہے ، جس کے نتیجے میں یہاں زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا ۔ تاہم دو طرفہ فائرنگ کے واقعے میں کسی قسم کے نقصان کی […]
ایک گاڑی کونقصان ،ڈرائیورزخمی ،سابق وزیراعلیٰ محفوط
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ سابق وزیراعلیٰ اورپی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی کوجنوبی کشمیرمیں اُسوقت عوامی مزاحمت کاسامناکرناپڑاجب موصوفہ کی گاڑیوں کے قافلے پرکھرم سرہامہ علاقہ میں نامعلوم افرادنے سخت پتھرائوکیا۔کشمیر نیوزسروس (کے این ایس )کومعلوم ہواکہ اپنی انتخابی مہم کے دوران پی ڈی پی صدراورپارٹی کی اُمیدواربرائے پارلیمانی حلقہ اننت ناگ محبوبہ مفتی […]
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع گاندبل کے گگن گیر کا 10 کلو میٹر لمبا سونہ مرگ روڑ کو ساڑھے چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمد رفت کے لئے کھول دیا گیا ، جس دوران حکام نے سیاحوں اور سیاحوں سے بھری گاڑیوں کو علاقے کی طرف روانہ کر […]
کولگام۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ کولگام کے گائوںکوفورسز نے جنگجوئوں کے موجود گی کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعدمحاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی تاہم اس دوران بستی میں کوئی بھی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوا اور نا ہی کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ کشمیر نیوز سروس( […]
کولگام میں انتخابی ریلیاں بر آمد ، جسٹس حسنین مسعودی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل
سرینگر۱۵، اپریل ؍کے این ایس ؍ 35اے اور 370کی دفعات کیساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اورحکومت ہند کو ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنا چاہئے جس سے آگ کے شعلے بھڑکنے کا احتمال ہو۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس صوبائی ترجمان اور انچارج کانسچونسی […]