نریندر مودی کا جموں وکشمیر سے متعلق بیان دیوانے کی بھڑ: گیلانی
الیکشن پروپگنڈے سے مسئلہ کشمیر کو زیادہ دیر تک دبیز پردوں میں چھپایا نہیں جاسکتا
سرینگر ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے جموں وکشمیر سے متعلق دئے گئے بیان کو دیوانے کی بھڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر نریندر مودی کی تاویل صحیح ہے تو پھر مغربی بنگال کو ایک شورش زدہ ریاست […]
بھدرواہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ سے 50سالہ شخص جاں بحق، 2زخمی
مشتعل ہجوم کا پرلیس اسٹیشن پر حملہ، گاڑیوں کی توڑ پھوڑ، 2آٹو رکشااور موٹر سائیکل نذر آتش
علاقے میں فوج طلب، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل بھدرواہ ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ بدھ کورات دیرگئے نامعلوم اسلحہ برداروں کے ہاتھوں ایک معصوم نوجوان کی ہلاکت کے بعدقصبہ بھدرواہ میں پُرتشددمظاہرے ہوئے ،اورمظاہرین کاالزام ہے کہ نعیم شاہ نامی نوجوان کی ہلاکت میں نامنہادگائورکھشک ملوث ہیں ۔جمعرات کومشتعل ہجوم کی جانب […]
پٹن کا زخمی نوجوان سکمز میں دم توڑ بیٹھا
دوران شب ہی سیکورٹی حصار کے بیچ میت کی تجہیز و تکفین
ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پٹن، سرینگر، بڈگام اور بانڈی پورہ کے نواحی علاقو ں میں کرفیو نافذ پٹن، سرینگر، بڈگام ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ معصوم بچی کی مبینہ آبروریزی کیخلاف ہوئے پُرتشددمظاہروں کے دوران زخمی ہوئے 23سالہ نوجوان کے بدھ کی شام جاں بحق ہوجانے کے بعدحکام نے ممکنہ احتجاجی […]
ڈلی پورہ پلوامہ میں فوج اورجنگجوئوں کے درمیان خونین معرکہ آرائی
جیش کمانڈر، 2جنگجو، عام شہری اور فوجی اہلکار سمیت 5جاں بحق
شہری ہلاکت کیخلاف عوام میں غم و غصہ، علاقے میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل پلوامہ ١٦ ، مئی ؍کے این ایس ؍ جنوبی قصبہ پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقہ میں علی الصبح ایک خونین معرکہ آرائی کے دوران ایک غیرملکی کمانڈرسمیت جیش محمدسے وابستہ تین جنگجوجاں بحق ہوگئے جبکہ گولیوں کے تبادلے میں ایک […]
سمبل سانحہ، عوامی احتجاج اور حکومت کی احتیاطی تدابیر
وادی کے بیشتر ہائر اسکینڈریز اور کالج میں تدریسی عمل معطل
ماگام اور بڈگام میں ہڑتال سے معمولات ٹھپ، سیکورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات، انٹرنیٹ معطل سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ سمبل بانڈی پورہ میں تین سالہ معصوم بچی کیساتھ پیش آئی جنسی زیادتی کے خلاف عوامی احتجاج میں جہاں روز بہ روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے وہیں حکومت کی […]
جموں و کشمیر بینک کا مالی برس 2018-19 کا منافع 465کروڑ روپے۔
کاروبار 1لاکھ ساٹھ ہزار کروڑ روپے سے تجاوز۔
سرینگر/ مئی 15: ریاست کے سب سے بڑے مالی ادارے اور ریاستی معیشت کی شہہ رگ کہلائے جانے والے جموں و کشمیر بینک نے آج گزشتہ مالی برس یعنی 2018-19 کے سالانہ مالی نتائج کا اعلان کیا ۔ ان مالی نتائج میں بینک نے اپنے خالص منافع میں پچھلے مالی برس کے مقابلے 129فی صد […]
بڈگام میں خاتون کی سسرال میںپراسرار ہلاکت
رشتہ داروں کا احتجاجی دھرنا، خودکشی نہیں قتل کا الزام
آیف آئی آر درج،شوہر اور سسرگرفتار ؒ:پولیس بڈگام ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ وسطی ضلع بڈگام میں گزشتہ روز ایک خاتون نے زہر کھا کر خود کشی کی ہے اس دوران مہلوک کاتون کے رشتہ داروں نے بتایا خاتون نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے میکے والوں نے قتل کیا ہے ۔ […]
اساتذہ کی قلت کولے کر اوڑی میں لوگوں کا احتجاج
اوڑی ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ شمالی کشمیرکے گوالٹہ اوڑی علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں تدریسی عملے کی قلت کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے مانگ کی کہ وہ طلبا کے مستقبل کو محفوظ کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات اُٹھائیں۔ کشمیرنیوز سروس (کے این ایس) کے […]
راشن کی قلت، بجلی کی نایابی اور کمر توڑ مہنگائی انتظامیہ کی ناکامی :نیشنل کانفرنس
سرینگر ١٥ ، مئی ؍کے این ایس ؍ راشن کی قلت، بجلی کی نایابی اور کمر توڑ مہنگائی کو گورنر انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی ایک مسلم اکثریتی ریاست کے لوگ بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محروم ہیں۔کشمیرنیوز سروس […]