جے کے بینک فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نئے بھرتی 148 آفیسروں نے تربیت مکمل کرکے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں میں کام شروع کیا

جے کے بینک فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نئے بھرتی 148 آفیسروں نے تربیت مکمل کرکے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں میں کام شروع کیا

سرینگر/ یکم مئی : جموں و کشمیر بینک کے ساتھ مکمل منسلک کمپنی جے کے بی فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نو بھرتی 148ملازمین نے ابتدائی تربیت و مشاورت حاصل کرنے کے بعد آج سے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں سے اپنا کام کاج شروع کیا۔ جے کے بینک چیئرمین جناب پرویز احمد جو […]

اسمبلی انتخابات کے انعقادسے متعلق تذبذب اور غیر یقینی صورتحال برقرار

الیکشن کمیشن آف انڈیا حتمی فیصلہ لینے سے قبل قانونی ماہرین کیساتھ صلاح و مشورہ کریگی

اسمبلی انتخابات کے انعقادسے متعلق تذبذب اور غیر یقینی صورتحال برقرار

سرینگر ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاست میں اسمبلی الیکشن کے حوالے سے ہنوز غیر یقینی صورتحال برقرارہے تاہم خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا انتخابات کو ہری جھنڈی دکھانے سے قبل قانونی ماہرین سے بھی صلاح و مشورہ کریگی۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق ریاست جموں […]

دفعہ 370منسوخ تو دلی کیساتھ کوئی رشتہ نہیں : محبوبہ مفتی

بی جے پی ہر محاذ پر ناکام ، مارکس کارڈ میں بڑا ’’زیرو‘‘

دفعہ 370منسوخ تو دلی کیساتھ کوئی رشتہ نہیں : محبوبہ مفتی

سرینگر ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے نئی دہلی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر دفعہ 370کیساتھ کوئی چھیڑخوانی کی گئی تو اس سے ریاست اور نئی دہلی کے درمیان رشتوں کو شدید دھچکا لگے گا۔انہوں نے بتایا کہ بی جے پی اپنے دور اقتدار میں […]

پی ڈی پی کو منڈیٹ دینا پلوامہ کے عوام کو مہنگا پڑا

پلوامہ کے لوگوں کی مایوسی اور نااُمیدی اچھی طرح سمجھ اور دیکھ سکتا ہوں : عمر عبداللہ

پی ڈی پی کو منڈیٹ دینا پلوامہ کے عوام کو مہنگا پڑا

پلوامہ ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ میں پلوامہ کے لوگوں کا غم و غصہ ، مایوسی اور نااُمیدی اچھی طرح سمجھ اور دیکھ سکتا ہوں جبکہ یہاں کے عوام کو گذشتہ ساڑھے 4 سال کے دوران دھوکہ ، فریب ، خون […]

پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ۔ ۔ پلوامہ اور شوپیاں میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

2 روز میں 60 سے زیادہ نوجوان گرفتار ، ضلع میں خوف و دہشت ، اکثر نوجوان روپوش

پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ۔ ۔ پلوامہ اور شوپیاں میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

پلوامہ، شوپیاں ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پارلیمانی انتخابات کو منعقد کرنے سے قبل بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کیا گیا جس دوران صرف دو روز کے دوان شبانہ چھاپوں میں تقریباً 60 نوجوانوں کو ضلع پوامہ اورشوپیان کے مختلف گائوں و دیہات سے گرفتار […]

والدین کی ناراضگی رنگ لائی۔۔۔۔۔

اسکولوں کے اوقات کار سے متعلق آرڈر میں ترمیم

والدین کی ناراضگی رنگ لائی۔۔۔۔۔

9 سے 3 بجے تک تدریسی عمل جاری رہے گی سرینگر ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ محکمہ تعلیم کی جا نب سے وادی کشمیر کے تعلیمی اداروں کی اوقات کار کے متعلق حکم نامے میں والدین کی جانب سے سخت ناراضی گی کے بعد ترمیم کی ہے ۔ اس سلسلے میں اب اوقات […]

کولگام میں کھلی دھوپ میں تباہ کن ژالہ باری ، فصلوں کو شدید نقصان

سیب اور دیگر فصل تباہ ، علاقے میں ماتم ، باغات کی حالت دیکھ کر کئی افراد بے ہوش

کولگام میں کھلی دھوپ میں تباہ کن ژالہ باری ، فصلوں کو شدید نقصان

سرینگر ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں کھلی دھوپ کے دوران تباہ کن ژالہ بھاری سے کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچاہے جس کے نتیجے میں ضلع میں میوہ باغات اور ساگزاروں میں موجود سبزیوںکو زبردست نقصان پہنچا ۔ اس دوران علاقے میں باغات میںبڑے پیمانے پر نقصان […]

گیلانی کے صحت میں بہتری ، اسپتال سے رخصت

ڈاکٹروں نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا

گیلانی کے صحت میں بہتری ، اسپتال سے رخصت

سرینگر ۰۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی کے صحت میں بہتری آنے کے بعد اسپتال سے رخصت کیا گیا ۔ اس دوران ڈاکٹروں نے گیلانی کو گھر میں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق حریت کانفرنس […]

 "کونثر ناگ” قدرت کا عجوبہ

 "کونثر ناگ” قدرت کا عجوبہ

ظہور اندرابی (جنوبی کشمیر)  ایشاء کے وسط میں ریاست جموں و کشمیر ایک الگ تھلگ پہاڈی خطہ ھے جسکی قدرتی حدیں اسکو ہر طرف سے بیرونی دنیا سے جدا کرتی ہیں یہ خطہ صرف چند مہشور دریاوں کے راستوں کے زریعے باقی ملکوں سے ملا ہوا ہے کوہ ہمالیہ کے اونچے پہاڑوں کی یہ دلفریب […]

مودی دورمیں قرض کابوجھ90لاکھ کروڑسے متجاوز

5برس میں 57فیصداضافہ، ہرشہر ی23ہزار روپے کا مقروض: کانگریس

مودی دورمیں قرض کابوجھ90لاکھ کروڑسے متجاوز

نئی دہلی۳۰، اپریل ؍کے این ایس ؍ کانگریس نے مودی حکومت پر ملک کو قرض میں غرق کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پانچ برس میں اس کی اقتصادی بد نظمی کی وجہ سے شہریوں پر قرض کا بوجھ 57فیصد بڑھ کر 90لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے اور ہر شہری 23ہزار […]