رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی افسوسناک : علی محمد ساگر
سرینگر ۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس ہیڈکواٹر نوائے صبح کمپلیکس میں آج ایک غیر معمولی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوگوں کو بہم پہنچائی جارہی بنیادی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی گئی۔جس دورانہوں نے لوگوں کو بہتر سہولیات کی عدم دستیابی پر افسوس کا […]
2 محکموںکے تعینات4 ملازمین کی تعیناتی کے باوجودصفائی کے منتظر
سرینگر ۷ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاست کی مشہور تاریخی مسجد شریف ’’پتھرمسجد‘‘زینہ کدل سرینگر ماہ رضان کے مقدس ایام کے باوجود دو سرکاری محکموں کے 4 ملازمین کی تعیناتی کے باجود صفائی نہیں کی گئی ہے جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ کشمیر نیوز سروس […]
ششماہی دربار کھلنے کے موقعے پر گورنر کاسیول سیکرٹریٹ میں اظہار خیال
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاستی گورنرستیہ پال ملک نے پھرایک مرتبہ یہ واضح کردیاکہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کب کرائے جائیں ،اس کاحتمی فیصلہ صرف الیکشن کمیشن آف انڈیاہی لے سکتاہے ۔انہوں نے ششمائی دربارمئوکے تحت منگل وارکوسری نگرمیں سیول سیکرٹریٹ کے دفاتر،راج بھون اوردیگرکئی اہم دفاترکھلنے کے موقعہ پرسیول سیکرٹریٹ […]
اکثریت ملی تو دفعہ 370کو ختم کیا جائیگا: جتیندر سنگھ
’’ہندو دہشت گردی‘‘ کانگریس کی اختراع، کسی مذہب کیساتھ جوڑنا صحیح نہیں سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم دفتر میں وزیر مملکت اور بی جے پی کے سینئر لیڈر جتیندر سنگھ نے اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لیے بالکل تیار ہے […]
ریاستی حکومت ہلاکت کیلئے برابر کی ذمہ دار:کوندر گپتا
کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، ہے اور رہے گا: ست پال شرما جموں ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ گزشتہ دنوں مشتبہ جنگجوئوں کی طرف سے بی جے پی کے نائب ضلع صدر برائے اننت ناگ گل محمد میر ساکن کی ہلاکت کیخلاف بی جے پی نے جموں میں واقعے کے خلاف احتجاج […]
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ کانگریس پارٹی نے پانپورمیں دوبارہ الیکشن کرائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے اُمیدواراور پی ڈی پی کے غنڈوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یہاں جعلی ووٹنگ کا ارتکاب کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق جموں کشمیر […]
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدراور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے رمضان المبارک کی آمد پر ریاست کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کے دوران خصوصاً پنجگانہ نماز، سحری وافطار اور تراویح کے دوران عالم انسان […]
مسئلہ کشمیر کو الیکشن سیاست کے زاویے سے نہ دیکھا جائے
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت (گ)چیرمین سید علی گیلانی نے بستر علالت سے اپنی غیور قوم کے نام ایک تہینیتی پیغام میں شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی سات لاکھ سے زائد فوج کے علاوہ نیم فوجی دستوں اور بھاری بھر پولیس انتظامیہ کی موجودگی میں یہاں کے مظلوم عوام […]
اشوک کول اور دیگراں احتجاج کے طور پر سیکورٹی کو واپس کریں گے
سرینگر ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بی جے پی کی طرف سے آج منگلوار کو سرینگر میں پارٹی کارکنان بشمول نائب ضلع صدر اننت ناگ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا جائیگا۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں وکشمیر میں پارٹی سے وابستہ لیڈران و کارکنان کی […]
شوپیان، پلوامہ ۶ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی کشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کے دوران شوپیان علاقے میں نامعلوم افراد نے پولنگ مرکز پر پیٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں یہاں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا۔ ادھر واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام نے […]