آنے والی لڑائی 35اے اور 370کو بچانے کیلئے ہوگی : عمر عبداللہ
جو بہن اپنے بھائی کا ووٹ حاصل نہ کرسکی، وہ عوام کا ووٹ کیسے حاصل کرپائیگی سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے دعویٰ کیا کہ ہم لوگ بانت بانت کی بولیاں نہیں بولتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن […]
29اپریل کوپوچھ تاچھ کے لئے دلی میں پیش ہونے کا حکم سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ ) کے چیر ین سیدعلی شاہ گیلانی کے خلاف قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ان کے دو بیٹو کے بعد ان کے پوتے کے نام سمن جاری کر […]
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فرنٹ چیرمین کو پیش کرنے پر وضاحت طلب
سرینگر۲۴، اپریل ؍ ؍ دلی کی ایک عدالت نے لبریشن فرنٹ کے چیر مین محمد یاسین ملک کو24مئی تک جودیشل حراست میں دیا ہے اس دوران جج نے تہار جیل کی اس درخواست سے بھی سرکاری وکیل کی وضاحت طلب کی جس میں یاسین ملک کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش عدالت کرنے کی درخواست […]
سوپور۲۴، اپریل ؍؍ شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں آگ کی ایک وارادارت میں 5دکانیںجل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے اس دوران واردات میں لاکھون روپے کا ساز و سامنا مکمل طور پر خاکستر ہوا تاہم آگ لگنے کے وجوہات فوری طور معلوم نہیں ہو سکے ۔ ادھر پولیس نے واقعے کے حوالے […]
آبادی کو مشکلات کا سامنا ، سپلائی کوبحالی کا مطالبہ
چاڈورہ، ترال۲۴، اپریل ؍؍ سوگام چاڈورہ اور راتھر محلہ پستونہ ترال میںپینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس دوران دونوں علاقوں کی آبادی نے متعلقہ محکمے سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے […]
قلم دوات والوں نے 2014میں ووٹ حاصل کرکے عوامی خواہشات کا سربازار سودا کیا
سرینگر۲۴، اپریل ؍ ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے پی ڈی پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ قلم دوات والوں کا سرنڈ رجنوبی کشمیر کے عوام کو کافی مہنگا پڑا جس کے نتیجے میں یہاں خون کی ندیاں بہا دی گئیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پی […]
علاقے میں کہرام ،پولیس اور سیول نتظامیہ بچاؤ کاروائیوں میں مصروف ڈوڈہ۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ خطہ چناب کے ڈوڈہ علاقے میں سواریوں سے بھری ایک منی بس مٹی کے بھاری تودے کے زد میں آئی جس دوران گاڑی میں سوار14افرار بری طرض زخمی ہوئے جہاں بعد میںزخمیوں میں3افراد زخموں کی تاب نہ لا […]
درجہ حرارت میں کمی ،تیز ہوائوں اورگرج چمک سے خوف و دہشت قائم
میدانی و بالائی علاقوں میں سڑکیں زیر آب،موسم میں جمعرات سے تبدیلی کے امکانات:موسمیات سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں منگل کی شام سے ہی وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں کمی واقعہ ہوئی جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے […]
اے ڈی سی نے سنجیدہ نوٹس لی ،محکمے کو مناسب بجلی فراہم کرنے ہدایت
ہندوارہ۲۴، اپریل ؍شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے ایک گائوں میں دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی سپلائی فراہم کرنے کے معاملے کواے ڈی سی ہندوارہ نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے محکمہ بجلی کے ایگزیکٹو انجینئر کو ہدایت د ی ہے کہ گائوں کو مناسب بجلی فراہم کریں ۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس ) کے […]
مزاحمتی قیادت کی کال پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال سے ہو کا عالم
معمولات بری طرح متاثر ،جنوبی کشمیر میں الیکشن سے 12گھنٹے قبل انٹرنیٹ بریک ڈائون سرینگر۲۳، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے اور لبریشن فرنٹ چیرمین محمد یاسین ملک کی این آئی اے کی زیر حراست خراب صحت کے پیش نظر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر وادی […]