مقامی آبادی کے ساتھ ساتھ ، زائرین میں غم و غصہ سرینگر۳۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ درگاہ شریف علمدارکشمیر واقع چرار شریف میں محکمہ وقف بورڑ کو لاکھوں کی آمدنی حاصل ہونے کے باوجود زیارت شریف گزشتہ 8 روز سے گھپ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں اور زائرین […]
بڈگام۳۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے سے گزر رہے نالہ دودھ گنگا کوڑے دان میں تبدیل ہوا جس کے نتیجے میںیہاں ہر سو عفونت اور بد بو پھیل جانے کے نتیجے میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا اندیشہ لاحق ہوا ہے ۔ اس دوران مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے متعلقہ […]
اندرون کمیونیکیشن اور نالج کی ضابطہ کاری وقت کی اہم ضرورت: چیئرمین پرویز احمد
سرینگر/ 29اپریل : اپنے انسانی وسائل کی علمی صلاحیتوں کو بڑھاوا دینے کیلئے جموں و کشمیر بینک نے کل اپنے ایک ماہانہ میگزین” ـ ٹرسٹ ” کی رسم رونمائی انجام دی ۔ اس انگریزی میگزین کو از سرِ نو شائع کرنے کی غرض سے بینک نے ایک نئے ڈپارٹمنٹ انٹرنل کمیونیکیشن اینڈ نالج منیج منٹ […]
مبصرین کی ٹیم اورمرکزی وریاستی حکام کی آراء میں واضح اختلاف سرینگر۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیرمیں اسمبلی انتخابات کے اوقات کار کو لیکر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے کیونکہ مرکزی الیکشن کمیشن کی نامزد کردہ مبصرین کی سہ رکنی ٹیم کی جانب سے ماہ جون 2019 میں الیکشن کرائے جانے کی سفارش […]
تھرڈ سمسٹر میں طلباء کی بڑی تعدا د کو ناکام دکھانے کا شاخسانہ
ترال۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ ڈگری کالج ترال میں زیر تعلیم تھرڈ سمسٹر کے طلبا ء نے کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے مشتہر کئے گئے اکثر طلبا ء کو ناکام دکھانے اور انتہائی کم نمبرات دکھانے کے خلاف زوردار احتجاج کیا ۔ اس دوران احتجاج کر رہے طلباء نے یونیورسٹی حکام کو واقعے کے […]
نظام کو بہتر بنانے کیلئے بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا
سرینگر۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ وادی میں بے ہنگم ٹریفک نظام نے مسافروں اور عام شہریوں کو سخت ذہنی پریشانیو ں میں مبتلا کیا ہے ، جبکہ سرینگر سمیت دیگر قصبوں اور اضلاع میں بیشتر جگہوں پر بس اسٹینڈوں کے فقدان سے اس می مزید اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس دوران سورج ڈوبنے […]
ملازمین اور تعمیراتی ٹھیکداروںکے احتجاج کا سلسلہ جاری
سرینگر۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ تعمیراتی معماروں اور سرینگر مونسپل کارپوریشن کے درمیان جاری مخمصے کے بیچ چھٹے روز بھی ٹھیکداروں کا احتجاجی دھرنا ، ٹینڈ و تعمیراتی بائیکاٹ کا سلسلہ جا رہا ۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس ) تعمیراتی ٹھیکداروں نے سرینگر مونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر کے خلاف محاذ کھولتے […]
سرینگر۲۹، اپریل ؍کے این ایس ؍ ریاست میں مالیاتی اداروں کی طرف سے گاہکوں اور صارفین کے سروں پر سوار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی اتحاد نے واضح کیا کہ مالیاتی اداروں اور بنکوں کا وجود چھوٹے اور درمیانہ دار صارفین کی وجہ سے ہی ۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس ) […]
تعمیر و ترقی کیلئے جنگجوئوں کا خاتمہ لازمی: رام مادھو
عوام کھوکھلے وعدوں پر کان نہ دھریں، وزیر اعظم جیسا مطالبہ ناممکن سرینگر۲۷، اپریل ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری اور کشمیر اُمور کے ماہر رام مادھو نے جنگجوئوں کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں تعمیر و ترقی کو ممکن بنانے کیلئے جنگجوئیت کا خاتمہ لازمی ہے۔مین […]
’’اگر آپ لوگوں کو خسارہ اُٹھانا پڑرہا ہے تو کشمیر کو چھوڑکیوں نہیں دیتے؟‘‘: محبوبہ
نیشنل کانفرنس نے وزارت اعظمیٰ کے بجائے وزارت اعلیٰ اور کانگریس نے ہزاروں کنال اراضی الاٹ کی سرینگر۲۷، اپریل ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے وزیرا عظم نریندر مودی کی دفعہ 370اور 35Aسے متعلق دئے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے موصوف کو کشمیر چھوڑنے کا مشورہ […]