شوپیان۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ فورسز نے جنوبی کشمیر کے شوپیان کے مضافاتی گائوں میں تلاشی کارروائیوں کے دوران ایک ایک نوجوان کو مبینہ طور تشدد کا نشانہ بنایا جس کو بعد میں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جس کے خلاف مقامی آبادی میں سخت غم و غصہ پایا جا رہاہے […]
سرینگر۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈیمو کریٹک لبریشن پارٹی کے چیرمین ہاشم قریشی نے لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یٰسین ملک کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سر کار کو مشورہ دیا ہے کہ این آئی اے نے جن اشخاص کے خلاف کیس دائرے کئے ہیں وہ نہ صرف ریاست کے باشند […]
اننت ناگ کے عوام جوق در جوق پولنگ مراکز کا رخ کرکے کانگریس کے حق میں ووٹ ڈالیں
سرینگر۲۲، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس نے ووٹران پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی کشمیر میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران مودی، مفتی اور دیگران کی گمراہ کن سیاسی پالیسیوں کو ناکام بنانے کے لیے کانگریس پارٹی کو بڑھ چڑھ کر ووٹ دیں۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کو موصولہ بیان […]
ہیلنگ ٹچ پالیسی صرف عام شہریوں، پولیس اور فورسز اہلکاروں کے لیے مختص
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں جنگجوئوں اور علیحدگی پسندوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا جبکہ عام شہریوں کے لیے ہیلنگ ٹچ کی پالیسی جاری رکھی جائیگی۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق میڈیا کو دئے گئے […]
مسخ شدہ لاشیں، شاہراہ پر پابندی اور گرفتاریاں کہاں کا ہیلنگ ٹچ
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ پی ڈی صدر محبوبہ مفتی نے وزیراعظم نریندر مودی کے ’’ہیلنگ ٹچ‘‘ ریمارکس پر اپنے ردعمل میں اسے کشمیریوں کو ذلیل کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے ساتھ بات کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے وزیراعظم […]
علاج کے لئے جیل سے اسپتال منتقل ،مائسمہ میں ہڑتال،میرواعظ پریشان
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ لبریشن فرنٹ کے چیر مین محمد یاسین ملک کے افراد خانہ نے اپنے گھر میںایک پرس کانفرنس بلائی ہے جس میں انہوں نے بتایا محمد یاسین ملک دلی کے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کے دوران سخت علیل ہوئے جہاںسے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے پرس کانفرنس میں […]
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ کشمیر اکنامک الائنس کے چیرمین محمد یاسین خان قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے) کی جانب سے 2روز تک پوچھ تاچھ کے بعدواپس وادی لوٹ آئے ہیں ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق کشمیر میں تجارتی انجمنوں کشمیراکنامک الائنس کے چیئر مین محمد یاسین […]
لوگ ’’ٹافی اور دودھ‘‘ کی سیاست نہیں بھولے: غلام احمد میر
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے بتایا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات تعمیری اور موقعہ پرست سیاست کے درمیان مقابلہ ہے اور ملکی اور ریاستی عوام فرقہ پرست اور تقسیمی سیاست کے بجائے تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں۔ انہوں نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی پر […]
پی ایس اے کے مسلسل اطلاق نے موصوف کی صحت پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ تحریک حریت چیرمین محمد اشرف صحرائی نے تنظیم کے محبوس لیڈر عبدالغنی بٹ کی مسلسل نظر بندی اور انتظامیہ کی جانب سے اُن کی رہائی میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو موصولہ بیان کے مطابق تحریک […]
امن کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
سرینگر۲۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس چنائو کو شفاف اور خوشگوار ماحول میں منعقد کرانے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل […]