سرینگرجموں شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند

3ہزارگاڑیاں اورسینکڑوں مسافر درماندہ ،بھیڑہلاک اور سبزیاں تباہ

سرینگرجموں شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کیلئے بند

وادی میں ذخیرہ اندوزی عروج پر،شہر میں قصابوں کے دکان بند ،لوگ پریشان،حکام میٹنگوں میں مصروف سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہراہ پر مسلسل دوسرے روز ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند رہی ہے جس کے نتیجے میں 3000مسافر اور مال بردارگاڑیاں اور سینکڑوں مسافردرماندہ ہو ئے ۔ادھرشاہراہ پر […]

ماہ رمضان اور محکمہ بجلی کے بلند بانگ دعوے

شہر کے متعدد علاقوں میں سحری اور افطاری کے اوقات کے دوران بجلی غائب

ماہ رمضان اور محکمہ بجلی کے بلند بانگ دعوے

سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شہر سرینگر کے متعدد علاقوں میں ماہ رمضان کے مقدس ایام میں سحریاور افطاری کے اوقات کے دوران بجلی غائب رہنے کے نتیجے میں لوگوں طرح طر ح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس دوران محکمہ کے چیف انجینئر نے چند علاقوں کے […]

قصبہ بارہمولہ میں بس اڈہ پر اُٹھا تنازعہ،سومو اور بس ڈرائیوران آمنے سامنے

انتظامیہ کی جانب سے جاری آرڈر کے بعد دونوں طبقات کی روزی روٹی پر سوالیہ نشان

قصبہ بارہمولہ میں بس اڈہ پر اُٹھا تنازعہ،سومو اور بس ڈرائیوران آمنے سامنے

بارہمولہ ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ محنت کش طبقہ جات کے عالمی دن یعنی یکم مئی سے ایک روزقبل ضلع انتظامیہ بارہمولہ کی جانب سے جاری کردہ ایک آرڈرقصبہ بارہمولہ میں ایک ہی پیشے سے تعلق رکھنے والوں کے درمیان باعث نزاع بن گیا،اورپچھلے 6دنوں سے ایک طبقہ ہاتھ پرہاتھ دھرے بیٹھے ہڑتال […]

گورنر ستیہ پال ملک سرکاری پوزیشن کا غلط استعمال کررہے ہیں: غلام احمد میر

مودی شکست خوردگی کا شکار،ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں

گورنر ستیہ پال ملک سرکاری پوزیشن کا غلط استعمال کررہے ہیں: غلام احمد میر

سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی پر نازیبا ریمارکس جاری کرنے اور بعد ازاں گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے نریندر مودی کی حمایت کرنے پر کانگریس کے ریاستی صدر غلام احمد میر نے الزام عائد کرتے ہوئے […]

اونٹ رہے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔۔!

تعلیمی سال کے شروعات میں عارضی اساتذہ کی چھٹی

اونٹ رہے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔۔!

متعدد سرکاری اسکولوں میںدرس و تدریس کا عمل متاثر سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ تعلیمی سال شروع ہونے کے ساتھ ہی محکمہ تعلیم نے گزشتہ سال آرضی بنیادون پر تعینات کئے اساتذہ کو سکولوں سے چھٹی جبکہ باقی عملے کے ایک بڑے حصے کو تربیت میں شریک ہونے کا حکم نامہ جاری […]

شوپیان میںجراسیم اور سکیب کُش ادویات سے اسکولی بچوں پرممکنہ مضر اثرات سے والدین پریشان

ضلع افسران اگر سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گے تو صورتحال تشویشناک بن سکتی ہے ۔۔عوامی حلقے

شوپیان میںجراسیم اور سکیب کُش ادویات سے اسکولی بچوں پرممکنہ مضر اثرات سے والدین پریشان

الحاق خبر۔پہاڑی ضلع شوپیان میں میواہ درختوں میں جراسیم اور سکیب کش ادویات کے استمال کی وجہ سے باغات کے گردونواح میںقائم کئے گئے سرکاری اورپرویٹ اسکولوںمیں زیر تعلیم بچوںکے نشونمانہ پر مضر اثرات مرتب ہونے کے خطرات کے پیش و نظر والدین شدیداضطراب اور تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اس دوران والدین نے الزام لگایا […]

سرکاری اداروں میں مبینہ طور ہوئی غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات گورنر انتظامیہ کیلئے ایک بہت بڑا چلینج

سرکاری اداروں میں مبینہ طور ہوئی غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات گورنر انتظامیہ کیلئے ایک بہت بڑا چلینج

الحاق رپورٹ۔۔۔۔۔ سابقہ حکومتوں کے دور میںسرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں مبینہ طور ہوئی غیر قانونی تقریریوں کی تحقیقات میں اگرچہ کئی بار تحقیقی کمیٹیاں تشکیل دی گئی اور کئی بار ہاوس کمیٹیاںوجود میں لائی گئی لیکن حیریت انگیز طور پر اس حوالے سے تحقیقات کی رپورٹ کو منظر عام پرنہیں لایا گیاتاہم اب […]

سرینگرجموںشاہراہ پرمقامی لوگ ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے: ستیہ پال ملک

ٹی آر سی فلائی اور عوام کے نام وقف

سرینگرجموںشاہراہ پرمقامی لوگ ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے: ستیہ پال ملک

کہا انتخابات کے نتیجے میں میں پروجیکٹوں پر جاری کام کی رفتار میں کمی واقع ہوئی سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ریاستی گورنر ستیہ پال ملک نے بتایاکہ سرینگر جموں شاہراہ پر سنگم کے قریب ٹول ٹیکس وصول کرنے کے معاملے کو مرکزی سرکار کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے مقامی […]

امورصارفین کی جانب سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں ہوش ربا اضافہ

غلی سڑی سبزیاں استعمال کرنے پر لوگ مجبور،جموں کشمیر سیول سوسائٹی کااحتجاج چھڑنے کی دھمکی

امورصارفین کی جانب سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوںمیں ہوش ربا اضافہ

سرینگر ۹ ، مئی ؍کے این ایس ؍ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں اشیاء ضروریہہ کی قیمتوں میں کمی کے بجائے محکمہ امورصارفین کی جانب اضافہ کرنے پر لوگوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اقدام کو صارفین دشمن قرار دیا ہے ۔اس دوران جموںکشمیر سیول سوسائٹی نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے […]