جے اینڈ کے بینک ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے جموں میں 5ویں کانفرنس

مالی ادارے کیلئے سابقہ ملازمین کا رول ناقابل فراموش /چیئرمین پرویز احمد

جے اینڈ کے بینک ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے جموں میں 5ویں کانفرنس

’’بینک پنشنروں کیلئے عمر دراز سکیم کا اعلان‘‘ جموں و کشمیر بینک ریٹائرٹ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (REWA)کی جانب سے اس کی 5ویں کانفرنس کے حوالے سے آج جموں کے ہوٹل ایشاء میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیرمین اور سی ای او جے اینڈ کے بینک مسٹر پرویز احمد نے بطور […]

پلوامہ اور شوپیان میں گرفتاریوں کا سلسلہ تیزی سے جاری

شبانہ چھاپوں کے دوران مزید44افراد گرفتار

پلوامہ اور شوپیان میں گرفتاریوں کا سلسلہ تیزی سے جاری

دونوں اضلاع میںتعداد100تک پہنچ گئی، آبادی میں خو ف وہراس پلوامہ، شوپیان ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر کے شوپیان اور پلوامہ اضلاع میں پارلیمانی انتخابات کے آخری اور تیسرے مرحلے کی پولنگ کو منعقد کرنے سے قبل دونوں اضلاع میں نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر گرفتارکر کے تھانوں میں بند رکھا […]

سرینگر لیہہ شاہراہ پر سینکڑوں مال بردار گاڑیاں 20دنوں سے درماندہ

حکومت جان بوجھ کر ہمیں آگے جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے: ڈرائیور ایسو سی ایشن

سرینگر لیہہ شاہراہ پر سینکڑوں مال بردار گاڑیاں 20دنوں سے درماندہ

تاریخی مغل روڑ پر پسی گرآئی، سینکڑوں مسافروں نے ٹھٹھرتی سردی میں رات شاہراہ پر گزاری سرینگر ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ 5ماہ تک مسلسل موسمی حالات کے پیش نظر گاڑیوں کی آمد ورفت کے لیے بند رہنے والی سرینگر لیہہ شاہراہ کو چند دن کھولنے کے بعد دوبارہ مال بردار گاڑیوں کے […]

چنائوی مہم کے دوران کانگریس کا کشمیر کے تئیں اپروچ مشکوک: عمر عبداللہ

بھاجپا نے پوری فصل کاٹی تاہم کانگریس تماشائی کا رول ادا کرتی رہی

چنائوی مہم کے دوران کانگریس کا کشمیر کے تئیں اپروچ مشکوک: عمر عبداللہ

سرینگر ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے کانگریس پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست جموں وکشمیر کو یکسر نظر انداز کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پارلیمانی انتخابات کے دوران […]

’’گولی نہیں بولی ‘‘کا نعرہ بھونڈا مذاق

ہیلنگ ٹچ کی باتیں کرنے والے کلنگ ٹک کے مرتکب: علی محمد ساگر

’’گولی نہیں بولی ‘‘کا نعرہ بھونڈا مذاق

محبوبہ کو کرسی ملتے ہی کشمیری بچے قبرستان پہنچے، ہزاروں گرفتار اور نابینا ہوئے شوپیان ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے پی ڈی پی پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا کہ گولی نہیں بولی جیسا نعرہ کھوکھلا ہی نہیں بلکہ کشمیریوں کیساتھ ایک بھونڈا […]

آئی جی پی کا کرگل دورہ، انتخابات سے متعلق تیاریوں کا لیا جائزہ

پرامن انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جائے

آئی جی پی کا کرگل دورہ، انتخابات سے متعلق تیاریوں کا لیا جائزہ

لیہہ ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس پی پانی نے کرگل کا دورہ کرتے ہوئے یہاں انتخابات سے متعلق تیاریوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔انہوں نے یہاں افسران پر زور دیا کہ وہ ضلع میں انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کی خاطر کسی بھی مرحلے پر […]

ترال جنوبی کشمیر میںپی ڈی پی کے دھوکے کی کھلی مثال:جی اے میر

این سی،پی ڈی اوربی جے پی نے ترال کو تاریکی میں دھکیل دیا

ترال جنوبی کشمیر میںپی ڈی پی کے دھوکے کی کھلی مثال:جی اے میر

سرینگر ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ترال کی پسماند گی ، بڑھتی بے روز گاری ،بلا وجہ گردفتاریاں ،بے قصور نوجوانوں کے خلاف کریڈون نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا دیا گیا ہے جبکہ علاقے کی پسماند گی جنوبی کشمیر میں پی ڈی پی کے دھوکے کی سب سے بڑی مثال ہے […]

دربارکھلنے سے متعلق پر تمام تیاریاں مکمل: ڈی جی پی

شرپسند عناصر کر رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی

دربارکھلنے سے متعلق پر تمام تیاریاں مکمل: ڈی جی پی

سرینگر ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ دربارمو منتقلی کے حوالے تما م تیاریوںکو مکمل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بتایا کہ گرمائی دارالحکومت کشمیر میں سرکاری دفاتر کے کام کاج کو بلا خلل جاری رکھنے کے لیے تمام طرح کے انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ […]

عمر عبداللہ بی جے پی مخالف بیانیہ سے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا

2014میں ہوئی میٹنگوں کا بھانڈاپھوڑ کر ہی رہوں گا: سجاد لون

عمر عبداللہ بی جے پی مخالف بیانیہ سے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا

کپوارہ ۰۲ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پیپلز کانفرنس چیرمین سجا دغنی لون نے این سی نائب صدر عمر عبداللہ پر برستے ہوئے کہا کہ وہ 2014میں رچی گئی سازشوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کریں گے اور سب کچھ عوام کے سامنے رکھیں گے۔کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق پیپلز کانفرنس چیرمین […]

جے کے بینک فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نئے بھرتی 148 آفیسروں نے تربیت مکمل کرکے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں میں کام شروع کیا

جے کے بینک فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نئے بھرتی 148 آفیسروں نے تربیت مکمل کرکے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں میں کام شروع کیا

سرینگر/ یکم مئی : جموں و کشمیر بینک کے ساتھ مکمل منسلک کمپنی جے کے بی فائنانشل سروسز لمیٹڈ میں نو بھرتی 148ملازمین نے ابتدائی تربیت و مشاورت حاصل کرنے کے بعد آج سے جے کے بینک کی ایک سو شاخوں سے اپنا کام کاج شروع کیا۔ جے کے بینک چیئرمین جناب پرویز احمد جو […]