بجبہاڑہ اور اننت ناگ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں مکمل ہڑتال

دونوں علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر،ٹرانسپورٹ ٹھپ

بجبہاڑہ اور اننت ناگ میں جاں بحق جنگجوئوں کی یاد میں مکمل ہڑتال

اننت ناگ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ بجبہاڑہ علاقے میں کے باگندر محلہ میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جاں بحق کی یاد میں دونوں علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی جس دوران تمام دکانین، کارباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب رہا ۔اس دوران علاقے میں لوگوں کی […]

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ

موٹر سائیکل سوارٹرک کی زد میں آکرجاں بحق

ڈوڈہ میں دلدوز حادثہ

ڈوڈہ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈوڈہ میں ایک دلدوز حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوارٹرک کے ذد میں آکر جاں بحق ہوا ۔ اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق خطہ چناب کے ضلع […]

چرار شریف میںگرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

لوگوں کاگرفتار شدگان کی فوری رہائی کا مطالبہ

چرار شریف میںگرفتاریوں کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

بڈگام۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زند گی بری طرح متاثر رہی اور تمام دکانیں بند رہے اس دوران علاقے میں لوگوں نے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( […]

سابق مخلوط حکومت کے دوران ریاست انتہا درجے کی بدنظمی کی شکار

ووٹران پی ڈی پی کو مسترد کرکے کانگریس کوووٹ دیں: غلام احمد میر

سابق مخلوط حکومت کے دوران ریاست انتہا درجے کی بدنظمی کی شکار

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرکے پی ڈی پی کو اُن کی دھوکہ دہی کا جواب دیں۔ انہوںنے بتایا کہ سابق پی ڈی پی ، بی جے پی مخلوط حکومت کے دوران ریاست میں انتہا […]

سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آئی

سڑک کو کھلنے میں تاخیر ہونے کا سبب

سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آئی

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر۔لیہہ شاہراہ پرتازہ بھاری پسی گر آنے کے نتیجے میں مزکورہ شاہراہ فلحال ٹریفک کی نقل و حمل بحال کرنے میں تاخیر ہونے کا امکان ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک […]

کپوارہ کے آنگن واڑی سنٹروں میں غیر معیاری نمک کا بے دریغ استعمال

کپوارہ کے آنگن واڑی سنٹروں میں غیر معیاری نمک کا بے دریغ استعمال

سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ آنگن واڑی کپوارہ میں غیر معیاری نمک کا استعمال شد و مد سے جاری ہے تاہم محکمہ فوڈ سیفٹی نے متعلقہ افسران پرنمک کے استعمال پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو معلوم ہوا ہے کہ شمالی کشمیر کپوارہ میں آنگن واڑی […]

جموں و کشمیر بینک میں تقرریوں کیلئے آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سترہ ہزار امیدواروں کی شرکت

جموں و کشمیر بینک میں تقرریوں کیلئے آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سترہ ہزار امیدواروں کی شرکت

سرینگر / 26اپریل :-جموں و کشمیر بینک میں پروبیشنری آ فیسر( PO) اور بینکنگ ایسو سی ایٹ اسامیوں کیلئے آن لائن امتحانات جو کہ 22اپریل سے جاری تھے آج پہلے مرحلے کیلئے اپنے اختتام کو پہنچے۔ ریاست و بیرون ریاست کے 52 امتحانی مراکز پر منعقد ان آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سولہ ہزار […]

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بند رہنے سے فروٹ انڈسٹری شدید  مشکلات سے دوچار ۔۔۔۔

قومی شاہراہ کی ناگفتہ بہہ صورتحال سے وادی میں اشیاء خوردنی کی قیمتوں میں اضافہ،صارفین پریشان ۔۔۔   

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بند رہنے سے فروٹ انڈسٹری شدید  مشکلات سے دوچار ۔۔۔۔

الحاق رپورٹ ۔۔۔۔۔۔سرینگر -جموں قومی شاہراہ کی ناگفتہ بہہ صورتحال اور ہفتہ میں دو دن سویلین ٹریفک پر پابندی کے باعث فروٹ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ قصابوں،مرغ،سبزی اور میواہ فروشوں کو زبردست مالی خسارے سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے ۔اس بیچ سرینگر-جموں قومی شاہراہ کے بار بار بند رہنے اور دو دن کی سرکاری […]

گاندبل ضلع میں "ندرو” کی کاشت سے کسانوں نے روزگار کے نئے وسائل پیدا کرکے سب کو حیران کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

سرکاری امداد نہ ملنے کے باعث ندرو کی پیدوار میں اطمنان بخش اضافہ نہیں ہوپا رہا ہے ۔۔۔عوامی حلقے۔۔۔

گاندبل ضلع میں "ندرو” کی کاشت سے کسانوں نے روزگار کے نئے وسائل پیدا کرکے سب کو حیران کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

الحاق خبر ۔۔ مبشر کاشانی ۔۔۔۔۔۔۔ ڈھل جھیل میں کشمیری "ندرو” کی پیدوار میں کمی واقع ہونے کے بعد ضلع گاندربل کے متعدد دیہات میں اسکی کاشت شروع کرکے کسانوں نے نہ صرف اپنے لئے روزگار کے نئے وسائل پیدا کئے بلکہ گاندبل ضلع کی اقتصادی حالت بہتر بنانے میں ایک اہم اور قلیدی رول […]

84کلو میٹر لمبے تواریخی مغل روڑ  سے برف ہٹانے کا کام مکمل ۔۔۔۔

ایڈشنل ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر شوپیان نے کیامغل روڑ کا دورہ، شاہراہ کو بہت جلد کھول دیا جائےگا ۔۔۔  

84کلو میٹر لمبے تواریخی مغل روڑ  سے برف ہٹانے کا کام مکمل ۔۔۔۔

الحاق خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد کی ہدایت پر  84 کلو میٹر لمبے تواریخی مغل شاہراہ سے مغل روڑ ڈویژن کے افسران نےبرف ہٹانے کاکام رواں ماہ کے اوئل میں ہی شروع کیا گیا تھا جبکہ انجینئرنگ محکمے نے بتایا تھا کہ دبجن سےپیر کی گلی تک شاہراہ کے دونوں اطراف میں 6 […]