اسمبلی انتخابات کا انعقاد جون 2019کے بجائے نومبر 2019میں ممکن: خفیہ ذرائع
سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جاری چہ مگوئیاں اور سرکاری سطح پر متواتر نشستوں کے بیچ خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد رواں سال کے وسط میں ناممکن العمل ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن آف […]
مٹھی بھر خاندان والے کشمیر میں کی جانے والی بات ، دہلی میں بول کر دکھائیں سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیرا عظم اٹل بہاری واجپائی کے انسانیت،جمہوریت اور کشمیریت کے فارمولے کو افضل قرار دیتے ہوئے اس بات کا عزم دہرایا کہ وہ جموں وکشمیر میں مٹھی […]
دفعہ 370اور 35Aکیساتھ چھیڑ چھاڑ ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کی جائیگی: نیشنل کانفرنس
سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے پارلیمانی اُمیدوار برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے ریاست میں جاری صورتحال کو گھمبیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم سب متحد ہوکر اُن تمام سازشوں اور مذموم منصوبوں کا ڈٹ پر مقابلہ کریں اور ناکام […]
دونوں علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر،ٹرانسپورٹ ٹھپ
اننت ناگ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ بجبہاڑہ علاقے میں کے باگندر محلہ میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جاں بحق کی یاد میں دونوں علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی جس دوران تمام دکانین، کارباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب رہا ۔اس دوران علاقے میں لوگوں کی […]
ڈوڈہ۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈوڈہ میں ایک دلدوز حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوارٹرک کے ذد میں آکر جاں بحق ہوا ۔ اس دوران پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق خطہ چناب کے ضلع […]
بڈگام۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زند گی بری طرح متاثر رہی اور تمام دکانیں بند رہے اس دوران علاقے میں لوگوں نے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( […]
ووٹران پی ڈی پی کو مسترد کرکے کانگریس کوووٹ دیں: غلام احمد میر
سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرکے پی ڈی پی کو اُن کی دھوکہ دہی کا جواب دیں۔ انہوںنے بتایا کہ سابق پی ڈی پی ، بی جے پی مخلوط حکومت کے دوران ریاست میں انتہا […]
سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ سرینگر۔لیہہ شاہراہ پرتازہ بھاری پسی گر آنے کے نتیجے میں مزکورہ شاہراہ فلحال ٹریفک کی نقل و حمل بحال کرنے میں تاخیر ہونے کا امکان ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق سرینگر لیہہ شاہراہ پر تازہ پسی گر آنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک […]
سرینگر۲۶، اپریل ؍کے این ایس ؍ آنگن واڑی کپوارہ میں غیر معیاری نمک کا استعمال شد و مد سے جاری ہے تاہم محکمہ فوڈ سیفٹی نے متعلقہ افسران پرنمک کے استعمال پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کو معلوم ہوا ہے کہ شمالی کشمیر کپوارہ میں آنگن واڑی […]
سرینگر / 26اپریل :-جموں و کشمیر بینک میں پروبیشنری آ فیسر( PO) اور بینکنگ ایسو سی ایٹ اسامیوں کیلئے آن لائن امتحانات جو کہ 22اپریل سے جاری تھے آج پہلے مرحلے کیلئے اپنے اختتام کو پہنچے۔ ریاست و بیرون ریاست کے 52 امتحانی مراکز پر منعقد ان آن لائن امتحانوں میں ایک لاکھ سولہ ہزار […]