نیشنل کانفرنس امیدوار آسیہ نیلوفر کیس کا فیصلہ سنانےاور کانگریس جنگلاتی اراضی شرائن بورڑ کو منتقل کرنے کےلئے ذمہ دار ۔۔

درپردہ طور ووٹنگ کی شرح کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔محبوبہ مفتی ۔۔۔۔

نیشنل کانفرنس امیدوار آسیہ نیلوفر کیس کا فیصلہ سنانےاور کانگریس جنگلاتی اراضی شرائن بورڑ کو منتقل کرنے کےلئے ذمہ دار ۔۔

الحاق خبر ۔۔۔ سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ آج لوگوں کو تعمیر و ترقی کے لئے ووٹ نہیں ڈالنے ہیں بلکہ ریاست کی تشخص کو بچانے کےلئے ووٹ کا استعمال کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست ایک مشکل دور سے گزررہی ہے اور اگر اس مشکل […]

آر پارکی تجارت سے متعلق تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف

سرحد عبور کرچکے 10کشمیری جنگجو ئوں کا کاروبارسے جڑے ہونے کا خلاصہ

آر پارکی تجارت سے متعلق تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف

’’معطلی عارضی،ٹھوس پالیسی کے بعد ہی بحالی کے امکانات‘‘: سرکاری ذرائع سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ آر پار تجارت پر عائد عارضی پابندی سے متعلق سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ مذکورہ تجارت کے پیچھے دہائی قبل سرحد پار کرگئے 10کشمیری جنگجوئوں کا ہاتھ ہیں جو کراس بارڈر تجارت کو غلط طور پر پر […]

دلی کو مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل اور اندرونی خودمختاری کی بحالی کیلئے تیار کریں گے

آنے والی لڑائی 35اے اور 370کو بچانے کیلئے ہوگی : عمر عبداللہ

دلی کو مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل اور اندرونی خودمختاری کی بحالی کیلئے تیار کریں گے

جو بہن اپنے بھائی کا ووٹ حاصل نہ کرسکی، وہ عوام کا ووٹ کیسے حاصل کرپائیگی سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے دعویٰ کیا کہ ہم لوگ بانت بانت کی بولیاں نہیں بولتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن […]

گیلانی کے خلافNIAکی کارروائیاں تیز

دو بیٹوں کے بعد پوتے کے نام سمن جاری

گیلانی کے خلافNIAکی کارروائیاں تیز

29اپریل کوپوچھ تاچھ کے لئے دلی میں پیش ہونے کا حکم سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ ) کے چیر ین سیدعلی شاہ گیلانی کے خلاف قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ان کے دو بیٹو کے بعد ان کے پوتے کے نام سمن جاری کر […]

عدالت نے یاسین ملک کو 24مئی تک جوڈیشل حراست میں دیا

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فرنٹ چیرمین کو پیش کرنے پر وضاحت طلب

عدالت نے یاسین ملک کو 24مئی تک جوڈیشل حراست میں دیا

سرینگر۲۴، اپریل ؍ ؍ دلی کی ایک عدالت نے لبریشن فرنٹ کے چیر مین محمد یاسین ملک کو24مئی تک جودیشل حراست میں دیا ہے اس دوران جج نے تہار جیل کی اس درخواست سے بھی سرکاری وکیل کی وضاحت طلب کی جس میں یاسین ملک کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش عدالت کرنے کی درخواست […]

سوپور میں آگ کی ہولناک واردات

پانچ دکانیں آگ کی واردات میں خاکستر

سوپور میں آگ کی ہولناک واردات

سوپور۲۴، اپریل ؍؍ شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں آگ کی ایک وارادارت میں 5دکانیںجل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئے اس دوران واردات میں لاکھون روپے کا ساز و سامنا مکمل طور پر خاکستر ہوا تاہم آگ لگنے کے وجوہات فوری طور معلوم نہیں ہو سکے ۔ ادھر پولیس نے واقعے کے حوالے […]

چاڈورہ اور ترال میںشرب آب کی شدید قلت

آبادی کو مشکلات کا سامنا ، سپلائی کوبحالی کا مطالبہ

چاڈورہ اور ترال میںشرب آب کی شدید قلت

چاڈورہ، ترال۲۴، اپریل ؍؍ سوگام چاڈورہ اور راتھر محلہ پستونہ ترال میںپینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس دوران دونوں علاقوں کی آبادی نے متعلقہ محکمے سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے […]

پی ڈی پی کا سرنڈر جنوبی کشمیر کے عوام کو مہنگا پڑا: غلام احمد میر

قلم دوات والوں نے 2014میں ووٹ حاصل کرکے عوامی خواہشات کا سربازار سودا کیا

پی ڈی پی کا سرنڈر جنوبی کشمیر کے عوام کو مہنگا پڑا: غلام احمد میر

سرینگر۲۴، اپریل ؍ ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے پی ڈی پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ قلم دوات والوں کا سرنڈ رجنوبی کشمیر کے عوام کو کافی مہنگا پڑا جس کے نتیجے میں یہاں خون کی ندیاں بہا دی گئیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پی […]

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ، منی بس مٹی کے تودے کی زد میںآئی

3جاں بحق،11زخمی

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ، منی بس مٹی کے تودے کی زد میںآئی

علاقے میں کہرام ،پولیس اور سیول نتظامیہ بچاؤ کاروائیوں میں مصروف ڈوڈہ۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ خطہ چناب کے ڈوڈہ علاقے میں سواریوں سے بھری ایک منی بس مٹی کے بھاری تودے کے زد میں آئی جس دوران گاڑی میں سوار14افرار بری طرض زخمی ہوئے جہاں بعد میںزخمیوں میں3افراد زخموں کی تاب نہ لا […]

وادی میںگزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

درجہ حرارت میں کمی ،تیز ہوائوں اورگرج چمک سے خوف و دہشت قائم

وادی میںگزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

میدانی و بالائی علاقوں میں سڑکیں زیر آب،موسم میں جمعرات سے تبدیلی کے امکانات:موسمیات سرینگر۲۴، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر میں منگل کی شام سے ہی وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں کمی واقعہ ہوئی جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے […]