ایک روزہ ہڑتال کے بعد میںمعمولات بحال

کارو باری اداروں ، دفاترکے علاوہ بازاروں کی رونق لوٹ آئی ، ریل اور انٹرنیٹ خدمات بحال

ایک روزہ ہڑتال کے بعد میںمعمولات بحال

سرینگر۱۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کے بعد روز مرہ کے حالات تینوں اضلاع میں بحال ہوئے ہیں جس دوران سرینگر ، بڈگام اور گاندبل اضلاع میں صبح سویرے سے ہی بنک ، سرکار و […]

پی ڈی پی نے بھاجپا کا ہاتھ تھام کر ریاست کو تباہ و برباد کردیا: نیشنل کانفرنس

جنوبی کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی چنائوی مہم جاری

پی ڈی پی نے بھاجپا کا ہاتھ تھام کر ریاست کو تباہ و برباد کردیا: نیشنل کانفرنس

سرینگر۱۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ہی جموںوکشمیر کی واحد ایسی عوامی نمائندہ جماعت ہے جو ریاست کی خصوصی پوزیشن، دفعہ370، 35اے اور مذہبی ہم آہنگی کی مشعل کوفیروزاں رکھ سکتی ہے اور ریاستی مفادات کیلئے کوئی بھی قربانی دے سکتی ہے ۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے لیڈران نامزد اُمیدوار […]

کنڑول لائن کے آپار پار تجارت کو معطل کرنے کے حوالے سے وضاحت

اسلحہ ، منشیات کی سپلائی اور نقلی نوٹ کے علاوہ دیگر کچھ وجوہات تجارت کے روک میں کار فرما:ایم ایچ اے

کنڑول لائن کے آپار پار تجارت کو معطل کرنے کے حوالے سے وضاحت

سرینگر۱۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ کنٹرول لائن کے آر پار تجارت کو معطل کرنے کے ایک روز بعد مرکزی وزیر داخلہ نے جمعہ کو اپنے ایک تفصیلی بیان میں کہا کہ اُس پار سے جموں کشمیر میں اسلحہ کی سپلائی ، منشیات کے علاوہ دیگر کچھ وجوہات تجارت کی معطلی کے وجوہات میں شامل […]

قلم دوات والوں کو جنوبی کشمیر اپنے کرتوتوں کا سبق سکھائے گی : جے اے میر

کہا پی ڈی پی نے اقتدار کے لئے جو کیا لوگ اسے خبردار ہیں

قلم دوات والوں کو جنوبی کشمیر اپنے کرتوتوں کا سبق سکھائے گی : جے اے میر

سرینگر۱۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ جموںکشمیرپردیش کانگریس کے ریاستی صدر اور لوک سبھا پارلیمانی نشست اننت ناگ کے امیدوار غلام احمد میر نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ٖڈی پی ) پر وار کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی والوں کو جنوبی کشمیر اپنے کرتوتوں کا سبق سکھائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مزکورہ […]

پکھر پورہ میں محکمہ بجلی کے خلاف لوگوں کا احتجاجی دھرنا

بجلی فیس میں اچانک بے تحاشہ اضافہ کا شاخسانہ

پکھر پورہ میں محکمہ بجلی کے خلاف لوگوں کا احتجاجی دھرنا

سرینگر۱۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ پکھر پورہ میں لوگوں نے محکمہ بجلی کی جانب سے بجلی فیس کے اضافے کے خلاف زور دار احتجاج کر کے زور دار نعرے بازی کی ہے ۔اس دوران صارفین نے فیس میں کمی کے ساتھ ساتھ بجلی سپلائی میں معقولایت لانے کا مطالبہ کیا۔کشمیر نیوز سروس( کے این […]

مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی بھارت کے لیے بڑے چیلنجز: ارون جیٹلی

مودی سرکار نے دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کی کمرتوڑ کررکھ دی

مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی بھارت کے لیے بڑے چیلنجز: ارون جیٹلی

سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ مرکزی وزیر مالیات اور بھاجپا لیڈر ارون جیٹلی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جموں وکشمیر اور دہشت گردی جیسے مسائل بھارت کے لیے بڑے چلینجز ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیرا عظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے گزشتہ چند مہینوں […]

کانگریس کے ہوتے ہوئے دفعہ370کا خاتمہ ناممکن: غلام نبی آزاد

کانگریس کے ہوتے ہوئے دفعہ370کا خاتمہ ناممکن: غلام نبی آزاد

سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے سینئرلیڈر غلام نبی آزاد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھاجپا 200برس تک بھی اقتدار میں رہیگی تب بھی کانگریس دفعہ 370کو منسوخ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد […]

نئی دہلی کشمیری جیلوں کو گوانتانامو میں بتدیل کرنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

نئی دہلی کشمیری جیلوں کو گوانتانامو میں بتدیل کرنا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر اورسابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے نئی دہلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیری جیلوں کو گوانتانامو بے جیسی بدنام زمانہ جیلوں میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطہ گاہ سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ […]

ترال میں نیشنل کانفرنس لیڈر کے گھرکے باہر گرنیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں

انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی میٹنگ میں کھلبلی ، حملہ آئوروں کی تلاش تیز

ترال میں نیشنل کانفرنس لیڈر کے گھرکے باہر گرنیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں

محبوبہ کی ا ظہار فکر مندی ، عمر نے سابق وزیر اعلیٰ کا فکر کرنے پر شکریہ ادا کیا ترال۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ ترال میںجنگجوئوں نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر کے گھر پر انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی ایک اہم میٹنگ کے دوران ہتھ گولہ پھینکا جو زوردار دھماکے کے ساتھ سڑک […]

50کلومیٹرمسافت والی بارہمولہ ،سری نگر شاہراہ کی کشادگی کامعاملہ

دہائیوں بعدبھی کوئی منصوبہ بندی نہیں ،جگہ جگہ شاہراہ کی تنگدستی ٹریفک جام کی وجہ

50کلومیٹرمسافت والی بارہمولہ ،سری نگر شاہراہ کی کشادگی کامعاملہ

ہمیں بائی پاس منظورنہیں :ٹریڈرس فیڈریشن پٹن ،ہم حکام سے ملتے ملتے تھک گئے:بیوپارمنڈل بارہمولہ بارہمولہ۱۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ بارہمولہ تابانہال ہفتے میں 2روزشہری ٹریفک پرعائدپابندی کے بیچ شمالی کشمیرکے عام لوگ ،ملازمین وافسر،دکاندار،طلاب اوردیگرلوگ یہ سوال کررہے ہیں کہ سری نگرسے بارہمولہ تک لگ بھگ60کلومیٹرمسافت والی شاہراہ کی کشادگی کاخواب کب شرمندہ […]