جموں ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہراہ پر ججر کوٹلی کے مقام پربس اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر ہونے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کی خاطر فور طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے بقول زخمی افراد میں سے 2کی حالت انتہائی نازک […]
شاہراہ کا آئے روز بند رہنا اور مغل شاہراہ پر سفر کو جان بوجھ کر مشکل بنانا انتہائی تشویشناک: علی ساگر
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے سرینگر جموں شاہراہ کے مسلسل بند رہنے اور مغل شاہراہ پر چیکنگ کے نام پر سفر کو انتہائی مشکل بنانے کو وادی کو ایک منصوبہ بند سازش کے تحت اقتصادی بدحالی کا شکار بنانے کی […]
جامع مسجد میں نوجوانوں پر طاقت کا بے تحاشا استعمال سنگین نتائج کا غماز ہوسکتا ہے
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت (گ)چیرمین سید علی گیلانی نے اندرون و بیرون ریاست کی جیلوں میں مقید حریت پسندنظر بندوں کی حالت زار پر گہری تشویش اور فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بھارت کے انتقام گیرانہ رویے کیساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ انسانی حقوق کے چارٹر […]
انتظامیہ سازگار ماحول کو یقینی بنانے کی خاطر فورسز کی تعیناتی سے اجتناب کریں
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ماہ صیام کے دوران جامع مسجد کے ارد گرد حکمرانوں کی جانب سے فورسز اور پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی کو مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف قرار دیا۔ انہوں نے ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقعے […]
افسران کو وقفے وقفے سے کام کا جائزہ لینے پر دیا زور
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ گورنر کے مشیر کے کے شرما نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران سرینگر ماسٹر پلان پر جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ کام کو مقررہ وقت کے اندر اندر مکمل کرنے کیلئے برق رفتاری سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔ […]
ماہ صیام کے دوران لوگوں کی راحت کیلئے ہر ممکن اقدام اُٹھایا جائیگا
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے ہول سیلر اور رٹیلر انجمنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے مختلف چیزوں کیلئے مقرر کئے گئے نرخ ناموں پر سختی سے عمل کریں اور لوگوں سے زیادہ قیمتیں نہ وصول کریں ۔انہوں نے بتایا کہ […]
احتجاج کے دوران کے ٹی ایم ایف کاحکم نامہ واپس لینے کا مطالبہ
سرینگر ۱۱ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سرینگر جموں شاہراہ پر ٹیکس وصولی کے خلاف تاجروںنے سرینگر میں احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر اس حکم نامے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ شاہراہ پر سنگم کے نزدیک ٹول ٹیکس وصولنے کے خلاف سنیچر کو بعد از دوپہر کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینو فیکچرس فیڈریشن […]
ذاکر موسیٰ کا قریبی ساتھی جاں بحق، اسلحہ و گولہ بارود ضبط
’’مارا گیا جنگجو فورسز و سیولین پر حملوں میں ملوث تھا‘‘: پولیس شوپیان اور سوپور میں مکمل ہڑتال، معمولات ٹھپ، انٹرنیٹ بریک ڈائون شوپیان ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کی جانب سے ماہ رمضان میں جنگ بندی کی صدائوں کے بیچ پہاڑی ضلع شوپیان میں فوج و فورسز […]
نوجوانوں اور فورسز کی دوبدو جھرپوں میں 6مظاہرین زخمی
سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شہر خاص کے نوہٹہ علاقے میں جمعہ کو اْس وقت تشدد بھڑک اٹھا جب یہاں نماز جمعہ کے بعد نوجوانوں نے احتجاجی صدا بلند کی۔ اس دوران فورسز نے احتجاج کررہے نوجوانوں کو منتشر کرنے کی خاطر آنسو گیس کے گولوں کے ساتھ ساتھ پیلٹ فائرنگ کی […]
درجہ حرارت میں کمی ،اگلے پانچ روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا:محکمہ موسمیات
سرینگر ۱۰ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وادی کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں کئی گھنٹوں تک شدید بارشیں جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں برف باری ہوئیں جس نتیجے میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کے علاوہ سردی شروع ہوئی ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے ریاست جموں کشمیر میں اگلے پانچ […]