ینگ سٹار کرکٹ کلب ڈوڈہ 15 جون سے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کررہا ہے آغاز، سربراہ ینگ سٹار کرکٹ کلب منظور احمد،چیرمین نصیر کھوڑا اور جنرل سیکرٹری فیضان ترنبو میڈیا کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے ۔۔۔فوٹو الحاق
جموں و کشمیر بینک اور سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے مابین آپسی مفاہمت نامے پر دستخط ۔

سٹاف کیلئے بس اور گاندربل کیمپس میں اے ٹی ایم کا افتتاح سرینگر/8مئی: سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے گاندربل کیمپس میں آج جے کے بینک اور یونیورسٹی کے مابین ایک آپسی معاہدہ پر دستخط کئے گئے، بینک کی جانب سے یونیورسٹی سٹاف کیلئے ایک 32سیٹوں والی بس وقف کی گئیاور کیمپس میں ایک ATM کا افتتاح […]
اننت ناگ میںتجارتی اور ٹرانسپورٹ انجمنوںکامشترکہ احتجاج

20کلومیٹر کا فیصلہ مذاق ،پورے کشمیر کو مستثنیٰ رکھنے کی انتظامیہ سے اپیل اننت ناگ ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہراہ پر سنگم کے قریب ٹول ٹیکس وصول کرنے کے معاملہ کیخلاف جنوبی کشمیر میںتجارتی اورٹرانسپوٹررانجمنوں نے ہائی وے اتھارٹی آف انڈیاکے خلاف زور داراحتجاج کر کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر […]
2شدید زخمی، نازک حالت میں ہسپتال منتقل، حملہ آوروں کی تلاش تیز

شوپیان ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نامعلوم بندوق برداروں نے پہاڑی ضلع شوپیان میں 2دوا فروشوں پر نزدیک سے گولیاں مار کر انہیں زخمی کردیا جس کے بعد یہاں موجود لوگوں نے زخمی افراد کو گورنمنٹ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال زینہ پورہ منتقل کیا جہاںان کی حالت آخری اطلاعات ملنے تک نازک بنی ہوئی […]
ملزم عدالت میں پیش ، 11مئی تک جوڈیشل حراست میںدئے گئے

بانڈی پورہ ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک ہی گھر کے 7افراد کو قتل کرنے میں ملوث مفرور شخص کو 23سال بعد پولیس نے گزشتہ روزبراولاکنگن سے گرفتار کر لیا ہے اس دوران ملزم کو ضلع کی ایک مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے […]
حکومت ہنگامہ خیز صورتحال کومدنظر رکھ کرفیصلہ التوا میں رکھے

سرینگر ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل نے حکومت کی طرف سے شاہراہ پر ٹول ٹیکس عائد کئے جانے کی کارروائی کو رجعت پسندی اور عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے فیصلہ پر فوری طور پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا […]
85روپے فیس میں کمی اور مستثنیٰ رکھے گئے20کلومیٹر کے فاصلے کو بڑھایا جائے: نیشنل کانفرنس

سرینگر ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شاہراہ پر چھوٹی بڑی گاڑیوں پر بھاری ٹول ٹیکس کو ناانصافی اور عوام پر بوجھ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے گورنر انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ اس فیصلے پر فوری طور پر نظرثانی کی جانی چاہئے۔ کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق نیشنل […]
عوام پہلے سے ہی معاشی طور پر مجروح: عبدالرحمٰن ویری

سرینگر ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ پی ڈی پی نے ریاستی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ شاہراہ پر عائد نئے ٹول ٹیکس کو فوری طور پر منسوخ کریں۔ پارٹی نے مذکورہ فیصلے کو ریاست کی پہلے سے ہی مجروح معیشت پر کاری ضرب کے مترادف قرار دیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس […]
ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کا اظہارِ رنج

سرینگر ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے رام بن سڑک حادثے میں انسانی جانیں تلف ہونے پر زبردست رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق نیشنل […]
تازہ انکوائری کے لیے اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر)مقرر

15دنوں کے اندر اندر تحقیقاتی رپورٹ محکمہ داخلہ کو پیش کرنے کی ہدایت سرینگر ۸ ، مئی ؍کے این ایس ؍ محکمہ داخلہ نے اکتوبر 2018سے جموں وکشمیر میں ہوئی سیاسی لیڈران و کارکنان کی ہلاکتوں کی انکوائری کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس(لا اینڈ آرڈر)منیر احمد خان کو تعینات کیا ہے۔ کشمیرنیوز سروس (کے […]